26/08/2026
🌹✨ 12 ربیع الاول مبارک ہو ✨🌹
آج کا دن رحمتوں، برکتوں اور خوشیوں کا دن ہے۔ ❤️
تمام اہلِ اسلام کو جشنِ ولادتِ باسعادتِ حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارک ہو۔ 🌙🕌
اللہ پاک ہمیں اپنے پیارے نبی کریم ﷺ کی سچی محبت عطا فرمائے اور آپ ﷺ کی سنتوں پر عمل کرنے کی توفیق دے۔ 🤲❤️
آمین یا رب العالمین 🌹
اعجاز خان بلوچ UC6 🌹