Asif Musrani

Asif Musrani Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Asif Musrani, Grocers, شاہ صدر دین, Multan.

16/10/2026

زندگی میں بہت دکھ ہے اپنوں نے ساتھ چھوڑ دیا آپ اللہ کا شکر ہے

16/10/2026
27/09/2026

سب کو خوش رکھنا آپ کی ذمہ داری نہیں ہے، البتہ کسی کو تکلیف نہ دینا آپکا فرض ضروری ہے! 😊

27/09/2026

ایسے لوگوں کے ساتھ مت بیٹھیں جو دوسروں کے متعلق باتیں کرتے ہیں کیونکہ جب آپ اُٹھیں گے تو اگلا موضوع یقیناً آپ ہی ہونگے.

19/09/2026

ٹک ٹاک لائیو میچ کی ہار جیت کے بعد ایک پوزا بازی کی نئی لہر اٹھے گی اور علاقے میں بدامنی پھیل سکتی ہے کیونکہ بظاہر ایسا لگ رہا ہے کہ یہ میچ نہیں ہو رہا طاقت کی ہار جیت ہو رہی ہے ۔

18/09/2026

نہ جانے کس بات کا غرور ہے تجھے اے انسان
زندگی کے سبھی راستے موت کی طرف جاتے ہیں

17/09/2026

جب کوئی دل کے دروازے پر دستک دے تو دروازہ فوراً مت کھولا کریں کچھ لوگوں کی عادت بچوں جیسی ہوتی ہے دستک دے کر بھاگ جاتے ہیں کیونکہ دل کا دروازہ زندگی میں ایک ہی بار کھلتا ہے

17/09/2026

مذاق وہ ہوتا ہےجس میں بولنے اور سننے والا دونوں ہنس رہے ہوں ، اگر بولنے والا ہنس رہا ہو اور سننے والا تکلیف محسوس کر رہا ہو تو اس کو مذاق نہیں بلکہ طنز اور دل آزاری کہتے ہیں۔۔!!

27/02/2026

🤲🤲🤲

Address

شاہ صدر دین
Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asif Musrani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category