29/04/2025
آج دن دہاڑے جج طاہر اسلم کی بھری عدالت میں شہادت کے کٹہرے میں حاضر 4 ملزمان پر مخالف پارٹی نے فائر کھول دیے، 2 موقع پر ہلاک دو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل
سیشن کورٹس گوجرانوالہ سیکیورٹی پر بہت بڑا سوالیہ نشان۔