Royal Multani Mango

Royal Multani Mango Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Royal Multani Mango, Organic Grocery Store, Chah Ghulam Rasool wala Moza Buch Mubarak P/O Suraj Miani Multan, Multan.

Welcome to Royal Multani Mangoes – the home of Pakistan’s finest, juiciest, and most aromatic mangoes straight from the heart of Multan, the land of kings and mangoes! 🥭👑

Welcome Royal Multani Mango🥭 Export quality Mango 🥭 Carbide free💯 money back guarantee Order Now!Contact:03156085600
03/06/2026

Welcome Royal Multani Mango🥭
Export quality Mango 🥭
Carbide free
💯 money back guarantee

Order Now!
Contact:03156085600

2026 Mango Season Started 🥭👑Place Your Order NowPhone : 03156085600Visit Our Website: Royalmultanimango.pk
31/05/2026

2026 Mango Season Started 🥭👑
Place Your Order Now
Phone : 03156085600
Visit Our Website: Royalmultanimango.pk

New 14 August Box design ROYAL MULTANI MANGO🇵🇰🥭👑
07/08/2025

New 14 August Box design ROYAL MULTANI MANGO🇵🇰🥭👑

🥭🚨 LAST DISPATCH ALERT! 🚨🥭🥭 ملتانی چونسہ کے چاہنے والو، توجہ فرمائیں! 🥭چونسہ کا سیزن بس ختم ہونے کو ہے — صرف 2 سے 3 دن ب...
23/07/2025

🥭🚨 LAST DISPATCH ALERT! 🚨🥭
🥭 ملتانی چونسہ کے چاہنے والو، توجہ فرمائیں! 🥭

چونسہ کا سیزن بس ختم ہونے کو ہے — صرف 2 سے 3 دن باقی ہیں!
ہم کر رہے ہیں آخری ڈسپیچ 🚛

اگر ابھی تک آپ نے Royal Multani Chaunsa نہیں منگوایا تو
یہ آخری موقع ہے! بعد میں صرف انتظار رہے گا۔

📦 Limited Stock | 💸 فری ڈیلیوری پورے پاکستان میں

📦 ریٹس:
🟡 5 کلو: 1650/-
🟢 10 کلو: 3000/-

🛒 آرڈر کرنے کے لیے ابھی رابطہ کریں:
📱 0315-6085600
🌐 www.royalmultanimango.pk

22/07/2025
Pride of Multan Chaunsa Is Now Available 🥭👍🏻💕
08/07/2025

Pride of Multan Chaunsa Is Now Available 🥭👍🏻💕

ماشاءاللہ ❤️🤍
30/06/2025

ماشاءاللہ ❤️🤍

🥭Very Important Information about Mango🥭آم درخت سے کچا توڑا جاتا ہے۔ پھر اسے کریٹ پیٹی وغیرہ میں بند کرکے اندر مسالہ رکھ...
27/06/2025

🥭Very Important Information about Mango🥭

آم درخت سے کچا توڑا جاتا ہے۔ پھر اسے کریٹ پیٹی وغیرہ میں بند کرکے اندر مسالہ رکھ دیا جاتا ہے کہ دو سے تین دن میں آم کا گودا اندر سے نرم ہو جائے اور رنگ بھی پیلا ہوجائے۔ اس طرح آم پکتا نہیں بلکہ زہر بن جاتا ہے

یہ مسالہ ہے کیلشیم کاربائیڈ CaC2 جسے بازار میں موجود اکثریت آموں کو لگا کر آموں کا رنگ بدلا گیا ہوتا ہے۔ یہ ایک زہر ہے جو پوری دنیا میں پھلوں کو لگا کر پکانا ممنوع ہے۔ اسکا ایک استعمال آپکو بتاتا ہوں۔ گیس ویلڈنگ دیکھی ہے؟ جو لوہے کی بڑی سی ٹینکی ہوتی اس میں ایک مسالہ ڈال کر آگ پیدا کی جاتی جس سے ویلڈنگ کی جاتی ہے۔ وہ مسالہ یہی کیلشیم کاربائیڈ ہوتا ہے۔ یہ آتش گیر مادہ ہے جسے فیکٹریوں میں استعمال کیا جاتا۔ آموں کی پیٹی میں اسکی تھوڑی سی مقدار اتنی حرارت پیدا کر دیتی کہ آموں کا رنگ بدل جاتا اندر تک گل سڑ جاتے آم۔ اور یہ زہر آموں میں بھی سرائیت کر جاتا ہے۔

اسکا استعمال پاکستان میں بھی ممنوع ہے مگر یہاں کونسا قانون ہے۔ اسکے ساتھ ایک تو آم کی قدرتی خوشبو بدل جاتی۔ دوسرا کیلشیم کاربائیڈ سے پکے آم فوری تو منہ میں تیزابیت پیدا کرتے۔ گلا پکڑا جاتا گلے میں جلن سی ہوتی ہے، خوراک کی نالی میں زخم ہوجاتے اور لانگ ٹرم نقصانات میں معدے کے السر انتڑیوں کے زہر، اسکن پرابلمز اور کینسر، گردے فیل ہونا جیسی بیماری کا باعث بنتے ہیں۔

دوسرا طریقہ ہے ایک گیس کا استعمال۔ جس کا نام ہے ethylene ایتھائلین C2H2 ہے۔ یہ گیس آموں کے اپنے اندر بھی ہوتی ہے۔ جس سے خود ہی آم پک جاتے ہیں۔ اسے پنجاب فوڈ اتھارٹی سمیت پوری دنیا پھل پکانے کے استعمال میں ریکمنڈ کرتی ہے۔ ایک بند چیمبر میں آم پھیلا کر ایتھائلین گیس چھوڑ دی جاتی ہے۔ اس سے پکے آم رنگ تو بہت زیادہ پیلا نہیں کرتے۔ مگر ان کا ذائقہ بلکل قدرتی اور کمال ہوتا ہے۔ دوسرا صحت کے لیے اسکا کوئی بھی نقصان نہیں۔

ان ایتھائلین سے پکے یا اپنی ہی حرارت سے پکے آموں کا ذائقہ کیا بتاؤں آپ کو ایک نشہ سا ہے۔

اکثریت دوکانداروں کو اس بات کا پتا ہی نہیں ہے۔ کہ ایتھائلین اور کیلشیم کاربائیڈ کیا بلا ہیں۔ اور گاہک کو بھی بس گہرے پیلے رنگ کے آم چاہیں۔ تو جو ڈیمانڈ ہے اسی کے پیش نظر کیلشیم کاربائیڈ لگا کر آم فوراً پکا دیے جاتے جو ہم آج تک آم کے نام پر زہر کھا رہے ہیں۔

میرا آپکو مشورہ ہے۔ کہ ایتھا ئلین سے پکے یا قدرتی طور پر بھی کسی بلکل بند کمرے میں جہاں ہوا نہ گزر سکے آم پڑے رہنے سے بھی پک جاتے ہیں وہ کھائیں۔ جہاں سے مرضی منگوائیں انہیں کہیں کہ کیلشیم کاربائیڈ نہیں لگانا۔
ریڑھیوں یا دوکانوں پر پڑے آم نوے فیصد کیلشیم کاربائیڈ سے پکے ہوتے۔ منڈی سے لائی پیٹی میں بھی نوے فیصد کیلشیم کاربائیڈ ہی ہوگا تجربہ کرلیں ایک بار۔
اگر آپ چاہتے ہیں کہ خود یہ اپنے گھر والوں کو قدرتی اپنے وقت پے پکا ہوا آم کھیلنا تو آبی نیچے دیے گئے نمبر یہ whatsup پے رابطہ کریں 03156085600

Address

Chah Ghulam Rasool Wala Moza Buch Mubarak P/O Suraj Miani Multan
Multan
66000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Royal Multani Mango posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share