27/08/2026
کوہسار کیش اینڈ کیری میں عید میلاد النبی ﷺ کی بابرکت تقریب کا انعقاد کیا گیا، جہاں محبتِ رسول ﷺ میں نعتیں پیش کی گئیں۔
محفل کا آغاز درود و سلام اور دعا سے ہوا، جس نے ماحول کو عقیدت اور روحانیت سے بھر دیا۔
اللہ تعالیٰ ہمیں سیرتِ طیبہ ﷺ پر عمل کرنے اور آپ ﷺ کی محبت کو اپنے دلوں میں ہمیشہ زندہ رکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔