11/10/2025
*گھریلو صارفین کیلئے 4 سال بعد گیس کنکشنزکھل گئے*
*600 ایم ایم سی ایف ڈی سرپلس ایل این جی کواستعمال میں لانے کا پلان تیار*
*ارجنٹ فیس یا نارمل پراسس کےذریعے کنکشن مل سکتا ہے، حکام*
*عام گیس کا میٹر 7 سے 10 ہزار میں لگتا ہے*
*درآمدی ایل این جی، ایل پی جی سے 30 فیصد سستی*
*ایل این جی قدرتی گیس کے مقابلے میں تقریباً 70 فیصد مہنگی*
*ایل این جی کی قیمتوں میں ماہانہ رد و بدل اوگرا کا اختیار ہوگا*
*پاکپتن سوشل میڈیا*