RuhZahra

RuhZahra Ruh Zahra | Organic Sunnah Foods |Talbeena For Energy & Health | 100% Natural & Organic
Order on WhatsApp 👇
wa.me/923127886838

Asslam o Alaikum! ✋

RuhZahra is an e-commerce brand dedicated to offering pure 🍽 and healthy food products. We specialize in creating nutritious items using natural ingredients, including dry fruits like Talbina and energy balls etc

Our focus is on crafting high-quality, wholesome products that promote a healthier lifestyle. Each item is prepared with care, following health principles, ensuring

the best for our customers. Key features of RuhZahra:

🥗 Pure and high-quality products made with locally sourced ingredients.

💫 "Ruh" signifies spirituality, and "Zahra" is inspired by the daughter of Prophet Muhammad ﷺ, Hazrat Fatimah Zahra, and is also the name of my two daughters.

🧪 Products designed with a pharmacist’s expertise, ensuring health and nutritional value. Target audience:

🧘‍♂️ Health-conscious individuals
👩‍⚕️ Pregnant women and nursing mothers
👶 Parents of young children
🏋️‍♀️ Fitness enthusiasts
🧠 People with diabetes and high cholesterol
🤲 Religious communities and busy professionals

Our goal is to provide nutritious, pure, and high-quality products that promote wellness and a healthier life. In sha Allah, we aim to grow RuhZahra from a national brand 🇵🇰 to an international one 🌍. Your guidance 💬 and feedback 📬 help us improve and serve you better. Thank you 🙏

CEO: Mustansar Hussain Dhillon

مجھے یقین ہے اک روز مرا چارہ گر اداس روح کو تازہ گلاب کر دے گا
10/05/2026

مجھے یقین ہے اک روز مرا چارہ گر
اداس روح کو تازہ گلاب کر دے گا

10/05/2026

میرے پاس ایک ہی Investment Scheme ہے.
اور وہ ہے خود پر سرمایہ کاری

نہ پیسہ ڈبل کرنے کا وعدہ!
نہ راتوں رات کامیابی کا خواب!
بس 6 ماہ خود پر مسلسل محنت کریں!
ان شاءاللہ آپ ایک بہتر انسان بن جائیں گے!

✔ صبح جلدی اٹھیں
✔ تہجد، نماز اور تلاوت کو معمول بنائیں
✔ درود شریف اور استغفار کو زندگی کا حصہ بنائیں
✔ والدین کی دعا لیں
✔ مخلوقِ خدا کو رزق دیں
✔ روز کچھ نیا سیکھیں
✔ شکایت کم، شکر زیادہ کریں
✔ ایک سکل سیکھیں اور خاموشی سے محنت کریں
✔ دوسروں کی مدد کریں بغیر کسی لالچ کے

یاد رکھیں…
سکوپ Skill کا نہیں، بندے کا ہوتا ہے۔
اگر آپ خود کو بہتر بنائیں گے تو حالات بھی بدل جائیں گے!

یہ دنیا Shortcut سے نہیں،
Character سے جیتی جاتی ہے۔

اپنے رب کا دامن مضبوطی سے تھام لیں۔
وہ رحیم بھی ہے، کریم بھی…
اور آپ کے حال سے خوب واقف ہے۔ ❤️

آج آپ جو کھاتے ہیں، کل وہی آپ کی صحت بنتا ہےزیادہ تر لوگ صحت کا خیال اُس وقت کرتے ہیں جب بیماری آ جائے۔حالانکہ اچھی صحت ...
09/05/2026

آج آپ جو کھاتے ہیں، کل وہی آپ کی صحت بنتا ہے
زیادہ تر لوگ صحت کا خیال اُس وقت کرتے ہیں جب بیماری آ جائے۔

حالانکہ اچھی صحت روزانہ کی عادتوں سے بنتی ہے۔
° ناشتہ چھوڑ دینا
°جنک فوڈ زیادہ کھانا
° پانی کم پینا
° نیند پوری نہ کرنا
° ورزش بالکل نہ کرنا
آپ کا جسم خاموشی سے ہر چیز کا حساب رکھ رہا ہوتا ہے۔
صحت پر خرچ کیا گیا وقت اور توجہ کبھی ضائع نہیں جاتی،
یہ آپ کے بہتر مستقبل میں ایک سرمایہ کاری ہے۔
اپنے جسم کا خیال اُس وقت رکھیں جب وہ خاموش ہے،
اس سے پہلے کہ وہ درد کے ذریعے توجہ مانگنا شروع کر دے۔

سچ سچ بتائیں، آپ کے لیے سب سے مشکل Healthy Habit کون سی ہے؟
A) Healthy Eating
B) زیادہ پانی پینا
C) وقت پر سونا
D) روزانہ ورزش کرنا

انسان اپنی صحت کو نظر انداز کیوں کرتا ہے؟صبح سے رات تک.💼 کام💰 پیسہ📱 موبائل😓 ٹینشناور انہی سب چیزوں کے درمیان سب سے قیمتی...
08/05/2026

انسان اپنی صحت کو نظر انداز کیوں کرتا ہے؟

صبح سے رات تک.
💼 کام
💰 پیسہ
📱 موبائل
😓 ٹینشن
اور انہی سب چیزوں کے درمیان سب سے قیمتی نعمت پیچھے رہ جاتی ہے — صحت۔
اکثر ہم سوچتے ہیں!

ابھی تو سب ٹھیک ہے.

لیکن ہمارا جسم آہستہ آہستہ اشارے دیتا رہتا ہے.
نیند کم
جنک فوڈ زیادہ
ہر وقت ذہنی دباؤ
ورزش بالکل نہیں
پھر ایک وقت آتا ہے جب جسم جواب دینا شروع کر دیتا ہے.

انسان صحت خرچ کر کے دولت کماتا ہے، پھر دولت خرچ کر کے صحت واپس لانے کی کوشش کرتا ہے۔

آپ کے خیال میں آج کل لوگ صحت کو سب سے زیادہ کس وجہ سے نظر انداز کرتے ہیں؟

روح زھراء پر آپ کے لیے دستیاب ہیں ہمارا خالص اور گھر میں تیار کیا گیا صحت بخش تلبینہ:ہر آڈر فریش تیار کر کے بھجوایا جاتا...
05/04/2026

روح زھراء پر آپ کے لیے دستیاب ہیں ہمارا خالص اور گھر میں تیار کیا گیا صحت بخش تلبینہ:

ہر آڈر فریش تیار کر کے بھجوایا جاتا ہے اپنی پسند اور ضرورت کے مطابق آڈر کریں
اگر آپ ہمارے پیج پر نیو ہیں تو ریویوز دیکھنے کے لیے ابھی ہمارا پیج روح زھراء ایک بار ضرور وزٹ کریں

18+ Ingredients پر مشتمل ایک منفرد پیکجنگ میں نیوٹری رچ تلبینہ
حاصل کریں

📩 آرڈر دینے اور مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ کریں ۔

https://wa.me/923127886838

Eid Mubarak 🌙May this Eid bring peace, happiness, and countless blessings into your life.May your prayers be accepted an...
21/03/2026

Eid Mubarak 🌙

May this Eid bring peace, happiness, and countless blessings into
your life.

May your prayers be accepted and your heart be filled with gratitude and joy.

Let’s celebrate this beautiful occasion by spreading kindness, love, and positivity.

Remember us in your prayers.

— RuhZahra 🌿

10/03/2026

`Reminder`🍃🔏

`سنو! مایوس مت ہو🥰

خوشیاں تمہارے در پر بہت جلد دستک دینے والی ہیں.

بس اپنے یقین کو مضبوط رکھو اور صبر کا دامن نہ چھوڑو، کیونکہ اللہ ہمیشہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہوتا ہے۔📿❤‍🩹

💞 RuhZahra

09/03/2026

💚 تلبینہ: سنت نبوی ﷺ کی بہترین غذا! 💚
یہ خوش ذائقہ اور غذائیت سے بھرپور ڈش آپ کے لیے ناصرف سنت کا تحفہ ہے بلکہ صحت کا خزانہ بھی ہے۔

📖 حدیثِ مبارکہ:
نبی اکرم ﷺ نے فرمایا:
'تلبینہ بیمار کے دل کو سکون دیتا ہے اور غم کو دور کرتا ہے۔' (بخاری: 5689)

08/03/2026

Ruh Zahra | Organic Sunnah Foods |Talbeena For Energy & Health | 100% Natural & Organic
Order on WhatsApp 👇
wa.me/923127886838

Low energy? Weak digestion?It’s time to nourish your body the natural way with Sunnah Superfood Talbeena 🌿Made with 18+ ...
05/03/2026

Low energy? Weak digestion?

It’s time to nourish your body the natural way with Sunnah Superfood Talbeena 🌿

Made with 18+ premium ingredients, Talbeena helps:
✔ Boost Energy Levels
✔ Improve Digestion
✔ Support Immunity
✔ Strengthen Heart & Mind

Light on the stomach. Powerful for the body.

Start your healthy routine today!
💰 100% Money-Back Guarantee
🌐 www.ruhzahra.com

Address

Chowk Sarwar Shaheed Muzaffargarh
Muzaffargarh
34030

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RuhZahra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share