Darul Hikmat

Darul Hikmat جریان،احتلام،مردانہ کمزوری،جوڑدرد، شوگر، یرقان،امراض معدہ،اٹھراء، خارش،لیکوریا،دماغی کمزوری

مشت زنی کے ہولناک نقصانات😡 اور علاج🤗مشت زنی بہت ہی بری عادت ہے۔ ایک بار جسے یہ عادت پڑ جائے تو اس سے صبر نہیں ہوتا اور و...
06/11/2023

مشت زنی کے ہولناک نقصانات😡 اور علاج🤗
مشت زنی بہت ہی بری عادت ہے۔ ایک بار جسے یہ عادت پڑ جائے تو اس سے صبر نہیں ہوتا اور وہ بار بار مشت زنی کرکے مادہ منویہ نکالتا رہتا ہے جس سے مادہ منویہ کی کمی ہو جاتی ہے، شدید کمزوری ، سستی چکر تھکاوٹ ، یادداشت اور نظر کی کمزوری ، جوڑوں کی کمزوری اور درد، کمر اور سر میں درد، موڈ کی خرابی، انسان نفسیاتی مریض بن جاتا ہے،غصہ چڑچڑاپن ، خود اعتمادی کی کمی، احساس کمتری، نظام انہضام کی خرابی ، بھوک نہ لگنا اور سپرم کاؤنٹ کے مسائل ۔۔۔چہرے پہ جھڑیاں، بلاوجہ مایوسی اور خوف، گھبراہٹ، ہر وقت گندے خیال،
اکیلے بیٹھنے کی خواہش، زندگی میں عدم دلچسپی ، منہ اور جسم سے بدبو انا، سٹریس اور ڈپریشن، بلاارادہ قطرے انا، مشت زنی کی وجہ سے نفس کی رگیں دب جاتی ہیں جس سے نفس کی رگوں میں خون کی روانی رک جاتی ہے،نفس سکڑ کر چھوٹا پتلا اور ٹیڑھا ہو جاتا ہے، نفس میں تناؤ کم ہوتا ہے , نفس ڈھیلا رہ جاتا ہے۔
ان تمام مسائل کے علاج کیلئے کورس موجود ہے جس سے معدہ جگر مثانہ کی گرمی دور ہوگی مردانہ طاقت ٹائمنگ سختی زیادہ ہوگی ، منی زیادہ بنے گی اور گاڑھی ہوگی ، جسم اور پٹھوں کو طاقت ملے گی ،
رابطہ نمبر 03267686740

*نوابی ٹائمنگ کورس* *{ ہمبستری کی  ٹائمنگ ہوگی اب گھنٹوں میں }*     ❤️👈   رات رنگین اور صبح اکھڑ  مزاج  بیوی بھی خادمہ ب...
31/10/2023

*نوابی ٹائمنگ کورس*
*{ ہمبستری کی ٹائمنگ ہوگی اب گھنٹوں میں }*

❤️👈 رات رنگین اور صبح اکھڑ مزاج بیوی بھی خادمہ بن جائے گی


اصل قیمت *15000* ❌روپے
آفر قیمت *12500* ✅ روپے

*السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ*

👈 دوستوں! ہزاروں مریضوں کی زندگی میں بہار لانے والا کورس ہے *🌳🌳نوابی ٹائمنگ کورس🌳🌳*

اکثر نوجوانوں اور شادی شدہ ادھیڑ عمر و معمر حضرات کی زندگی کا پریشان کن امر یہی ہے کہ وہ اپنی بیوی کی خواہش پوری نہیں کرپارہے ہیں ۔ ہمیشہ بیوی سے ذلیل ہوتے ہوئے حال یہ ہیکہ اب شریک حیات سے آنکھ بھی نہیں ملا پاتے اور اسی وجہ سے ہمیشہ گھر میں لڑائی جھگڑے کی فضا بنی رہتی ہے اور بہت سو کی بیویاں تو شوہر کو چھوڑ کر جاچکی ہے اور بہت سو کی جانے کے لئے راہیں تلاش کررہی ہے ۔ دوستوں یہ کوئی فرضی باتیں نہیں بلکہ جہاندیدہ حقیقت ہے ۔
الحمدللہ ہمارے ادارہ نے بڑی جانفشانی کے بعد اس کورس کو ترتیب دیا ہے ۔ جسکی چند خصوصیات درجہ ذیل ہے ۔
(1) یہ کورس فطری طور سے آپ کے ٹائمنگ کو درست کرے گا ۔ اس کے استعمال کے بعد ٹائمنگ اتنا بڑھے گا آپ کی زبان سے صرف ایک ہی لفظ نکلے گا ۔ " *واہ کیا بات ہے* "
(2) یہ کورس خالص دیسی جڑی بوٹیوں سے تیار کیا گیا ہے اس میں کسی بھی طرح انگریزی دوائی نہیں ڈالی گئی ۔ جڑی بوٹیوں میں اسگند ، سلاجیت ، کشتہ سونا کشتہ تانبہ ، کشتہ قلعی ، کشتہ فولاد ، ست گلو ( اپنے ہاتھوں سے تیار کردہ ) شیر برگد ( برگد کا دودھ ) جنگلی موصلی ، جنگلی کیلا ، اور بہت ساری جنگلی ست پڑا پہاڑ کی جڑی بوٹیوں سے تیار کیا گیا ہے ۔
( 3 ) اس کورس کے استعمال سے کسی طرح کا سائڈ ایفیکٹ نہیں ہے ۔ بس آپ ہماری بتائی ہوئی ترتیب سے استعمال کیجئے نہ کم نہ زیادہ ۔ نامرد بھی مردانگی کے مزے چکھ لے گا ۔ ان شاء اللّٰہ
( 4 ) کورس بہت مہنگا ہے ۔ خاص طور سے امیروں کے لئے ہی تیار کیا جاتا تھا ۔ لیکن فائدہ عام کو ملحوظ رکھتے ہوئے ۔ اب ہر کسی کے لئے اسے حاصل کرنا ممکن ہے ۔ اس کورس کی قدیمی قیمت ~15000~ روپے ہے ۔
*اس کورس کی قیمت صرف اور صرف *12500* *روپے رکھی گئی ہے ۔ ضرورت مند احباب جلدی کیجئے اور اپنے آرڈر بک کرائیں۔*

کورس میں شامل اجزاء

1۔. *معجون خاص الخاص*
قوت باہ کو بڑھاکر s*x کی خواہش پیدا کرتا ہے اور ہمبستری کے بعد آنے والی کمزوری کو دور کرتا ہے ۔ مثلا کمردرد ، چکر ، بدنی درد ، کو ختم اور اعصابی نظام کو مظبوط کرتا ہے ۔ وغیرہ وغیرہ

2 ۔۔ *سفوف زعفرانی*
انکے نام سے ہی ان کا کام ظاہر ہورہا ہے۔ کہ یہ فطری ٹائمنگ بڑھاتی ہے ۔ مثلاً صحت مند انسان اس کے استعمال سے اپنی ٹائمنگ کو گھنٹوں تک پہونچا سکتا ہے۔ اور 0% فیصد ٹائمنگ والا منٹوں میں اور مسلسل استعمال گھنٹوں تک ٹائمنگ کو لے جاتا ہے۔
3 ۔ *امساک کیپسول*
سرعت انزال ، جریان،احتلام، رقت منی،اور قلت منی کو ختم کرکے منی کا وافر مقدار میں خزانہ تیار کرتی ہے ۔

4 ۔ *طلا شہنشاہی جدید*

عضو خاص کی لاغری ، کمزوری ، کجی ٹیڑھاپن کو دور کرکے سختی ، موٹائی ، لمبائی اور زبردست اسٹینڈنگ پیدا کرتا ہے ۔

5 ۔ *پیٹ صفاء پاؤڈر*
ضعف جگر و معدہ و مثانہ کو دور کرکے پیٹ کو صاف آنتوں میں پھنسی آلائش کو باہر ، بھوک کی کمی کو دور کرکے غذا کو جزو بدن بنانا اس کی پہلی ذمداری ہے ۔ پیشاب کی کثرت و کمی اور قطروں کی شکایت کو دور کرتا ہے ۔

نوٹ ۔ پورے پاکستان میں پارسل کے ذریعے یہ *نوابی ٹائمنگ کورس* حاصل کیا جاسکتا ہے ۔ 2 دنوں میں آپ کے گھر بیٹھے یہ کورس آپ حاصل کرسکتے ہیں ۔

*مکمل پیمنٹ پیشگی ادا کرنا ضروری ہے ۔*

والسلام ۔
کسی بھی طبی رہنمائی کے لئے اس نمبر پر رابطہ کیجئے ۔

*WhatsApp*
*03267686740*

*مشت_زنی_ ایک _قاتل_نشہ**مشت زنی ایک بہت ہی گندی اور بری بیماری ہے*,*100٪ اس بیماری سے چھٹکارا پانے کے ہمارا کورس استعما...
31/10/2023

*مشت_زنی_ ایک _قاتل_نشہ*

*مشت زنی ایک بہت ہی گندی اور بری بیماری ہے*,
*100٪ اس بیماری سے چھٹکارا پانے کے ہمارا کورس استعمال کریں یقینی طور پر اس بری عادت سے جان چھوٹ جائے گی ان شاءاللہ تعالیٰ*
بار ہا مجرب ہے الحمدللہ

یہ عادت آہستہ آہستہ نشہ کی حد تک چلی جاتی ہے۔ ایک وقت ایسا آتا ہے کہ نہ چاہتے ہوئے بھی مشت زنی کرنے والا اس سے باز نہیں رہ سکتا ۔

حالیہ ایک دو دہائیوں میں بہت تیزی سے اس وبا میں اضافہ ہوا ہے اور اس کی واحد وجہ پورنوگرافی کی آسان پہنچ ہے جو سمارٹ فون کے ذریعے حاصل ہوجاتی ہے ۔

بطور ایک حکیم مجھ سے پرسنل میں جو لوگ اس مسئلے کے لئے واٹس ایپ کرتے ہیں ان میں کم از کم عمر والے بچوں کی عمر 15 سے18 سال ہوتی ہے۔ اَپر لیمٹ کی کوئ قید نہیں شادی شدہ حضرات بھی ان میں شامل ہیں۔

اگر ایک لڑکا 15 سال کی عمر میں مشت زنی شروع کرتا ہے اور اس کی شادی 30 سال کی عمر میں ہوتی ہے تو وہ 15 سال مشت زنی کر چکا ہوتا ہے۔ جس سے عضو میں تناو کا نا ہونا ، مباشرت میں دورانیہ کا بالکل نا ہونا ۔ اگر کسی طرح عارضی طور پر ان کو قابو کر بھی لیا تو مادہ منویہ میں s***m count کا کم ہو جانا عام سی بات ہے۔ پیشاب کے ساتھ قطرے آنا ، عضو کا ٹیرھا پن بھی اسی وجہ سے ہوتا ہے۔

ل
مشت زنی سے جنسی کمزوری کے ساتھ ساتھ جسمانی کمزوری انتہا تک پہنچ جاتی ہے۔ جس میں درج ذیل مساہل شامل ہیں۔
بھوک کا نا لگنا

جسم اور جوڑوں میں درد
تھکاوٹ اور سسُتی
نظر کمزور ہو جانا
آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے
بالوں کا گرنا اور سفید ہونا
جسم میں metabolism کا ٹھیک کام نہ کرنے کی وجہ سے معدہ اور جگر کی کارکردگی پر منفی اثرات.
یاداشت کم ہونا memory loss

اب بات کرتے ہیں اس کے حل اور علاج کی جانب ۔ جو نقصان اتنے سالوں میں ہوا ہے اس کے لیے علاج تو لازمی ہے لیکن جو کام آپ نے خود کرنے ہیں وہ آپ کریں۔

سب سے پہلے یہ جان لیں جب تک آپ cause of action کو ختم نہیں کریں گے آپ جو مرضی دوا استعمال کر لیں کوئ فائدہ نہیں ہو گا ۔

مشت زنی پر قابو پانے کے لئے سب سے پہلے آپ کو مضبوط قوت ارادی کی ضرورت ہے۔ یعنی اپنے اوپر زور جبر کرنا سیکھیں۔

اسمارٹ فون کا استعمال چھوڑ دیں ۔ یار جس طرح بھی آپ پورنوگرافی چھوڑ سکتے ہیں چھوڑ دیں۔

اپنے دماغ کو مثبت چیزوں میں مصروف رکھیں ۔
ہر وقت یہ سوچیں کہ میں نے اس الت سے جان چھڑانی ہے ۔
جلدی سوئیں جلدی جاگیں۔
واک کو اپنی عادت بنالیں۔
بھوک لگانے والی دیسی چیزیں اپنے طبیب کے مشورہ سے استمعال کریں۔
جب بھوک لگے تو صحت مند خوراک کھائیں تو فروٹ جوس ، پھل اور خون پیدا کرنے والی اشیا کا استعمال کریں ۔

ڈاکٹر کے مشورہ سے ملٹی وٹامن استعمال کریں۔

جنک فوڈ یعنی پیزا برگر اور گیس والی بوتلیں یعنی carbonated drinks مت استعمال کریں ۔
گوشت مچھلی دیسی مرغ کھائیں۔
سبز پتوں والی سبزیاں پالک میتھی پکا کر کھائیں۔

حلیم کی طرز پر مکس دالیں کھائیں
شہد کجھور دودھ کا متوازن استمعال کریں ۔

ورزش کی کچھ آسن سیکس کے لیے بہت مفید ہوتے ہیں وہ روزانہ کریں۔
صفائی کا خاص خیال رکھیں۔
مذھبی رجحان پیدا کریں۔
یاد رکھیں جب تک آپ فٹ نا ہوں شادی مت کریں ۔ ابھی تو صرف آپ اس مصیبت سے دوچار ہیں۔ اپنی لاہف پاٹنر کو اس کی سزا نا دیں۔ لوگ میرے پاس تب آتے ہیں جب شادی میں ایک ماہ رہ گیا ہوتا ہے بلکہ ایسے بھی آتے ہیں جو شادی کرنے کے تین ماہ بعد آتے ہیں ۔

ابھی یہ مسلہ آپ کی حد تک راز ہے پھر یہ مسلہ آپ کو سماج تک لے جائے گا۔

خدارہ اپنے آپ پر رحم کریں
صحت مند زندگی گزاریں۔ اور خوش وخرم رہیں۔
مشت زنی کورس منگوانے کے لیے رابط کریں,
*کورس کی قیمت 6700*
03267686740

31/10/2023

*ٹائمنگ ۔بےاولادی ۔مردانہ کمزوری کا حل*

💯گا رنٹی شرطیہ علاج
الحمدللہ کسٹمرز کے شادی کورس آڈر کی بھرمار۔۔۔۔اگر آپ بھی شادی کرنے سے ڈرتے ہیں ۔ شادی سے پہلے کی گئ غلط کاریوں سے چھٹکارا حاصل کرنا چاہتے ہیں ۔ یا شادی کے بعد مردانہ طاقت کا شکار ہیں ۔اس کے علاوہ مردانہ زنانہ بانجھ پن کا بھی اللّٰہ کے حکم سے 💯 فیصد کامیاب علاج کیا جاتا ہےٹائمنگ ٹائمنگ ٹائمنگ
سپر ٹائمنگ
کیا آپ ٹائمنگ کی کمی سے پریشان ہیں
آپ کی عمر جتنی بھی ہے آپ پریشان نہ ہوں ہم آپ کا یہ مسئلہ ہمیشہ کے لئے پوری گارنٹی اور ذمہ داری کے ساتھ ختم کرنے جا رہے ہیں آج کے بعد آپ کا یہ مسئلہ نہیں رہے گا ان شاءاللہ تعالیٰ ،

ہم نے یہ کورس پوری محنت اور کوششوں تیار کیا ہے جن حضرات کی خواہش ہو وہ فوری رابطہ کر لے ,,

اولاد کی نعمت سے محروم افراد کیلئے بےحد مفید کورس۔
سپرم کائونٹ میں75٪ تک اضافہ۔
مردانہ کمزوری کا مکمل علاج، شہوت میں کمی اور جلدی فارغ ہونے کا خاتمہ۔
عضو خاص کی کمزوری اور ٹیڑھاپن دور کرنے کیلئے

1۔نام
2۔ایڈریس
3۔موبائل نمبر

تفصلات کیلئے
کال ، ان باکس یا وٹس ایپ کریں
مکمل کورس گھر بیٹھے ایک کال پر منگوائیں۔۔
آرڈر کیلئےابھی کال یا وٹس ایپ پر میسج کریں،

03267686740

15 کیپسول 5000کے رابطہ نمبر 03267686740
23/10/2023

15 کیپسول 5000کے رابطہ نمبر 03267686740

زیتون :-قرآن مجید نے زیتون اور اس کے تیل کا بار بار ذکر کرکے شہرت دوام عطا کر دی ہے۔سورہ الانعام، سورہ النحل، سورہ النور...
07/10/2023

زیتون :-
قرآن مجید نے زیتون اور اس کے تیل کا بار بار ذکر کرکے شہرت دوام عطا کر دی ہے۔
سورہ الانعام، سورہ النحل، سورہ النور، سورہ المومنون، سورہ التین، ان سورتوں میں اللہ تعالٰی نے زیتون کے درخت کو ایک مبارک یعنی برکت والا درخت قرار دیا۔ اس کے پھل کو اہمیت عطا فرمائی۔ پھر لوگوں کو متوجہ کیا کہ زیتون، کھجور، انار اور انگور میں فوائد کے خزانے بھرے پڑے ہیں۔ بشرطیکہ تم ان کو سمجھنے کی صلاحیت پیدا کرو۔
حدیث پاک میں اس کی افادیت و اہمیت:
حضرت اسیدالانصاری رضی اللہ تعالٰی عنہ روایت فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا، زیتون کے تیل کو کھاؤ اور اس سے جسم کی مالش کرو کہ یہ ایک مبارک درخت سے ہے۔ (ترمذی۔ ابن ماجہ۔ دارمی)۔
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالٰی عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا، “زیتون کا تیل کھاؤ اور اسے لگاؤ کیونکہ یہ پاک اور مبارک ہے۔“ (ابن ماجہ۔ حاکم)۔
حضرت زید بن ارقم رضی اللہ تعالٰی عنہ روایت کرتے ہیں، ہمیں رسول اللہ ﷺ نے حکم دیا کہ ہم ذات الجنب کا علاج قسبط البحری اور زیتون کے تیل سے کریں۔
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالٰی عنہ روایت فرماتے ہیں کہ تاجدار انبیاء ﷺ نے ارشاد فرمایا۔ “زیتون کا تیل کھاؤ اور اسے لگاؤ کیونکہ اس میں ستر بیماریوں سے شفا ہے جن میں ایک کوڑھ بھی ہے۔“
زیتون کے تیل کو سر پر لگانے کا فائدہ:
جو لوگ باقاعدگی سے یہ تیل سر پر لگاتے ہیں، نہ تو ان کے بال گرتے ہیں اور نہ ہی جلد سفید ہوتے ہیں۔ اس کی مالش سے داد اور بھوسی زائل ہو جاتے ہیں۔ کان میں پانی پڑا ہو تو زیتون کا تیل ڈالنے سے یہ پانی نکل جاتا ہے۔ اطباء نے لکھا ہے کہ اس کی سلائی باقاعدہ آنکھ میں لگانے سے آنکھ کی سرخی کٹ جاتی ہے اور موتیا بند کو کم کرنے میں مفید ہے۔
جسم پر مالش کے اثرات اور فوائد:
زیتون کے تیل کی مالش کرنے سے اعضاء کو قوت حاصل ہوتی ہے۔ پٹھوں کا درد جاتا رہتا ہے۔ بعض طبیب اس کی مالش کو مرگی کے لئے بھی مفید قرار دیتے ہیں۔ وجع المفاصل اور عرق النساء کو دور کرتا ہے۔ چہرے کو بشاشت دیتا ہے۔ اسے مرہم میں شامل کرنے سے زخم بہت جلد بھرتے ہیں۔ ناسور کو مندمل کرنے میں کوئی دوائی زیتون سے بہتر نہیں۔
زیتون کے تیل سے قبض کا علاج:
اکیس تولہ جو کے پانی میں روغن زیتون ملا کر پینے سے پرانی قبض جاتی رہے۔ تیل پینے سے معدہ اور آنتوں کے اکثر امراض جاتے رہتے ہیں۔ پیٹ کے کیڑے مارتا ہے۔ گردہ کی پتھری توڑ کر نکال سکتا ہے۔ استسقاء میں بھی مفید ہے۔ جسمانی کمزوری کو رفع کرتا اور پیشاب آور ہے۔
پتہ کی سوزش اور پتھری کا علاج:
اطباء نے اسے مرارہ (پتہ) کی پتھری میں مفید قرار دیا ہے۔ پتہ کی سوزش اور پتھری کے مریضوں کو بنیادی طور پر چکنائی سے پرہیز کرایا جاتا ہے مگر روغن زیتون ان کے لئے بھی مفید ہے بلکہ پرانے اطباء نے مریضوں کو 2/1 1 پاؤ تک مریضوں کو روزانہ تیل پلا کر صفراوی نالیوں سے سرے نکالنے کا کام لیا ہے۔ بعض اوقات اسی عمل کے دوران پتھریاں بھی نکل جاتی ہین-
امراض تنفس اور زیتون کا تیل:
نبی کریم ﷺ نے ذات الجنب میں زیتون کا تیل ارشاد فرمایا۔ اس اصول کو سامنے رکھ کر سانس کی ہر بیماری کے مبتلا کو زیتون کا تیل ضرور دیا گیا۔ دمہ کے مریضوں کی بیماری میں جب کمی آ جائے تو آئندہ اس قسم کے حملوں سے محفوظ رکھنے کے لئے زیتون کے تیل سے بہتر دوا میسر نہ آ سکی۔
انفلوئنز اور زکام والوں کو باقاعدہ زیتون کا تیل پینے سے نہ ہی ان کو زکام لگتا ہے اور نہ ہی نمونیا ہوتا ہے۔ اگر ان کو کبھی انفلوئنزا ہو بھی جائے تو ان کا حملہ بڑا معمولی ہوتا ہے۔ زکام اور دمہ کے دوران اضافی فائدے کے لئے اُبلے ہوئے پانی میں شہد بھی مفید ہے۔ (طب نبوی اور جدید سائنس)۔
تپ دق اور زیتون کا تیل:
حضرت زید بن ارقم رضی اللہ تعالٰی عنہ کی دونوں روایات میں ذات الجنب میں زیتون کا تیل تجویز ہوا۔ اس کے ساتھ ہی حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالٰی عنہ کی روایت میں زیتون کا تیل جذام میں مفید ہے۔ علم الجراثیم اور علم الامراض کے اعتبار سے کوڑھ اور تپ دق کی نوعیت ایک ہے۔ دونوں کے جراثیم Acid Fast ہوتے ہیں۔ اس لئے وہ ادویہ جو تپ دق پر مؤثر ہوتی ہیں، جذام میں بھی مفید ہیں اور اس کے برعکس بھی درست ہے۔ اس لئے تپ دق کے مریضوں کو اس نسخہ کے مطابق قسط اور زیتون دینے کا خیال پیدا ہوا۔ زیتون کے تیل کے سلسلہ میں معلومات کے دوران خان بہادر ڈاکٹر سعید احمد خان سے ملنے کا موقع ملا۔ ڈاکٹر سعید صاحب پاکستان میں تپ دق کے علاج کے سبب سب سے بڑے سینی ٹوریم ڈاڈر ضلع مانسہرہ کے تیس سال سپرنٹنڈنٹ رہے ہیں۔ انھوں نے اس ضمن میں عجیب تجربہ سنایا۔
ایک مریض کو 1936ء میں دق ہو گئی۔ مدراس کے مدناپلی سینی ٹوریم میں اس کی پانچ پسلیاں نکال دی گئیں۔ اس کی حالت ابھی بہتر نہ ہوئی تھی تو معلوم ہوا کہ دق کا اثر آنتوں پر بھی ہو گیا ہے۔ اس زمانے کے علم کے مطابق lleocoecal Tuberculosis کا کوئی علاج نہ تھا۔ ڈاکٹروں نے اس مرحلہ پر اسے جواب دے دیا۔ مریض نے سارا دن رو رو کر مناجات کی۔ خواب میں اسے زیتون کا تیل، الٹراوائیلٹ، شعاعوں اور ایک دوائی کا اشارہ ہوا۔ دوائی تو وہ بھول گیا مگر روزانہ تین اونس تیل پینے لگا اور الٹراوائیلٹ شعاعیں لگوائیں۔
جس ہسپتال سے اسے علاج قرار دیا گیا تھا، اسی سے وہ تین ماہ بعد تندرست ہو کر فارغ ہوا۔ وہ مریض تادم تحریر پچاس سال کی عمر میں بھی سرخ و سفید 1991ء میں زندہ موجود تھا۔ اس مریض پر زیتون کے تیل کے اثرات کے مشاہدہ کے بعد ڈاکٹر سعید صاحب نے چالیس سال تک دق کے مریضوں کو علاج میں تیل ضرور دیا اور ان کا کوئی مریض ضائع نہ ہوا۔ ان مریضوں کو 25 گرام زیتون کا تیل روزانہ اور 8 گرام روزانہ قسط شیریں دی گئی۔ کمزوری کے لئے شہد، کھانسی کے لئے انجیر یا اس کا شربت اضافی طور پر دئیے گئے۔ ابتدائی درجہ کے مریض عام طور پر تین سے چار ماہ میں ٹھیک ہو گئے۔ علامات ختم ہونے اور خون کے نارمل ہونے کے بعد مریضوں کو زیتون کا تیل ایک سال تک پینے کی ہدایت کی گئی۔ چھ سال کے مشاہدوں میں کسی مریض کو دوبارہ تکلیف نہیں ہوتی۔ (طب نبوی اور جدید سائنس)۔
زیتون کے تیل سے پرانے زکام اور نکسیر کا علاج:
ابن قیم نے زکام کے علاج میں قسط البحری کو مفید قرار دیا ہے۔ ذہبی کے مشاہدہ میں قسط کو سونگھنا بھی زکام میں مفید ہے جبکہ ایک روایت کے مطابق مرزنجوش سونگھنے سے زکام ٹھیک ہو جاتا ہے۔ پرانے زکام میں یا ان مریضوں کو جن کو بار بار زکام ہو جاتا ہے۔ زیتون کا تیل آئندہ کے لئے محفوظ کر دیتا ہے۔ بخاری اور ابن ماجہ میں خالد بن سعد رضی اللہ تعالٰی عنہ والی روایت کے مطابق ایک چمچ کلونجی کو پیس کر بارہ چمچ زیتون کے تیل میں حل کرکے اس مرکب کو پانچ منٹ ابالنے کے بعد چھان لیا گیا۔ صبح شام ناک میں ڈالنے سے نہ صرف یہ کہ پرانا زکام ٹھیک ہوا بلکہ نکسیر میں بھی از حد مفید رہا۔
معدہ اور آنتوں کے سرطان کا علاج:
جاپان کے بعض طبی جرائد نے آنتوں کے سرطان میں روغن زیتون کو مفید قرار دیا ہے مگر وہ اپنے اس بیان میں واضح نہ تھے۔ اس ضمن میں مشرق وسطٰی اور شمالی افریقہ میں طبی خدمت بجا لانے والے سینکڑوں ڈاکٹروں سے معلومات حاصل کی گئی۔ ان سب کا متفقہ جواب یہ تھا کہ انھوں نے زیتون کا تیل پینے والے کسی شخص کو بھی پیٹ کے سرطان میں مبتلا نہیں دیکھا۔ جاپانی ماہرین کا خیال ہے کہ لمبے عرصے تک زیتون کا تیل پینے سے معدہ اور آنتوں کے سرطان ٹھیک ہو سکتے ہیں۔
زیتون کا تیل بہتر ٹانک ہے:
یہ طبیعت کو بحال اور چہرے کے رنگ کو نکھارتا ہے۔ پیٹ کے فعل کو اعتدال پر لاتا ہے۔ ذہبی کی تحقیقات کے مطابق بالوں اور جسم کو مضبوط کرکے بڑھاپے کے آثار کم کرتا ہے۔ کسی بھی چکنائی اور تیل کے پینے سے پیٹ خراب ہو سکتا ہے مگر زیتون کا تیل اس سے مستثنٰی ہے کیونکہ یہ تیل ہونے کے باوجود پیٹ کی بہت سی بیماریوں کے لئے مصلح ہے۔ سچی بات تو یہ ہے کہ زیتون کا تیل غرباء کے لئے بہترین ٹانک ہے۔
مگر زیتون کا وہ تیل جو سبز اور سنہری ہو، وہی مفید ہے۔ سیاہی مائل رنگ کا تیل مضر صحت ہے۔ صحیح تیل مقوی باہ، مقوی معدہ اور سینے کی بیماریوں سے تحفظ مہیا کرتا ہے۔ زیتون کا تیل آگ سے ہونے والے زخموں کے لئے اکسیر ہے۔
زیتون کے تیل میں نمک ملا کر اگر مسوڑھوں پر ملا جائے تو یہ ان کو تقویت دیتا ہے۔
ایک مرتبہ حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالٰی عنہ کے پاس ایک مہمان آیا۔ انھوں نے رات کے کھانے میں اسے اونٹ کی سری اور زیتون کا تیل پیش کرتے ہوئے فرمایا کہ “میں یہ تمھیں اس لئے کھلا رہا ہوں کہ تاجدار رسالت ﷺ نے اس درخت کو مبارک درخت قرار دیا ہے۔“
زیتون کے تیل کے فوائد ایک نظر میں:
* زیتون کا تیل زیادہ تر قروح معدہ میں 10 گرام پلاتے ہیں۔ خصوصاً سوتے وقت دودھ کے ساتھ درد گردہ اور پتہ کی پتھری میں بےحد فائدہ بخش ہے۔
* حکماء کا قول ہے کہ زیتون سنگ مثانہ کو گلاتا، بلغم کو دور کرتا، پٹھوں کو مضبوط کرتا، تھکن کو دور کرتا اور منہ میں خوشبو پیدا کرتا ہے۔
* یہ نیک لوگوں کی غذا اور سر کا تیل بھی ہے۔
* یہ دونس 50 گرام کی مقدار میں ملین ہے جو متورم بواسیر، قروح معدہ، خونی بواسیر اور قبض میں ایک مفید دوا ہے۔
* تیل مقوی ہے اور امراض جلد میں شفا ہے۔
* پیٹ کی بیماریوں میں مفید ہے۔ تیل پرانا بھی ہو جائے تو مفید رہتا ہے۔
* آنکھ میں لگانے سے آنکھ کی سرخی کٹ جاتی ہے۔
* موتیا کو کم کرنے میں مفید ہے۔
* زہر خوانی میں اس کا تیل دودھ میں ملا کر پلانے سے آرام ہو جاتا ہے اور جان بچ سکتی ہے۔
* اس کے تیل کی خصوصیت یہ ہے کہ اس پر چیونٹیاں نہیں آتیں اور جب اسے دئیے میں جلایا جائے تو یہ دیگر تیلیوں کی طرح دھواں نہیں دیتا۔
* دست آور ہے، آنتوں کے کیڑوں کو نکالتا ہے۔
* جلد میں نرمی اور ملائمت پیدا کرتا ہے۔
* بالوں کی سفیدی کو روکتا ہے۔
* ایگزیما اور چنبل میں قسط، سنا ہم وزن پیس کر روغن زیتون کا چار گنا ہ میں پکا کر لگانا مفید ہے۔
* مسوڑھوں کا مضبوط بناتا ہے۔
* زیتون کا نمکین پانی آتش زدہ مقام پر آبلے نہیں آنے دیتا۔
* فالج اور اوجاع مفاصل میں بطور مالش استعمال سے فائدہ ہوتا ہے۔
* چنبل جیسے جلدی امراض، جلے ہوئے حصوں پر اور زخموں پر لگانے اور سخت جوڑوں کو نرم کرتا ہے۔
* رکٹس اور بچوں کے دق میں مالش سے کافی فائدہ ہوتا ہے۔
* بلا تکلیف صفراوی پتھریوں کو توڑتا ہے۔ کولیسٹرول جو صفراوی پتھریوں کا جزو اعظم ہے، اس کو روغن زیتون جسمانی حرارت 5۔98 پر تحلیل کرتا ہے اور چند دنوں میں پتِے کی پتھری ایک ایسے رفیق محلول میں تبدیل ہو جاتی ہے جو اپنے مقررہ راستوں سے بآسانی گزر جاتی ہے اس لئے درد جگر کے دورے ختم ہوجاتے ہیں۔
الماخوذ: طب نبوی (صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم)
زیتون کا پھل اور اس کا تیل:
خریدنے کے اصول:
آپ نے جا بجا لوگوں سے اور میگزین میں اس کے فوائد پڑھے ہوں گے مگر کیا آپ کو پتا ہے کہ زیتون کا کون سا تیل اور پھل خریدنا چاہیے؟ آئیے آپ کو آج زیتون اور اس کے پھل خریدنے کے کچھ رہنما اصول بتاتے ہیں۔
(1). پہلا اصول یاد رکھیے، ہر تیل جس پر زیتون لکھا ہوتا ہے، اصلی اور خالص زیتون نہیں ہوتا۔
(2). زیتون کا تیل پانچ قسم کا مارکیٹ میں ملتا ہے۔:
1- ایکسٹرا ورجن اولیو آئل جس کو ایوو بھی کہا جاتا ہے۔2- ورجن آئل۔ 3- لایٹ آئل۔
4- پیور آئل۔ 5- اور آخر میں سب سے خراب قسم، پامس اولیو آئل کی ہے۔
(3). اصلی اور خالص قسم پہلی والی ہے، ایکسٹرا ورجن اولیو آئل (ایوو) ہے۔ جس کو آپ نہ صرف پی سکتے ہیں بلکہ کھانے پکانے سے لے کر جسم یا سر کی مالش تک میں استعمال کر سکتے ہیں۔ یہ انٹرنیشنل سٹینڈرڈ کے مطابق بنایا جاتا ہے۔ اس میں کوئی کیمیکل یا انڈسٹریل ویسٹ استعمال نہیں ہوتا۔
(4). باقی کی تین قسمیں بھی زیتون کا تیل ہی ہیں، مگر ان کا معیار ٹھیک نہیں ہے۔
(5). آخری قسم جو پاکستانی زیادہ تر استعمال کرتے ہیں۔ وہ ہے اس کی سب سے خراب قسم پامس آئل۔ پامس آئل اصل میں زیتون کے چھلکے سے بنتا ہے، جس کو کیمیکلی تیل کی شکل دی جاتی ہے اور پھر زرا سی مقدار ایوو ڈال دی جاتی ہے کہ اس میں زیتون کی خوشبو اور زائقہ لایا جا سکے۔ اس لیے یاد رکھیے، کبھی بھی پامس آئل پینے، کھانے کے لیے استعمال نہ کریں۔ بلکہ مالش کے لیے بھی اسے استعمال نہ کریں کیونکہ یہ زیتون کے نام پر ایک دھوکہ ہے۔ اس کا استعمال زیادہ تر انڈسٹریل ہے۔
(6). جب بھی ایوو خریدیں ہمیشہ بنانے کی تاریخ دیکھیں۔ کیونکہ جتنا یہ تیل تازہ ہو گا اتنا ہی یہ فائدہ مند ہو گا۔
(7). ہمیشہ اُس دکان سے خریدیں جس نے زیتون کے تیل کی بوتلیں اندر ٹھنڈی جگہ پر دھوپ سے دور رکھی ہوئی ہوں۔ کیونکہ گرمی اور دھوپ زیتون کے تیل کے فائدے کو ختم کر دیتی ہے۔
(8). ہمیشہ وہ برینڈ خریدیں جس کی بوتل سیاہ رنگ کی ہو کہ سیاہ رنگ، زیتون کو اپنی اصل حالت میں رکھنے میں مدد دیتا ہے۔
(9). اگر گھر میں زیتون کا آئل استعمال کرنے والے کم لوگ ہیں تو ہمیشہ چھوٹی بوتل خریدیں، کہ آپ کو ہمیشہ تازہ زیتون کا تیل مل سکے۔ کیونکہ ایک بار بوتل کھل جائے تو وقت کے ساتھ ساتھ یہ اپنا زائقہ اور خوشبو کھو دیتا ہے۔
(10). اگر آپ کے علاقے میں کیلیفورنیا، امریکہ کا بنا ہوا آئل ملتا ہے تو یہ سب سے بہترین ہے۔
(11). پاکستان میں بھی پچھلے پانچ سالوں میں چکوال کے علاقے میں اس کی کاشت کی گئی ہے۔ اور دو سالوں سے لوکل آئل اور فروٹ مل رہا ہے۔ میرے خیال میں یہ سب سے بہترین ہے، اگر آپ کو لوکل پاکستانی زیتون کا تیل اور فروٹ مل سکے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ یہ تازہ ہوتا ہے۔ ایک بار پھر یاد رکھیے، زیتون کا تیل جتنا تازہ ہو گا، اتنا ہی بہترین ہو گا۔ مگر صرف ایوو۔
(12). اولیو سوسائٹی کے نام سے زیتون کو پنجاب کے علاقے میں فروغ دیا جا رہا ہے۔ آزمائشی طور پر باغِ زیتون کے نام سے بہت تھوڑے پیمانے پر، ہر سیزن میں ایوو آئل اور زیتون مل جاتا ہے۔
(13). اگر آپ پشاور میں رہتے ہیں تو آپ کو ترناب فارم سے بھی مل سکتا ہے۔
(14). اگر آپ کے پاس جگہ ہے تو ایک پودا ضرور زیتون کا لگائیں۔ تین سے پانچ سال میں پھل آتا ہے۔
(15). زیتون کا پھل جب بھی خریدیں، کوشش کریں کہ وہ زیتون کے تیل میں ہی پڑا ہو۔ بڑے بڑے سٹورز میں آج کل کھلا زیتون آ رہا ہے۔ جو زیتون کے تیل میں ہی مل جاتا ہے۔ یہ زیادہ بہتر ہے، بند بوتل کے مقابلے میں۔ بند بوتل میں زیادہ تر یہ اچار کی شکل میں ملتا ہے۔
آخر میں ایک بار پھر یاد رکھیں کہ ہمیشہ ایوو استعمال کریں۔
محمد گلزار CP

12/09/2023
  hikmat
09/09/2023

hikmat

Address

Okara
Okara
03267686740

Telephone

+3267686740

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Darul Hikmat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category