30/10/2026
_اسسٹنٹ کمشنر مسلم باغ ماجد سلیم کا بی ایس ڈی آئی ترقیاتی منصوبوں کا دورہ، جاری کاموں کی پیش رفت اور معیار کا تفصیلی جائزہ۔_
اسسٹنٹ کمشنر مسلم باغ نے شہر میں جاری بی ایس ڈی آئی کے ترقیاتی منصوبوں کا معائنہ کیا، کام کے معیار کو مزید بہتر بنانے اور منصوبوں کو مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایات جاری کیں۔
ویڈیو دیکھیں 👇