Raja zia abbasi .official

Call Contact the business

Raja zia abbasi .official political

🎉 اہلیانِ نمبل کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! 🎉الحمدللہ! نمبل کے نوجوانوں کے لیے گراؤنڈ کی منظوری ایک خوش آئند اور تاریخ...
25/07/2026

🎉 اہلیانِ نمبل کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! 🎉

الحمدللہ! نمبل کے نوجوانوں کے لیے گراؤنڈ کی منظوری ایک خوش آئند اور تاریخی پیش رفت ہے۔ اس کامیابی پر تمام نوجوانوں، ساتھیوں اور ہر اُس فرد کو مبارکباد اور دلی شکریہ جنہوں نے اس مقصد کے لیے اپنا کردار ادا کیا۔

خصوصی خراجِ تحسین محسنِ نمبل، میرے کزن حاجی اکثرین صاحب کو، جنہوں نے بغیر کسی ذاتی مفاد کے ہمیشہ نمبل کے عوام کی خدمت کو اپنا مشن بنایا۔ چاہے سوئی گیس کا مسئلہ ہو، نوجوانوں کے لیے گراؤنڈ کی منظوری ہو، یا نمبل کی ترقی سے متعلق کوئی بھی عوامی معاملہ، انہوں نے ہر موقع پر بھرپور کردار ادا کیا اور نمبل کی ترقی میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔

ایسے بے لوث، مخلص اور عوام دوست لوگ کسی بھی علاقے کا حقیقی سرمایہ ہوتے ہیں۔

اللہ تعالیٰ میرے کزن حاجی اکثرین صاحب کو صحت، سلامتی، درازیٔ عمر عطا فرمائے، ان کی تمام کاوشوں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور انہیں دنیا و آخرت میں بہترین اجر عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین۔

21/07/2026

Raja zain bhi proud of u

26/04/2024
BBQ.NiGHTS LOWER T**A MURREE
02/07/2023

BBQ.NiGHTS LOWER T**A MURREE

سابقہ وفاقی وزیر محمد حنیف عباسی صاحب حاجی  اکثرین صاحب حماس حنیف عباسی صاحب عمران اکثرین عباسی صاحب عدنان اکثرین صاحب ا...
01/07/2023

سابقہ وفاقی وزیر محمد حنیف عباسی صاحب حاجی اکثرین صاحب حماس حنیف عباسی صاحب عمران اکثرین عباسی صاحب عدنان اکثرین صاحب اور ریحان سرور عباسی صاحب مری میں

01/07/2023

میں بطور مسلمان سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید الفاظ میں مزمت کرتا ہوں ۔میں بطور مسلمان سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید الفاظ میں مزمت کرتا ہوں ۔

Address

Murree

Telephone

+923055225491

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raja zia abbasi .official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Raja zia abbasi .official:

Shortcuts

Share

Category