Okara City اوکاڑہ سٹی

Okara City اوکاڑہ سٹی information regarding okara

23/11/2025

Chak no 52/2.L okara changes 2006 to 2025



اوکاڑہ فارمیسی 24 گھنٹےیقینی  سروس کارنر ہسپتال بازار اوکاڑا
10/10/2025

اوکاڑہ فارمیسی 24 گھنٹےیقینی سروس
کارنر ہسپتال بازار اوکاڑا

آج مورخہ 28.07.25 بروز پیر رات کے  08.00 بجے اسسٹنٹ کمشنر اوکاڑہ رب نواز چدھڑ نے سی ای او ہیلتھ اینڈ ڈرگ انسپکٹر کے ہمرا...
28/07/2025

آج مورخہ 28.07.25 بروز پیر رات کے 08.00 بجے اسسٹنٹ کمشنر اوکاڑہ رب نواز چدھڑ نے سی ای او ہیلتھ اینڈ ڈرگ انسپکٹر کے ہمراہ اقبال میڈیکل سٹور پر چھاپہ، ممنوعہ ادویات کا ذخیرہ برآمد خلاف ورزی کرنے والے کو گرفتار کر کے پولیس کے حوالے کر دیا۔ ڈی ڈی ایچ او کو ایف آئی آر کے لیے استغاثہ جمع کرانے کی ہدایت ساتھ ہی ڈرگ انسپکٹر کو ہیلتھ کیئر کمیشن میں کیس پیش کرنے کی ہدایت کی۔
Deputy Commissioner Okara Commissioner Sahiwal Chief Secretary Punjab TODAY OKARA Tariq Naveed Suthra Punjab Tehsil Okara Okara Production Dio Okara Okara Police I Love Okara Okara اوکاڑہ

PAF c130
18/07/2025

PAF c130

29/06/2025

اہل علم روشنیِ فرمائیں
کیا یہ ٹھیک ہے

26/06/2025

محرم الحرام

09/05/2025

اوکاڑہ گرلز کالج کے سامنے پولیس اہلکار نے کیسے معذور بھیکاری کو ٹھیک کیا

01/05/2025

اہم عوامی اطلاع
اوکاڑہ میں "سیف سٹی پروجیکٹ" کا باقاعدہ آغاز

تمام شہریوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ یکم مئی 2025 سے ضلع اوکاڑہ میں "سیف سٹی پروجیکٹ" باقاعدہ طور پر فعال کیا جا رہا ہے۔ اس منصوبے کے تحت شہر کے مختلف چوراہوں اور اہم شاہراہوں پر جدید خفیہ کیمرے نصب کیے جا چکے ہیں، جو 24 گھنٹے ٹریفک کی نگرانی کریں گے۔

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کی صورت میں گاڑی کی شناخت کی جائے گی، اور ای-چالان (E-Challan) متعلقہ پتہ پر ارسال کیا جائے گا۔
چالان کی کم از کم رقم 2000 روپے مقرر کی گئی ہے۔

چند عام خلاف ورزیاں درج ذیل ہیں:

ٹریفک سگنلز کی خلاف ورزی

بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانا

18 سال سے کم عمر افراد کی ڈرائیونگ

اوورلوڈنگ (سواری یا سامان)

غیر قانونی یا فینسی نمبر پلیٹس

گاڑی میں سائیڈ مرر یا سیٹ بیلٹ کا استعمال نہ کرنا

کالے یا دھندلے شیشے

تمام شہریوں سے گزارش ہے کہ ٹریفک قوانین کی مکمل پابندی کریں اور ایک ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں۔

یہ پیغام دوسروں تک پہنچانا آپ کا قومی اور اخلاقی فریضہ ہے۔

Address

Okara
Okara
56300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Okara City اوکاڑہ سٹی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category