Jani vlog tv

Jani vlog tv میرے لیے اللہ کافی ہے

الحمدللہ❤️💝ایم پی اے اشفاق احمد خان کی ہدایت پر انجنیئر عباس نے   اخون بابا باجوڑاباد میں ڈرین  سائیڈ کا وزٹ کیا جسں میں...
14/04/2026

الحمدللہ❤️💝
ایم پی اے اشفاق احمد خان کی ہدایت پر انجنیئر عباس نے اخون بابا باجوڑاباد میں ڈرین سائیڈ کا وزٹ کیا جسں میں اخون بابا باجوڑاباد کا جو پانی کے نکاسی کا دیرینہ مسلہ تھا اس کے مختلف اینگل پر غور کیا گیا,انشاءاللہ بہت جلد اس پر کام شروع کردیا جائے گا۔ اس موقع پر علاقہ مکینوں نے ایم پی اے اشفاق احمد حان کا شکریہ ادا کیا۔ اور انشاءاللہ خدمت کا یہ سلسلہ جاری رہے گا,❣️
❣️ اپکا بھائی, چیئرمین عبداللہ 💯💥
صدر تحسین اللہ زخی جات ❣️

الحمدللہ کامیابی کی جانب ایک اور قدم :❤️آر ایچ سی اکبرپورہ میں باقاعدہ طور پر منسٹر ہیلتھ خیبرپختونخوا جناب خلیق الرحمن ...
07/04/2026

الحمدللہ کامیابی کی جانب ایک اور قدم :❤️
آر ایچ سی اکبرپورہ میں باقاعدہ طور پر منسٹر ہیلتھ خیبرپختونخوا جناب خلیق الرحمن خٹک صاحب کی کاوشوں سے بدست ایم پی اے جناب اشفاق خان اور ایم-این-اے جناب ذوالفقار خان کے ہاتھوں گائنی وارڈ باقاعدگی سے پایہ تکمیل تک پہنچ چکا ہے۔ اس تاریخی کامیابی پر تمام اہل علاقہ اور خصوص بالخصوص تحصیل جنرل سیکرٹری جناب کامران زمان، صدر ذخی جات جناب تحسین خان اور چیئرمین جناب عبداللہ خان اس عظیم کاوش پر اپنے مشران کا تہہ دل سے اس اچیومنٹ پر شکر گزار ہیں۔❤️💯

الحمدللہ ❣️❣️وعدے نہیں عملی کام زحی میانہ۔❤️  عمران خان کے ویجن کے مطابق بچوں کو اچھا تعلیم اور ریلیکس ماحول فراہم کرنے ...
07/04/2026

الحمدللہ ❣️❣️
وعدے نہیں عملی کام زحی میانہ۔❤️
عمران خان کے ویجن کے مطابق بچوں کو اچھا تعلیم اور ریلیکس ماحول فراہم کرنے کی ایک کوشش صدر تحسین اللہ اور چیئرمین عبداللہ کے کوششوں سے پرائمری سکول زحی میانہ میں نیو بلاک پر کام شروع ہیں انشاءاللہ یہ ایک بہترین بلاک تیار ہوگا جو ہمارے بچوں کے لیے تعلیم میں اسانی پیدا کرے گا انشاءاللہ ہم ہر وقت خدمت کے لیے تیار ہے ہم اپنے بچوں کے فیوچر پر کوئی کمپرومائز نہیں کریں گے شکریہ ❤️❤️❤️💯😘💥

عید کے پہلے روز ایم این اے ذولفقار خان اور تحصیل صدر مخفوظ خٹک کے ساتھ چیئر مین عبداللہ جان  اور صدر زخی جات تحسین اللہ ...
22/03/2026

عید کے پہلے روز ایم این اے ذولفقار خان اور تحصیل صدر مخفوظ خٹک کے ساتھ چیئر مین عبداللہ جان اور صدر زخی جات تحسین اللہ ان کے افس میں۔😘💯❣️

تماشا بند کرو, خان کو رہا کرو,ورنہ یہ مزاخمت جاری رہیں گی,❣️Sawabi inter change with Meena khan Afride.❣️💯💥
16/02/2026

تماشا بند کرو, خان کو رہا کرو,
ورنہ یہ مزاخمت جاری رہیں گی,❣️
Sawabi inter change with
Meena khan Afride.❣️💯💥

15/02/2026

مزاحمت جاری رہے گی,❣️نکلو یہ وقت ہے نکلنے کا, ❤️
صوابی انٹر چہنج پر احمد خان نیازی کا دھوادار تقریر,💯💥💥

مزاحمت جاری رہے گی,❣️❣️صوابی انٹر چینج پر شفیغ جان کے ساتھ,❤️
15/02/2026

مزاحمت جاری رہے گی,❣️❣️
صوابی انٹر چینج پر شفیغ جان کے ساتھ,❤️

07/02/2026

الحمدللہ ❤️❤️❤️
آج وی سی زخی جات پی ٹی آئی تنظیم نے اپنے محنت سے زخی چار باغ محلہ سادات کے گرلز پرائمری سکول کو ٹیبل چیئر فراہم کیا گیا یہ بچے زمین پر بیٹھے ہوتے تھے اج سے صدر زحی جات تحسین اللہ اور چیئرمین عبداللہ جا ن کہ وساطت سے اب یہ بچے کرسیوں پر بیٹھے گے انشاءاللہ خدمت کا یہ جذبہ جاری و ساری رہے گا عمران خان زندہ باد

الحمدللہ   ویلیج کونسل زخی جات  محلہ زخی میانہ میں صفائی و ستھرائی  جاری ہے۔آپکابھائی:چئیرمین عبداللہ جان  صدر تحسین الل...
15/12/2025

الحمدللہ
ویلیج کونسل زخی جات محلہ زخی میانہ میں صفائی و ستھرائی جاری ہے۔
آپکابھائی:چئیرمین عبداللہ جان صدر تحسین اللہ
ویلیج کونسل زخی جات، تحصیل پبی، ضلع نوشہرہ

07/12/2025

پشاور جلسہ گاہ کے مناظر
پشاور جلسے میں عوام نے سہیل افریدی سے ڈی چوک جانے کا مطالبہ کر دیا 🔥

02/12/2025

صوابی موٹروے کو احمد خان نیازی کی قیادت میں مکمل بند کر دیا گیا
❤️❤️❤️

Address

Kpk Akbarpura
Nowshera
24320

Telephone

+923110914479

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jani vlog tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jani vlog tv:

Share

Category