mustafa zimri

mustafa zimri Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from mustafa zimri, Grocers, Musakhel.

20/05/2025
موسیٰ خیل  حافظ امیر زمان لالا کا اظہار افسوس ۔موسیٰ خیل : سب تحصیل زمری پلاسین میں ناخوشگوار واقع نوجوان کے قتل لیویز ا...
14/04/2024

موسیٰ خیل حافظ امیر زمان لالا کا اظہار افسوس ۔

موسیٰ خیل : سب تحصیل زمری پلاسین میں ناخوشگوار واقع نوجوان کے قتل لیویز اور سی ٹی ڈی کے سر عام نا اہلی زمری قتل کے واردات میں روز بروز اضافہ قابل تشویش ہے ۔

حافظ امیر زمان لا لا۔

ژغ انقلاب کے سربراہ سابق امیدوار صوبائی اسمبلی حافظ امیر زمان لالا نے ایک بیان میں کہاہے کہ زمری پلاسین میں پیش آنے والا واقع قابل افسوس ہے اور سرعام انتظامیہ کے نا اہلی ہے لیویز انچارج 28گنٹھے بعد بھی واقع سے بےخبر زمری کے حالات کو درگ سے چلایا جارہاہے جہاں سرکاری رٹ نہیں وہاں جنگل کا قانون ہوتا ہےہر تین ماہ بعد زمری میں قتل کے واردات سمجھ سے بالاتر اور انتظامیہ کے خاموشی حیران کن ہے
اور تحصیل میں انتطامیہ کو وہاں شفٹ نہ کرنے کا مقصد یہی قتل عام جاری رکھنے کا اجازت سمجھے جاتے ہیں انہوں نے مطالبہ کیا کہ فوری طور انتظامیہ لیویز انچارج کو معطل کرکے تحقیقات کریں اور نوجوان کے قاتلوں کو گرفتار کر کے بے نقاب کیا جائے زمری میں جاری قتل وغارت کو روکا جائے ورنہ ہم احتجاج پر مجبور ہونگے۔

Address

Musakhel

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when mustafa zimri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category