22/07/2026
رمیش آتما رام کنفیکشنری اسٹور، نوکوٹ کے تمام معزز کسٹمرز کو اطلاع دی جاتی ہے کہ شاپ کے اوقات طے کر لیے ہیں
🕘 شاپ کھلنے کا وقت: صبح 9:00 بجے
🕣 شاپ بند ہونے کا وقت: رات8:00 بجے
تمام معزز کسٹمرز سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ خریداری کے لیے مقررہ اوقات کا خاص خیال رکھیں۔
میڈیا سیل
رمیش آتما رام کنفیکشنری اسٹور، نوکوٹ