JK Mango Farm

JK Mango Farm we grow nature sweetest treasure—premium, juicy, and organic mangoes!

From seedling to harvest, we nurture every tree with care to bring you the freshest, most flavorful mangoes straight from our farm to your table

17/06/2026

happiness season 🥭✨
Nothing beats cutting into a juicy Sindhri and letting the summer melt away.

20/03/2026

Counting days, not calories… mango season loading! 😁

30/06/2025

ثمر بہشت چونسہ (موسمی چونسہ)
جاوید مینگو فارم کی ٹیم چونسہ کی پیکنگ کررہی ہے ہماری کوشش ہوتی ہے ٹاپ کلاس فروٹس پیک کریں اپنے محترم کسٹمرز کے لیے 🥭🥭❤️❤️🥭🥭

خاص ملتان اور مظفر گڑھ کی مٹی سے — چونسہ آم صبح سویرے چُنے گئے، محبت سے پالے گئے — یہ صرف آم نہیں، روایت، خالص پن اور بے...
26/06/2025

خاص ملتان اور مظفر گڑھ کی مٹی سے — چونسہ آم

صبح سویرے چُنے گئے، محبت سے پالے گئے — یہ صرف آم نہیں، روایت، خالص پن اور بے مثال ذائقے کی کہانی ہے۔
🌿 قدرتی طور پر پکے ہوئے
🚫 کیمیکل سے پاک
🍃 ہاتھوں سے چُنے گئے

ابھی آرڈر کریں:
WhatsApp 0327 6945100

مظفرگڑھ اور ملتان کے انور رٹول آ چکے ہیں! خالص، میٹھے، خوشبودار اور رس سے بھرپور انور رٹول آم!اب گھر بیٹھے آرڈر کریں اور...
17/06/2025

مظفرگڑھ اور ملتان کے انور رٹول آ چکے ہیں!
خالص، میٹھے، خوشبودار اور رس سے بھرپور انور رٹول آم!
اب گھر بیٹھے آرڈر کریں اور خالصتاً دیسی ذائقے سے لطف اٹھائیں۔

✅ قدرتی ذائقہ
✅ کیمیکل فری
✅ ہوم ڈیلیوری دستیاب (پورے پاکستان میں)

📦 دستیاب وزن: 8 سے 9 کلو کی کاریٹ

📞 آرڈر کے لیے رابطہ کریں:

📱 WhatsApp: 03276945100

01/06/2025

The journey begins here — from the branch to your box, this mango’s almost ready to make your summer tastefully.

Order now!

🍃 Our mangoes are

✅ Naturally ripened
✅ Farm fresh
✅ 100% Organic

We believe in purity, nature, and your health!

31/05/2025

الحمداللہ ہماری ہوم ڈیلیوری کی پیکنگ جاری ہے اگر ابھی تک آپنے اپنا آرڈر بک نہیں کروایا تو جلد سے جلد بک کروا لیں اور عید سے پہلے اپنے پیاروں کو عید کا تحفہ پیش کریں

Booking Number # 0327 6945100

Address

Multan
Multan
59221

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JK Mango Farm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share