BISMA writes

BISMA writes MY DREAM 1K FOLOWERS ..... PLZ HELP ME �

ہمیشہ ایسے رہبر کا چناؤ کرنا، جو تمھارے دل کے سبھی موسموں کو بہار کرے... 💖BISMA writes 💫💝
30/10/2025

ہمیشہ ایسے رہبر کا چناؤ کرنا، جو تمھارے دل کے سبھی موسموں کو بہار کرے... 💖

BISMA writes 💫💝

اچھے ہیں ، بُرے ہیں ، ہم خود کے لیے ہیںہم خود کو نہیں دیکھتے اوروں کی نظر سے۔۔۔۔🖤BISMA writes 🤍✨
30/10/2025

اچھے ہیں ، بُرے ہیں ، ہم خود کے لیے ہیں
ہم خود کو نہیں دیکھتے اوروں کی نظر سے۔۔۔۔🖤

BISMA writes 🤍✨

💫❤
30/10/2025

💫❤

INSHALLAH 💖💫💥
30/10/2025

INSHALLAH 💖💫💥

لوگ اس قدر منافق ہیں، دوسروں کی تکلیف کو گناہ کی سزا سمجھتے ہیں، اور اپنی تکلیف کو آزمائش۔ BISMA writes 🤍🌸💯✨
30/10/2025

لوگ اس قدر منافق ہیں، دوسروں کی تکلیف کو گناہ کی سزا سمجھتے ہیں، اور اپنی تکلیف کو آزمائش۔

BISMA writes 🤍🌸💯✨

نکھرنا صرف چہرے کا نہیں، کردار کا بھی ہوتا ہے۔ BISMA WRITES 💝
29/10/2025

نکھرنا صرف چہرے کا نہیں، کردار کا بھی ہوتا ہے۔

BISMA WRITES 💝

*انسان کی یاداشت کتنی ہی کمزور ہو لیکن وہ اپنے ساتھ گزرے اذیت کے لمحات کبھی نہیں بھول سکتا🍂❤‍🩹🥀*BISAM WRITES 💝
15/10/2025

*انسان کی یاداشت کتنی ہی کمزور ہو لیکن وہ اپنے ساتھ گزرے اذیت کے لمحات کبھی نہیں بھول سکتا🍂❤‍🩹🥀*

BISAM WRITES 💝

*سکون*_لوگ کہتے ہیں دولت میں سکون ہے_*قرآن کہتا ہے :۔*_دلوں کا سکون صرف اللہ کے ذکر میں ہے۔_*BISMA WRITES ~✍️*
12/10/2025

*سکون*
_لوگ کہتے ہیں دولت میں سکون ہے_

*قرآن کہتا ہے :۔*
_دلوں کا سکون صرف اللہ کے ذکر میں ہے۔_

*BISMA WRITES ~✍️*

*جو تھا اچھا تھا الحمد للہ*🤲🏼*جو ہے بہتر ہے ماشاء اللہ*🫶🏻*جو ہوگا بہترین ہوگا انشاء اللہ*🤍*BISMA WRITES~ ✍️*
12/10/2025

*جو تھا اچھا تھا الحمد للہ*🤲🏼
*جو ہے بہتر ہے ماشاء اللہ*🫶🏻
*جو ہوگا بہترین ہوگا انشاء اللہ*🤍

*BISMA WRITES~ ✍️*

*دل کی یہ حسرت تھی کہ تجھے دیکھیں گے ہم خوابوں میں نہ نیند آئی نہ تم آئے اور گزر گئی ساری رات تیری یادوں میں 💔😭**BISMA W...
12/10/2025

*دل کی یہ حسرت تھی کہ تجھے دیکھیں گے ہم خوابوں میں نہ نیند آئی نہ تم آئے اور گزر گئی ساری رات تیری یادوں میں 💔😭*

*BISMA WRITES~✍️*

Address

Murree
Murree

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BISMA writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category