Ahmadonlinestore

Ahmadonlinestore AHMADONLINESTORE
Our Products
1. Pure Honey
2. Pure Desi Ghee
3. Flexible Mozy
4. Warm Hat and Scarf
5. Warm and Soft Gloves

21/02/2026

🔊پلاٹ برائے
فوری فروخت 📢
چار مرلے کا پلاٹ جمال ٹاؤن ملتان روڈ میلسی26 فٹ45 فٹ
برائے فروخت ہے
بجلی مسجد سکول
کارپٹ روڈ سیوریج
0301-4128895

0301-7459097

🌼 شہد کے حیرت انگیز فوائد 🌼✨ قدرتی توانائی:شہد میں موجود گلوکوز اور فرکٹوز فوری توانائی فراہم کرتے ہیں۔✨ مدافعتی نظام مض...
13/12/2025

🌼 شہد کے حیرت انگیز فوائد 🌼

✨ قدرتی توانائی:
شہد میں موجود گلوکوز اور فرکٹوز فوری توانائی فراہم کرتے ہیں۔

✨ مدافعتی نظام مضبوط کرے:
اینٹی آکسیڈینٹس اور اینٹی بیکٹیریل خصوصیات بیماریوں سے لڑنے میں مددگار ہیں۔

✨ گلے کی حفاظت:
گرم پانی یا دودھ کے ساتھ شہد پینے سے کھانسی اور گلے کی خراش میں آرام ملتا ہے۔

✨ ہاضمہ بہتر بنائے:
شہد معدے کی صحت کو بہتر بناتا اور قبض کے مسائل کم کرتا ہے۔

✨ زخموں کی شفاء:
اینٹی بیکٹیریل خصوصیات کی وجہ سے شہد زخموں اور جلنے والے حصوں کو جلدی ٹھیک کرتا ہے۔

✨ دماغی توانائی:
یادداشت مضبوط کرتا اور ذہنی تھکن کم کرتا ہے۔

✨ جلد اور حسن کے لیے مفید:
چہرے پر لگانے سے جلد کو نکھار اور تازگی ملتی ہے۔

🌿 قرآنی تعلیم:
اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:
"ان کے اندر سے تمہارے لیے شفا ہے اور فائدہ ہے۔" (سورۃ النحل 16:69)

💛 قدرتی نعمت، شفاء بخش شہد کو اپنی روزمرہ زندگی کا حصہ بنائیں!

08/12/2025
22/11/2025

احمد آنلائن سٹور
خالص شہد دستیاب ہے
ایک کلو 2800روپے
آدھا کلو 1450 روپے
ایک پاؤ 750 روپے
پسند نہ آنے پر واپس بھی کر سکتے ہیں
Ahmed Online Store
Pure honey available
One kilo 2800 rupees
Half kilo 1450 rupees
One pound 750 rupees
You can also return it if you don't like it.


”احمد آنلائن سٹور کی ریٹرن پالیسی:اس بات میں کوئی شک نہیں کہ آن لائن شاپنگ میں رسک زیادہ ہوتا ہے۔اکثر لوگ محنت سے کمایا ...
17/06/2025

”احمد آنلائن سٹور کی ریٹرن پالیسی:

اس بات میں کوئی شک نہیں کہ آن لائن شاپنگ میں رسک زیادہ ہوتا ہے۔
اکثر لوگ محنت سے کمایا گیا پیسہ بن دیکھی چیز پہ لگاتے ہوئے ہچکچاتے ہیں۔
اور وہ حق بجانب ہیں،کیونکہ اپنی محنت کی حفاظت ہر کسی کا ذاتی حق ہے۔
اکثر آن لائن شاپنگ میں فراڈ کے خدشے کے پیش نظر بھی کوئی چیز نہیں خریدتے۔
مگر ہماری کمپنی کی الحمد للّہ ریٹرن پالیسی ایسی ہے،کہ کوئی بھی کسٹمر اعتماد کے ساتھ آڈر کرسکتا ہے۔
اور اسے کسی قسم کا خوف،ڈر لاحق نہیں ہوتا۔
کیونکہ ہمارا نصب العین کسٹمرز کا اعتماد ہے۔
ہماری کمپنی کو آڈر کرتے وقت آپ کو مندرجہ ذیل سہولت میسر آتی ہے،جو کہ شاید بمشکل ہی دوسری کمپنیز فراہم کرتی ہیں۔

آپ نے آڈر کی ہوئی چیز وصول کرلی ہے،پیمنٹ بھی کردی ہے،آپ نے اسے استعمال کیا،مگر آپ کے معیار پہ ہماری پروڈکٹ پورا نہیں اتری یا آپ کو پسند نہیں آئی تو آپ وہ پروڈکٹ واپس کمپنی کو بھیج سکتے ہیں۔
آپ کی رقم آپ کو واپس لوٹا دی جائے گی ان شاءاللہ۔


یہ بہترین سہولت صرف کسٹمرز کی آسانی کے لیے ہم نے مہیا کی ہے۔
تاکہ آپ بے فکر ہوکر ہماری پروڈکٹ خرید سکیں۔
یقیناً ایسی آن لائن سہولیات آپ نے پہلے بہت کم دیکھی ہونگی۔
سو جو لوگ اپنا آڈر کرتے کسی قسم کی ہچکچاہٹ کا شکار ہیں،وہ بغیر کسی خوف کے آڈر کریں ہم آپ کے معیار پہ پورا اتریں گے ان شاءاللہ۔

منجانب:
انتظامیہ احمد آن لائن سٹور۔

Ahmadonlinestore

*آقا جان ﷺکے احسانات کو یاد کرتے ہوئے اُن کے درد کو دل میں بسا کر اشکبار آنکھوں سے درود شریف پڑھنے کی عادت کو ادب اور مح...
02/01/2025

*آقا جان ﷺکے احسانات کو یاد کرتے ہوئے اُن کے درد کو دل میں بسا کر اشکبار آنکھوں سے درود شریف پڑھنے کی عادت کو ادب اور محبت کے ساتھ زندگی کے معمول میں شامل کرلیں*
*جب تک درود و سلام جاری رہے گا رحمتوں کی بارش جاری رہے گی*
*اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِہٖ وَسَـــِلّمُ ۔ ❤️*
* #شبِ_جمعہ ہے محبت و عقیدت کے ساتھ درود شریف کا اہتمام فرمائیے!*
دعا گو محمد اصغر نواب

30/12/2024

اسرائیل کے چند گھنٹوں کے دوران غزہ سٹی کے تین اسپتالوں پر حملے، الوفا اسپتال پر حملے میں متعدد لوگ جھلس گئے۔
تفصیل پہلے کمنٹ میں ملاحظہ فرمائیں۔۔۔

Address

Okara

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahmadonlinestore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ahmadonlinestore:

Share