01/05/2026
آم تو آپ نے بہت کھائے ہوں گے لیکن اس بار میں آپ سے کہتا ہوں کہ آپ مجھ سے خرید کر دیکھیں۔ زندگی ہے، گزر جائے گی، میں نہیں چاہتا کہ آپ اچھی کوالٹی کھائے بغیر اس دنیا سے گزر جائیں۔ 😅
اچھا سوری...!
خیر بتاتا چلوں کہ پچھلے سال کے کامیاب سیزن کے بعد Multan ki Soghaat لا رہا ہے آپ کیلئے بہت تگڑی آفرز۔ میں کہوں گا ایک بار ٹرائی کرلیں اس کے بعد کا فیصلہ آپ کا اپنا۔
کیونکہ میں جانتا ہوں کہ جو کسٹمر بھی میرے شکنجے میں پھنسا میں نے ایسی کوالٹی دی کہ وہ اسے کسی اور کے متھے نہیں لگنا پڑا۔
مزید باتیں ہوتی رہیں گی۔ میں آپ کو بتاؤں کہ ملتان کی سوغات کیوں منفرد ہے۔ خصوصیات یہ کہ،
1۔ میں بذاتِ خود اس کام میں مزدور بن جاتا ہوں تاکہ سارا کام خود ہی کروں اور کسی کسٹمر کا کوئی گلہ شکوہ باقی نہ رہے۔
2۔ میرا پہلا فوکس "ہائیجین/hygiene" پر ہوتا ہے تاکہ صفائی ستھرائی کے ساتھ کسٹمر تک اس کی ضرورت کے مطابق آم پہنچایا جائے۔
3۔ منڈیوں، ریڑھیوں اور فروٹ کی دکانوں پر بکنے والے آم کی طرح ہمارے آم کیمیکل سے پکے ہوئے نہیں ہوں گے۔
4۔ معیار و مقدار کی مکمل ضمانت (آپ کو پسند نہ آئے تو واپس کردیں، آپ کا آرڈر بدل دیا جائے گا.)
5۔ ہوم ڈیلیوری سروس
6۔ کسٹمر فیڈ بیک تک کسٹمر تک رابطے میں رہنا
7۔ کسی صورت میں مقررہ وقت کے بعد آم پہنچنے پر آپ کو دوبارہ آم بھیجے جائیں گے۔
8۔ بڑے آرڈرز پر بڑے ڈسکاؤنٹس
9۔ فل پیمنٹ ریٹرن پالیسی
10۔ زیادہ آرڈرز کرنے پر اچار و دیگر لوازمات بالکل مفت
تو دیر کیسی، ابھی اپنے نوٹ پیڈ میں میرا فون نمبر لکھ لیں اور رابطے میں رہیں۔ ایسا نہ ہو کہ دریائے چناب کے کنارے گھنے باغات کے رسیلے آموں کی چاشنی سے محروم رہ جائیں۔ میرے پیج کو بھی فالو شالو کرلیں۔
Multan ki Soghaat
03019125010
Muhammad Almas
شکریہ ✨❤️
✍🏻: محمد الماس ✨ 💎