UMAIR VIRK

UMAIR VIRK The purpose of creating my page is to provide good thinking and easy work for the public. Some people

15/06/2025

ایرانی پٹرول بند ہونے سے
کوئٹہ: بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں پیٹرول اور ڈیزل کی قلت کے باعث سریاب روڈ پر برمہ ہوٹل کے قریب پیٹرول پمپ پر عوام کی لمبی قطاریں اور شدید رش، شہری شدید پریشان

پٹرول نہ ملنے سے عوامی مشکلات میں اضافہ،حکومت اور شہر انتظامیہ خواب خرگوش میں مذکورہ عوامی مسئلہ کوئی سنجیدہ لینے کو تیار نہیں
پیٹرول کی قلت ہونے کے باعث بلوچستان کے دور دراز علاقوں میں پیٹرول 500 روپے لیٹر مل رہا یے۔۔۔
جبکہ کوئٹہ میں 280 سے 300 روپے لیٹر پیٹرول بک رہا ہے۔۔
آپکے علاقے میں کیا ریٹ چل رہا ہے ۔

*خانپور: سی سی ڈی خانپور اور سرکل آفیسر شہباز مہاندرہ کی ڈاکوؤں کے خلاف بڑی کارروائی، ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار*سی س...
15/06/2025

*خانپور: سی سی ڈی خانپور اور سرکل آفیسر شہباز مہاندرہ کی ڈاکوؤں کے خلاف بڑی کارروائی، ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار*

سی سی ڈی خانپور نے سرکل آفیسر شہباز مہاندرہ کی قیادت میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف ایک اہم اور کامیاب کارروائی کی ہے۔ کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں ڈاکو رضوان عرف چندو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی ہو کر گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزم رضوان عرف چندو کے خلاف مختلف تھانوں میں، ڈکیتی اور دیگر سنگین نوعیت کے21 مقدمات درج ہیں۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم ایک منظم جرائم پیشہ گروہ کا سرگرم رکن ہے، جو علاقے میں خوف و ہراس پھیلانے میں ملوث رہا ہے۔

*تلاش وارثان...!!* دو بچے معاذ عمر چھ سال اور علی حسن عمر چار سال والد کا نام یعقوب قوم جٹ سکنہ منکیرہ سڑکی،  ماموں کا ن...
15/06/2025

*تلاش وارثان...!!*
دو بچے معاذ عمر چھ سال اور علی حسن عمر چار سال والد کا نام یعقوب قوم جٹ سکنہ منکیرہ سڑکی، ماموں کا نام لیاقت ، حافظ اور شرافت بتاتے ہیں۔ مزید فون نمبر وغیرہ کچھ نہیں بتا سکتے۔

دونوں بچے اس وقت پٹرولنگ پوسٹ 234 ٹی ڈی اے ضلع لیہ پر موجود ہیں، اگر کوئی ان بچوں کے بارے میں جانتا ہو تو ان نمبرز پر رابطہ کریں۔ 03023746631
03407861763

14/06/2025
لیہ: چک نمبر 132 ٹی ڈی اے کے قریب زمین کے تنازعہ پر جھگڑا، ایک شخص زخمیلیہ: ریسکیو ٹیم  نے موقع پر پہنچ کر زخمی کو ابتدا...
14/06/2025

لیہ: چک نمبر 132 ٹی ڈی اے کے قریب زمین کے تنازعہ پر جھگڑا، ایک شخص زخمی

لیہ: ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر زخمی کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی۔

چک نمبر 172 شکیل آباد میں موٹر سائیکل والے نے روڈ کراس کرتے بچے کو ٹکر جس سے الحمدللہ رب العالمین کو جانی نقصان نہیں ہوا...
07/06/2025

چک نمبر 172 شکیل آباد میں موٹر سائیکل والے نے روڈ کراس کرتے بچے کو ٹکر جس سے الحمدللہ رب العالمین کو جانی نقصان نہیں ہوا
#مظلوم۔

گوجرہ بس المناک حادثہ بس کھائی میں جا گری جس سے کافی مسافر موت کا شکار اور زخمی حالت میں گوجرہ ہسپتال منتقل کردیا گیا
04/06/2025

گوجرہ بس المناک حادثہ
بس کھائی میں جا گری جس سے کافی مسافر موت کا شکار اور زخمی حالت میں گوجرہ ہسپتال منتقل کردیا گیا

03/06/2025




اعلان لاتعلقی آغا جان  تاجک تندور والا سکنہ غریب اباد دکی  کہاکہ میرابیٹا اخترجان غلط لین دین پے منٹ کاروبار کرتاہےاور ن...
02/06/2025

اعلان لاتعلقی

آغا جان تاجک تندور والا سکنہ غریب اباد دکی کہاکہ
میرابیٹا اخترجان غلط لین دین پے منٹ کاروبار کرتاہےاور نافرمان ہے جس سے میں اور میرے دیگر بیٹے اکبرجان اورابراہیم جان لاتعلقی وبیزاری کااعلان کرتےہیں جو بھی ان سے لین دین کاروبار وغیرہ کرے گا میرا اور میرے دیگر بیٹوں کا کسی قسم کوئی تعلق نہیں ہوگا وہ اپنے نفع ونقصان کا خود زمہ وار ہوگا

Right 👍💯
11/05/2025

Right 👍💯

11/05/2025

پاکستان کا مطلب کیا ؟

Address

محلہ سادات پہاڑپور

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UMAIR VIRK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Grocery Store?

Share