Sajid Tader's

Sajid Tader's Sajid Tader's
کنفیکشنری ایٹم جنرل ایٹم کا مرکز

رابطہ نمبر 03151281403 واٹسپ
08/08/2025

رابطہ نمبر 03151281403 واٹسپ

31/07/2025
مصالاجات کے لیے رابطہ کریں
21/04/2025

مصالاجات کے لیے رابطہ کریں

17/04/2025
رابطہ نمبر 03151281403 واٹسپ
13/03/2025

رابطہ نمبر 03151281403 واٹسپ

*Ali Foods Company*  *تعارف* علی فوڈز کمپنی کا ہیڈ آفس محراب پور ضلعہ نوشھرو فیروز سندھ میں ہے جو کہ آپ کسی بھی وقت وزٹ ...
05/02/2025

*Ali Foods Company*
*تعارف*
علی فوڈز کمپنی کا ہیڈ آفس محراب پور ضلعہ نوشھرو فیروز سندھ میں ہے جو کہ آپ کسی بھی وقت وزٹ کر سکتے ہیں۔
ہماری کمپنی علی فوڈز کے نام سے 2018 سے مصالحہ جات اور ڈرائی فروٹس کی پیکنگ اور سیل کا کام کر رہی ہے۔
علی فوڈ سندھ فوڈ اتھارٹی سے رجسٹر شدہ ہے اور پنجاب فوڈ اتھارٹی کے تمام قواعد وضوابط کو پورا کر رہی ہے۔BKR/R-B/54182403
*ہمارا منشور*
کوالٹی اور میعار پر کوئی سمجھوتہ نہیں،
کم قیمت میں اچھی اور معیاری اشیاء کی فراہمی
انتہائی کم سرمائے میں اپنا کاروبار کرنے کی سہولت
الحمد اللہ اس وقت ہماری کمپنی کیش آن ڈیلیوری (COD) پر فری ہوم ڈیلیوری کی سہولت کے ساتھ پورے پاکستان میں بذریعہ پوسٹ آفس اپنا مال سپلائی کر رہی ہے۔

*مثالی فوڈز کی پروڈکٹس*
ہمارے پاس مصالحہ جات اور ڈرائی فروٹس سے متعلقہ تمام اشیاء 10 20 اور 50 روپے کی پیکنگ میں دستیاب ہیں 10 روپے والا پیکٹ 24 ساشے پر مشتمل ہے۔
24 ساشے والا 1 پیکٹ ہم آپ کو 130 روپے میں پہنچ دیں گے جو کہ آپ آسانی سے 160 سے 180 کے درمیان اپنے علاقے کے دکانداروں کو سیل کر سکتے ہیں۔
1پیکٹ کی دکاندار کی ریٹیل سیل 240 روپے ہوگی۔
*BUSINESS PURPOSAL*
اگر آپ PURPOSALسیلز اینڈ مارکیٹنگ کے شعبے میں بالکل نئے ہیں تو شروعات میں آپ کم از کم 50 پیکٹس 6500 روپے میں فری ہوم ڈیلیوری کے ذریعے ہم سے گھر بیٹھے منگوا سکتے ہیں۔
سیلز کا تجربہ نہ رکھنے والا کوئی بھی شخص ان 50 پیکٹس کو ایک سے دو دنوں میں آسانی کے ساتھ سیل کر سکتا ہے
یاد رہے کہ ہم آپ کو اچھی اور معیاری چیز بھیجیں گے تاکہ آپ کے علاقے میں بہترین سیل ہو سکے اور دکانداروں کو پسند بھی آئے۔ اگر مال غیر معیاری بھیجا تو اس میں آپ کا نقصان کم اور ہمارا زیادہ ہے کیونکہ آپ کا ہم سے اعتماد ہو جائے گا اور اعتماد ہی کسی کمپنی کی کامیابی کی ضمانت ہے۔
پہلے 50 پیکٹ سیل کر کے ہی آپ کو *تجربہ* ہو جائے گا کہ
یہ پیکنگ، معیار اور مقدار میں کیسی ہے ؟
کس پروڈکٹ کی آپ کے علاقے میں کتنی ڈیمانڈ ہے
اس کاروبار سے آپ کو کتنا منافع حاصل ہو رہا ہے؟
پہلے 50 پیکٹس سیل کر کے اگر آپ کو یہ کام اچھا لگے تو آپ اس میں مزید اضافہ کر سکتے ہیں ورنہ آپ اپنے لگائے ہوئے پیسے 6500 روپے دو دنوں میں ہی پورے کرلیں گے، اور ان شاء الله عزوجل 1500 سے 2000 روپے تک منافع بھی کما لیں گے اور تجربہ بھی حاصل ہو جائے گا
*المختصر*
کام اچھا لگے تو جاری رکھیں۔۔۔ اچھا نہ لگے تو چھوڑ دیں۔
*نوٹ:* کوئی پروڈکٹ سیل نہ ہونے کی صورت میں واپس اور تبدیل ہو سکتا ہے
*آرڈر کرنے کا طریقہ*
آپ ہمیں اپنا آرڈر اپنے مکمل پتے/ایڈریس کے ساتھ ایک کاغذ پر لکھ کر بھیجیں گے ہم آپ کو آرڈر کے مطابق بل بنا کر دیں گے جس کی رقم آپ ہمارے اکاؤنٹ میں جمع کرائیں گے ۔ رقم کنفرم ہونے کے بعد آپ کا مال پوسٹ آفس کے ذریعے آپ کو بھیجا جائے گا جو کہ 2 سے 4 کاروباری دنوں میں آپ کو مل جائے گا۔
کیش آن ڈیلیوری (COD) پر آرڈر کرنے کی صورت میں کم از کم 1000 روپے ایڈوانس بھیجنا ضروری ہے تا کہ آپ کا آرڈر کنفرم ہو سکے۔

تل لڈو بھترين کوالٹی اور بھترين ریٹ پر حاصل کریں
08/01/2025

تل لڈو بھترين کوالٹی اور بھترين ریٹ پر حاصل کریں

Address

Nausharo Feroz Sindh
Naushahro Firoz
03151281403

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sajid Tader's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category