apna pind ratnal

apna pind ratnal �apna pind ratnal �

20/04/2026

دل کے ارمان آنسوؤں میں بہہ گئے: مہندی سے چند لمحے قبل دلہن اپنے عاشق کیساتھ بھاگ گئی ،

سنیے دولہا اور ان کے دوستوں کی زبانی

اوکاڑہ ،، تھانہ بی ڈویژن کی حدود میں شادی کی خوشیاں اچانک غم میں تبدیل ، مہندی کی تقریب سے چند لمحے قبل دلہن مبینہ طور پر کسی اور لڑکے کے ساتھ بھاگ گئی۔ اس غیر متوقع واقعے نے پورے گھر کی خوشیوں کو غم میں تبدیل کر دیا اور شادی کی تمام تقریبات فوری طور پر منسوخ کر دی گئیں۔

🚨 ظفروال میں افسوسناک واقعہ، چالان پر نوجوان کا انتہائی قدمظفروال میں ایک موٹر سائیکل سوار، جو شدید تکلیف کے باعث ہسپتال...
10/04/2026

🚨 ظفروال میں افسوسناک واقعہ، چالان پر نوجوان کا انتہائی قدم
ظفروال میں ایک موٹر سائیکل سوار، جو شدید تکلیف کے باعث ہسپتال جا رہا تھا، کو ٹریفک پولیس نے روک لیا۔ نوجوان نے مؤقف اختیار کیا کہ وہ واپسی پر چالان کرا لے گا مگر پہلے ہسپتال جانے دیا جائے، تاہم بات نہ مانی گئی اور تلخ کلامی بڑھ گئی۔
صورتِ حال اس قدر بگڑ گئی کہ نوجوان نے دلبرداشتہ ہو کر خود پر اور موٹرسائیکل پیٹرول چھڑک کر آگ لگانے کی کوشش کی، تاہم موقع پر موجود افراد نے فوری مداخلت کر کے اسے بچا لیا۔
⚠️ انتظامیہ اور شہریوں دونوں کو برداشت، انسانیت اور ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔

08/04/2026

راستے میں پانی کھڑا تھا ان بھائیوں نے بہت اچھا کیا پانی نکال کر گزرنے والے کو مشکل کا سامنا نہ کرنا پڑے اور وہ اسانی سے گزر جائیں گے یہاں سے سب لوگ ویڈیو شیئر کر

ماہ اپریل بجلی بندش کا شیڈول
06/04/2026

ماہ اپریل بجلی بندش کا شیڈول

شہدا ہمارے ماتھے کا جھومر عمران نذیر ساکن سدوال ملک کی خاطر شہید ہوگئے ۔اللہ انکی قربانی کو قبول فرمائیں ۔آمین
28/02/2026

شہدا ہمارے ماتھے کا جھومر
عمران نذیر ساکن سدوال ملک کی خاطر شہید ہوگئے ۔اللہ انکی قربانی کو قبول فرمائیں ۔آمین

13/01/2026

Mashallah

04/01/2026
29/12/2025

اپنے گاؤں رتنال میں کام کر رہے ہیں سب دوست مل کر

رانا علی راتنال والے کی محبّت کا شکریہ جس نے ہماری بات رکھتے ہوئے صلح کی گاؤں میں کچھ عرصہ پہلے جھگڑا ہوا تھا جس میں علی...
27/12/2025

رانا علی راتنال والے کی محبّت کا شکریہ جس نے ہماری بات رکھتے ہوئے صلح کی گاؤں میں کچھ عرصہ پہلے جھگڑا ہوا تھا جس میں علی کو فائر لگا تھا
آج چیئرمین قمر ریاض آصف رانا تبسّم ریاض پائی عارف راتنال اعجاز منگوال چاچا عارف موگا چاچا رشید موگا
اللّه کی رضا کے لیے معاف کرنا بہت بڑا کام ہے

24/12/2025

ڈی ایس پی ظفروال سید آصف گیلانی کا سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ

Address

Village Ratnal
Narowal
0591

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when apna pind ratnal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category