Aiza Fans

Aiza Fans This is my poetry Pag
بچھڑنے کا ارادہ ہے تو مجھ سے مشورہ کر لو
محبت میں کوئی بھی فیصلہ ذاتی نہیں ہوتا
(1)

جہاں بھی پتنگ بازی دیکھے فوراً 15 پر کال کریں کوئی رحم نہیں کھائیں بچوں اور نوجوانوں کے ہاتھوں میں پتنگ ایک اسلحہ سازی ہ...
25/03/2024

جہاں بھی پتنگ بازی دیکھے فوراً 15 پر کال کریں کوئی رحم نہیں کھائیں بچوں اور نوجوانوں کے ہاتھوں میں پتنگ ایک اسلحہ سازی ہے جو کہ غیر قانونی ہے اور نہ قابل قبول ہے*اللّٰہ پاک بھائی کو اور انکی والدہ ماجدہ کو جو کہ اِن کے غم میں اپنے مالک حقیقی سے جاملیں جنّت الفدردوس میں آلا ترین مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین

وہ تیرا غم تھا یا تاثیر میرے لہجے کیکہ جس کو تیرا حال سناتے اسے ہی رولا دیتے........
26/02/2024

وہ تیرا غم تھا یا تاثیر میرے لہجے کی
کہ جس کو تیرا حال سناتے اسے ہی رولا دیتے........

خاموشی کھا گئی ورنہ!🥀 گفتگو ھم بھی کمال کی کیا کرتے تھے.⚜️✨
25/02/2024

خاموشی کھا گئی ورنہ!🥀 گفتگو ھم بھی کمال کی کیا کرتے تھے.⚜️✨

‏تم کسی اور تجسس میں پڑے ہو ورنہ!آئینہ دیکھنے والے تو سدھر جاتے ہیں ۔۔🔥🌹❤️🫀
25/02/2024

‏تم کسی اور تجسس میں پڑے ہو ورنہ!
آئینہ دیکھنے والے تو سدھر جاتے ہیں ۔۔
🔥🌹❤️🫀

21/02/2024

مجبوریوں کے پھندے کچھ ایسے گلے پڑے کہ ہم اپنی ہی خواہشوں کے جلاد بن گئے... 💔🖤💞
18/02/2024

مجبوریوں کے پھندے کچھ ایسے گلے پڑے
کہ ہم اپنی ہی خواہشوں کے جلاد بن گئے... 💔🖤💞

17/02/2024

*انتظار ہے اس کا، یہ سچ تو ہے لیکن*💔*وہ آئیگا نہیں یہ بھی یقین ہےمجھے ،*😢*🥀
17/02/2024

*انتظار ہے اس کا، یہ سچ تو ہے لیکن*💔

*وہ آئیگا نہیں یہ بھی یقین ہےمجھے ،*😢
*🥀

Address

Okara

Telephone

+923225859742

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aiza Fans posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aiza Fans:

Share

Category