jawad official

jawad official محبت مختصر بھی ہو تو*�
بھول جانے میں زندگی بیت جاتی ہے�

With Ihsas Newsاحساس نیوز – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
17/08/2024

With Ihsas Newsاحساس نیوز – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

22/07/2024

pakistani top drama ishq murshid 😊
viral acting

21/07/2024

آج رات 12 بجے سے سارے گروپس کوپرائیوسی پر لگایا جارہا ہے کیونکہ واٹس ایپ اور فون کالز کے نئے مواصلاتی اصول پاکستان میں کل سے لاگو ہوں گے آنے والے دنوں میں گروپس اور پیغامات کی سخت نگرانی کی جائے گی ۔
01. تمام کالیں ریکارڈ کی جائیں گی۔
02. تمام کال ریکارڈنگ محفوظ ہو جائیں گی۔
03. واٹس ایپ، فیس بک، ٹویٹر اور تمام سوشل میڈیا کی نگرانی کی جائے گی۔
04. جو نہیں جانتے ان کو بتائیں۔
05. آپ کے آلات منسٹری سسٹم سے منسلک ہوں گے۔
06. محتاط رہیں کہ کسی کو غلط پیغام نہ بھیجیں;
07. اپنے بچوں، بھائیوں، رشتہ داروں، دوستوں، جاننے والوں کو بتائیں کہ آپ ان کا خیال رکھیں اور سوشل سائیٹز شاذو نادر ہی چلائیں۔
08. سیاست یا موجودہ حالات پر حکومت یا وزیر اعظم کے سامنے اپنی کوئی پوسٹ یا ویڈیو نہ بھیجیں۔
09. فی الحال کسی سیاسی یا مذہبی موضوع پر پیغام لکھنا یا بھیجنا جرم ہے... ایسا کرنے سے بغیر وارنٹ گرفتاری ہو سکتی ہے۔
10. پولیس نوٹیفکیشن جاری کرے گی... پھر سائبر کرائم... پھر کارروائی ہوگی، یہ بہت سنگین ہے۔
11 آپ سب، گروپ ممبرز، ایڈمنسٹریٹرز ... برائے مہربانی اس معاملے پر غور کریں۔
12. محتاط رہیں کہ غلط پیغام نہ بھیجیں اور سب کو بتائیں اور موضوع پر توجہ دیں۔
13. براہ کرم اسے شیئر کریں۔

14۔ گروپوں کو زیادہ ہوشیار اور چوکنا ہونا چاہیے Forwarded as received

No one in the world😏🤞
19/07/2024

No one in the world😏🤞

08/07/2024

13 جولائ سے ساون کا مہینہ شروع ہو رہا ہے بزرگوں سے سنا ہے کہ ساون میں سوکھی لکڑی بھی زمین میں لگا دی جاۓ تو وہ سبز ہوجاتی ہے یعنی ساون کا مہینہ ھمہ قسمی درخت اور قلمیں لگانے کے لیے موزوں ترین وقت ہے لہذا درخت لگانے کی تیاری شروع کر دیں تاکہ بڑھتے ہوۓ درجہ حرارت پر قابو پایا جاسکے درختوں میں نیم کا درخت🌳 55ڈگری تک گرمی اور 10 ڈگری تک سردی برداشت کرنے کی طاقت رکھتا ہے ۔
ایک بارہ فٹ کا درخت 3 ایئر کنڈیشنر کے برابر ٹهنڈک پیدا کرتا ہیں۔ نیم کا درخت رات کو بھی اکسیجن خارج کرتا ہے
درخت زندگی ہیں
درخت ایک قیمتی سرمایہ ہیں
نیم کہ پودے کی قیمت 50 سے 100 روپے تک ھوگی .اسکے علاوہ بکائن جامن شیشم کچنار پیپل پاپولر پلکن أم امرود وغیرہ کے درخت بھی ٹھنڈک پیدا کرتے ہیں اول ماحول دوست ہیں
۔۔ درخت لگائیں. زندگیاں بچائیں ۔۔ ,🌴🌲🌳🌱

09/05/2023

استغراللہ استغِرُاللہ 💯🙏 افسوسناک اور دردناک ویڈیو، میرے طرف سے ایک پیغام اپنے بچوں پر نظر ثانی کرو ورنہ کل آپ پر بھی اسی حالات آسکتا ہیں. ویڈیو ذیادہ سے زیادہ شیئر کریں کیا پتہ تیری شیئر کی وجہ سے کوئی اپنی بچوں پر نظر رکھے. اپنی بچوں کو دینی اور اچھی تربیت دے😢💯😓 یا اللہ ہمیں معاف کردے🙏

09/05/2023

10/12/2022

Happy lifestyle

Address

Anangoray
Munda Qala

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when jawad official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to jawad official:

Share

Category