Voic of Sindh

Voic of Sindh مهرباني ڪري هن پيج کي فالوو لائڪ ڪيو نيوپيج آھي ❤️‍🔥واٹس اپ چینل کی به فالوو ڪيو مهرباني ٿيندي🙏 https://whatsapp.com/channel/0029Vagljs8JZg3zlT2PAW3K

جب زندگی کا اختتام موت ہی ہے۔ تو اس کا بہترین انتخاب شہادت ہے۔ مولا امام حسین علیہ سلاماِنَّا لِلّٰهِ وَ اِنَّاۤ اِلَیۡه...
01/03/2026

جب زندگی کا اختتام موت ہی ہے۔ تو اس کا بہترین انتخاب شہادت ہے۔
مولا امام حسین علیہ سلام
اِنَّا لِلّٰهِ وَ اِنَّاۤ اِلَیۡهِ رٰجِعُونَ💔

01/03/2026

عراق: حرم امیر المومنین علی علیہ السلام کے مناظر ۔
😭💔

01/03/2026

‏کربلائے معلٰی: حرم امام حسین علیہ السلام میں آہ و بکا، سسکیاں، فرزند زہراء کی شہادت کی خبر پر عراقی عوام بھی تڑپ اٹھی۔😭 # oryoupage

01/03/2026

امام رضا ع کے گنبد پر سیاہ پرچم لگا دیا گیا 😭

01/03/2026

شہادت سعادت ہے، کمزوری نہیں!
کون کہتا تھا یہ سب ڈرامہ ہے؟
آج شیعہ قوم نے فلسطین کے مظلوموں کیلئے اپنی سب سے بڑی قربانی ملتِ اسلامیہ کے سامنے پیش کر دی!
رہبرِ معظم سید علی خامنہ ای کی شہادت کوئی معمولی واقعہ نہیں — یہ تاریخ کا وہ باب ہے جو خون سے لکھا گیا ہے۔ یہ اعلان ہے کہ ہم جھکنے والے نہیں، بکنے والے نہیں، رکنے والے نہیں!
یاد رکھو! یہ نظام کوئی وقتی یا سیاسی بندوبست نہیں۔ اس کی بنیاد کربلا کی مٹی میں ہے، جہاں سرکارِ امام حسین ابن علیؑ نے اپنے خون سے حق و باطل کا فرق ہمیشہ کیلئے واضح کر دیا تھا۔
یہ وہ کارواں ہے جو شہادتوں سے رکتا نہیں، بلکہ اور مضبوط ہوتا ہے۔
یہ نظام قربانی، صبر، استقامت اور جہادِ مسلسل پر قائم ہے — اور ان شاء اللہ قیامت تک قائم رہے گا۔
اگر آج جواب نہیں آیا تو کل آئے گا۔ اگر آج حساب نہیں ہوا تو کل ہوگا۔ دنیا میں ہر ظالم کی باری آتی ہے، اور ہر فرعون کا انجام لکھا جا چکا ہے۔
چاہے کوئی ملک امریکہ اور اسرائیل کی غلامی میں سر جھکائے یا اپنے مفادات کے بدلے ضمیر بیچ دے — حق و باطل کی یہ جنگ رکنے والی نہیں۔
شہادتیں ہوتی رہیں گی، لاشیں اٹھتی رہیں گی، لیکن حق کا پرچم کبھی سرنگوں نہیں ہوگا۔
اور تاریخ گواہ رہے گی کہ مظلوموں کے خون پر سیاست کرنے والوں کو تمغے دینے والے بھی اسی عدالتِ تاریخ میں کھڑے ہوں گے۔
یہ قافلہ رکے گا نہیں۔
یہ پرچم جھکے گا نہیں۔
یہ جدوجہد تھکے گی نہیں۔
شہادت ہماری طاقت ہے، ہماری کمزوری

*ایران کے شہادت پاجانے والے لیڈر*.
01/03/2026

*ایران کے شہادت پاجانے والے لیڈر*.

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِمِنَ الْمُؤْمِنِينَ رِجَالٌ صَدَقُوا مَا عَاهَدُوا اللّٰهَ عَلَيْهِ فَمِنْهُمْ مَنْ ...
01/03/2026

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
مِنَ الْمُؤْمِنِينَ رِجَالٌ صَدَقُوا مَا عَاهَدُوا اللّٰهَ عَلَيْهِ فَمِنْهُمْ مَنْ قَضٰى نَحْبَهُ وَمِنْهُمْ مَنْ يَنْتَظِرُ ۖ وَمَا بَدَّلُوا تَبْدِيلًا
آآآہ رہبرِ من 💔
آغا جان! کیسے کہوں آپ کو شہادت کی مبارک…؟
زبان خاموش ہے، دل زخمی ہے، اور آنکھیں خون کے آنسو رو رہی ہیں۔ 💔😭
آپ نے جو عہد خدا سے کیا تھا، اسے سچ کر دکھایا۔
آپ ان مردانِ مؤمن میں سے تھے جنہوں نے اپنے وعدے کو نبھایا،
اور آج آپ اپنے رب کے حضور سرخرو ہو گئے…
ہم پیچھے رہ جانے والے بس اشکوں کا نذرانہ پیش کر سکتے ہیں،
دل میں فخر بھی ہے مگر جدائی کا کرب اس سے کہیں زیادہ گہرا ہے۔
آپ کی آواز، آپ کی قیادت، آپ کی دعائیں… سب یاد آئیں گی۔
خدا حافظ رہبرِ من 💔
آپ کا راستہ زندہ رہے گا،
آپ کی یاد دلوں میں چراغ کی طرح جلتی رہے گی،
اور ہم گواہی دیتے ہیں کہ آپ نے کوئی تبدیلی نہ کی،
آپ آخر تک اپنے عہد پر قائم رہے۔
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 💔

23/02/2026

صبح جي ٽائيم دوڙ فاٽڪ 50منٽ کان مٿي بند آھي ڪو چوڻ وارو ناهي افسوس جو مقام وا اسڪول وارا ٻار پريشان۔۔۔۔!

07/02/2026

اسلام آباد ۾ جيڪو بم بلاسٽ ٿيو آھي ان جي سخت لفظن سان مذمت ڪيو ٿا🥹
انا للہ و انا الیہ راجعون 😢

06/02/2026

اپوزیشن لیڈر سینیٹ علامہ راجہ ناصر عباس بھی اسلام آباد میں دھماکے سے متاثرہ مقام پہ

Address

Nawabshs Sindhi
Nawabshah
110876

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voic of Sindh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category