05/09/2026
📢 اہم اعلان برائے صدارتی انتخابات📢
بازار ایسوسی ایشن نگر خاص
صدارتی الیکشن27 /2026
تمام معزز دکانداران، تاجران اور بازار ایسوسی ایشن کے معزز ممبران کو اطلاع دی جاتی ہے کہ:
الیکشن کی تاریخ: 10 ستمبر 2026
مقام: نگر خاص
منصب: صدر، بازار ایسوسی ایشن نگر خاص
یہ الیکشن ہماری تاجر برادری کے اتحاد، ترقی، بہتر نمائندگی اور اجتماعی حقوق کے لیے ایک اہم مرحلہ ہے۔
تمام معزز ممبران سے اپیل ہے کہ بھرپور شرکت کریں، اپنا قیمتی ووٹ استعمال کریں اور اپنی پسند کے امیدوار کا انتخاب کریں۔
اتحاد — اعتماد — ترقی
تاجر برادری کی مضبوط آواز، ہمارا مشترکہ مقصد
بازار ایسوسی ایشن نگر خاص
آپ کا ووٹ — آپ کا حق — آپ کا فیصلہ