غوثيه جماعت عوامي آواز سنڌ

  • Home
  • غوثيه جماعت عوامي آواز سنڌ

غوثيه جماعت عوامي آواز سنڌ soshal worker

21/08/2026

حضورﷺ میری تو ساری بہار آپﷺ ہے ❤
آمد مُصطفیٰ ﷺ مرحبا مرحبا مرحبا مرحبا

21/08/2026
کھپرو: غوثیہ جماعت کے چیف خلیفہ محمد حیات درس کی قیادت میں غوثيه جماعت جي روحاني پيشوا قبلا سائين مخدوم شاہ محمود حسين ق...
19/08/2026

کھپرو: غوثیہ جماعت کے چیف خلیفہ محمد حیات درس کی قیادت میں غوثيه جماعت جي روحاني پيشوا قبلا سائين مخدوم شاہ محمود حسين قریشی صاحب کی تین سالہ ناحق قید مکمل ہونے پر مخدوم شاہ محمود قریشی کی رہائی کے لیے عظیم الشان ریلی جاری ہے۔

پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کی خصوصی شرکت، جبکہ کارکنان کی بڑی تعداد ریلی میں شریک ہے۔

تین سال گزر گئے، مگر حق کی آواز خاموش نہیں ہوئی — عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو رہا کرو!

📢 دکھ بھری خبر / عام اطلاع 📢غوثیہ جماعت کی انتہائی معزز علمی، ادبی اور روحانی شخصیت، پروفیسر محمد عمر بن سومار منگریو ان...
09/08/2026

📢 دکھ بھری خبر / عام اطلاع 📢
غوثیہ جماعت کی انتہائی معزز علمی، ادبی اور روحانی شخصیت، پروفیسر محمد عمر بن سومار منگریو انتقال فرما گئے ہیں۔
کُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَتُہ المَوت ۔ القرآن
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
مرحوم کی نمازِ جنازہ آج، بروز اتوار 9 اگست 2026ء، شام 5:30 بجے سجاد منزل، گاؤں ولھیٹ، تعلقہ و ضلع عمرکوٹ میں ادا کی جائے گی۔
( مرحوم جماعت غوثیہ کے نایاب اثاثہ تھے، اور شیخ الاسلام و المسلمین حضرت غوث بہاؤالدین زکریا ملتانیؒ و حضرت مخدوم المخادیم مخدوم محمد سجاد حسین قریشیؒ کی زندگی پر کئی تصانیف پر کام کیا )
اللہ تعالٰی مرحوم کی مغفرت، درجات بلند، جنت الفردوس میں اعلی مقام، اور تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔ آمین ثم آمین
🤲🏻*التماس صورت الفاتحہ و دعاء مغفرت*🤲🏻
رابطہ ...
03332732441

کراچی: مخدومزادہ زین حسین قریشی نے پاکستان تحریکِ انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ سے اُن کے بڑے بھائی رحیم عادل شیخ کے ا...
04/08/2026

کراچی: مخدومزادہ زین حسین قریشی نے پاکستان تحریکِ انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ سے اُن کے بڑے بھائی رحیم عادل شیخ کے انتقال پر تعزیت کی اور دلی اظہارِ افسوس کیا۔

اس موقع پر مخدومزادہ زین حسین قریشی نے مرحوم کے لیے مغفرت، درجاتِ بلندی اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔

اس موقع پر سابق ایم پی اے عبدالرزاق راہموں، علی نواز چاچڑ، سردار حاکم خان نوحانی، سردار پپو خان چاچڑ، فیض شاہ، جاوید شورو اور بیرسٹر ارباب فضل اللہ، عبدالوحید راہموں ، خلیفہ محمد حیات درس، خلیفہ رمضان راہموں ، عبدالوحید راہموں ، چاکر نظیر جکھرو ،حاجی ارباب سمیجو ، امین محمد سنگراسی ، بھی ہمراہ تھے۔

شیخ الاسلام حضرت غوث بہاؤالدین زکریاؒ ملتانی کے 787ویں سالانہ عرس مبارک کی تین روزہ تقریبات کی تیسری اور اختتامی نشست مخ...
22/07/2026

شیخ الاسلام حضرت غوث بہاؤالدین زکریاؒ ملتانی کے 787ویں سالانہ عرس مبارک کی تین روزہ تقریبات کی تیسری اور اختتامی نشست مخدومزادہ محمد زین حسین قریشی کی صدارت میں جاری ہے۔

عرس کی اختتامی نشست میں ملک بھر سے علماء کرام، مشائخِ عظام، سجادگانِ کرام اور عقیدتمندوں کی کثیر تعداد شریک ہے، جہاں ذکر و اذکار، روحانی بیانات اور دعاؤں کا سلسلہ جاری ہے۔

تقریب ختم القرآن، قومی زکریا کانفرنس،٧٨٧، وان سالانہ عرس المبارک شیخ السلام و المسلمین حضرت غوث بہاؤ الدین بہاء الحق ابو...
21/07/2026

تقریب ختم القرآن، قومی زکریا کانفرنس،
٧٨٧، وان سالانہ عرس المبارک شیخ السلام و المسلمین حضرت غوث بہاؤ الدین بہاء الحق ابو محمد زکریا ملتانی رحمت اللہ علیہ

ملتان “ شیخ الاسلام حضرت غوث بہاؤالدین زکریا ملتانی رحہ کا 787 واں سالانہ عرس مبارک میں مرکزی ناظم اعلی جماعت اہلسنت پاک...
21/07/2026

ملتان “ شیخ الاسلام حضرت غوث بہاؤالدین زکریا ملتانی رحہ کا 787 واں سالانہ عرس مبارک میں مرکزی ناظم اعلی جماعت اہلسنت پاکستان ، امیر جماعت الصالحین پاکستان پیر طریقت رہبر شریعت صاحبزادہ الحاج پیر محمد خالد سلطان سروری القادری خصوصی خطاب فرما رہے ہیں “ سجادہ نشین درگاہ عالیہ غوثیہ سہروردیہ مخدوم شاہ محمود حسین قریشی کے صاحبزادے مخدوم زادہ محمد زین حسین قریشی نے تین روزہ عرس کی پہلی نشست کی صدارت فرما رہے ہیں”عرس کی پہلی نشست میں ملک بھر سے علماء و مشائخ اور عقیدتمندوں کی کثیر تعداد میں شرکت “ 2026~7~20

17/07/2026

ملتان۔ حضرت غوث بہاؤالدین زکریا ملتانی رح کے 787 وین عرس مبارک کے سلسلے میں

سینیٹر پیر سید کاظم علی شاہ لکیاری کی درگاہ مبارک پر حاضری

بعد ازاں غوثیہ کمپلیکس پر آمد غوثیہ کمپلیکس انچارج احمد دین چاچڑ۔ خلیفہ لال حان سنگراسی اور محمد صدیق خاصخیلی سے ملاقات

اس موقع پر غوثیہ جماعت کے دیگر معززین بھی موجود تھے

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when غوثيه جماعت عوامي آواز سنڌ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Grocery Store?

Share