Dil kharash baten

Dil kharash baten jesa karogy wesa barogy

29/11/2023

#شادی پر #کھانے کا 2 گھنٹے #انتظار کرنے والی #قوم
نماز کیلۓ #امام صاحب کا 2 منٹ #انتظار نہیں کرسکتی
( #تلخ #حقیقت)

24/11/2023
ایک استاد نے ہر طالب علم کو ایک غبارہ دیا، جسے اسے پھولانا تھا، اس پر اپنا نام لکھنا تھا، اور اسے صحن میں پھینکنا تھا۔ ا...
29/10/2023

ایک استاد نے ہر طالب علم کو ایک غبارہ دیا، جسے اسے پھولانا تھا، اس پر اپنا نام لکھنا تھا، اور اسے صحن میں پھینکنا تھا۔ استاد نے پھر تمام غباروں کو ملا دیا۔ اس کے بعد طلباء کو اپنا غبارہ تلاش کرنے کے لیے 5 منٹ کا وقت دیا گیا۔ کافی تلاش کے باوجود ان کا غبارہ کسی کو نہیں ملا۔

اس موقع پر، استاد نے طلباء سے کہا کہ وہ پہلا غبارہ لیں جو انہیں ملے اور اسے اس شخص کے حوالے کریں جس کا نام اس پر لکھا ہوا ہے۔ 5 منٹ کے اندر، سب کے پاس اپنا اپنا غبارہ تھا۔

استاد نے طالب علموں سے کہا: "یہ غبارے خوشی کی طرح ہیں، اگر ہر کوئی اپنی خوشی کی تلاش میں ہے تو ہمیں یہ کبھی نہیں ملیں گے۔ لیکن اگر ہم دوسروں کی خوشیوں کا خیال رکھیں گے تو ہم اپنی بھی تلاش کر لیں گے۔"

آپ کا دن خوشیوں سے بھرا رہے۔

سبحان الله والحمد لله ..😘😘😘
23/10/2023

سبحان الله والحمد لله ..😘😘😘

‏سکول میں اردو کے پیریڈ میں واحد جمع کرواتے ہوئے بچے نے پوچھا کہ ماں کی جمع "مائیں " تو باپ کی جمع کیا ہے ؟ میں نے باپ ک...
15/10/2023

‏سکول میں اردو کے پیریڈ میں واحد جمع کرواتے ہوئے بچے نے پوچھا کہ
ماں کی جمع "مائیں " تو باپ کی جمع کیا ہے ؟
میں نے باپ کے تمام مترادف سوچے۔۔؟
والد ، ابا ، باپ ، ابو
لیکن کسی ایک بھی لفظ کی جمع نہی مل سکی ۔۔۔۔۔!!!
بہت حیرت سے سوچا ۔؟ کہ ہم نے کبھی غور ہی نہیں کیا کہ انسان کی زندگی میں ماں کے رتبے پر بہت سے رشتے جڑ جاتے ہیں
لیکن باپ ہمیشہ ایک ہی رہتا ہے !
اسی لیے زندگی میں اسکی کمی کا خلاء کبھی پر نہیں ہوتا ، اللہ پاک تمام والدین کو سلامت رکھے اور جو وفات پا چکے ان کی کامل مغفرت فرمائے آمین ۔۔❤️

13/10/2023

تین کام ہمشہ نہیں کرنا
1 بچوں کی وجہ سے لڑائی
2 عورتوں کی وجہ سے لڑائی 3 الیکشن کی وجہ سے لڑائی ان میں حقیقت نہیں ہوتی ہے

سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹس  اور بینرز وغیرہ میں   مسجد اقصیٰ کی اسی تصویر کو استعمال کریں تاکہ مسلمانوں کے ذہنوں میں اصل م...
13/10/2023

سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹس اور بینرز وغیرہ میں مسجد اقصیٰ کی اسی تصویر کو استعمال کریں تاکہ مسلمانوں کے ذہنوں میں اصل مسجد اقصی کو راسخ کیا جا سکے
شکریہ جزاک اللہ 🌹🌹

انتہائی ضروری گذارشکرکٹ ورلڈکپ شروع ہو رہا ہے آئی سی سی نے تقریباً زیادہ تر میچوں کا ٹائم 01:30pm رکھا ہے اگر سوچا جائے ...
04/10/2023

انتہائی ضروری گذارش
کرکٹ ورلڈکپ شروع ہو رہا ہے آئی سی سی نے تقریباً زیادہ تر میچوں کا ٹائم 01:30pm رکھا ہے اگر سوچا جائے تو ایک صبح کی نماز کو چھوڑ کر باقی چار نمازیں میچ کے دوران آتے ہیں ۔ بہت کرکٹ ورلڈکپ آگئے اور چلے گئے یہ بھی گزر جائے گا لیکن یہ وقت دوبار نہیں آئے گا۔۔۔دنیا ایک کھیل کود ھے اس میں کسی نے بھی نہی رہنا اور ان کے میچیجز سے ہمیں ایک زرہ برابر نفع نہی ھونے والا سوائے اپنے وقت کو برباد کرنے کہ اگر حقیقت میں سوچا جائے تو۔۔لیکن پھر بھی شوقین حضرات سے گزارش ھے کہ خدارا کم ازکم فرض نماز نہ چھوڑی جائے ۔تھوڑا نہی پورا سوچیں۔۔
🤔🤔🤔🤔👈🙏🙏🙏🙏🙏👈
مسج کو شیر کیا جائے اگر آپکے مسج کی وجہ سے کوئ بھی نماز پڑھے تو ثواب میں آپکا بھی حصہ ھوگا ۔۔۔شکریہ۔

Anda kanoon
02/10/2023

Anda kanoon

28/09/2023

#پاکستان ایک ایسا #مُلک ہے جہاں #ڈرامہ دیکھ کر لوگ #روتے ہیں اور #حقیقت دیکھ کر #کہتے ہیں یہ سب #ڈرامہ ہے
😁💯😁

عروج کے وقت اوقات میں رہو۔۔۔۔👉کیونکہ ذوال پوچھ کر نہیں آتا ۔۔۔🙏
10/09/2023

عروج کے وقت اوقات میں رہو۔۔۔۔👉

کیونکہ ذوال پوچھ کر نہیں آتا ۔۔۔🙏

Address

Lajbar Garrhi Pabbi
Pabbi

Telephone

+923118687688

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dil kharash baten posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dil kharash baten:

Share

Category