الشان ٹریڈرز پاکپتن

الشان ٹریڈرز پاکپتن Quality seeds & fertilizers for gardens and farms. Expert advice available! Visit us at SHAN TRADERS

🌿 Al SHAN TRADERS PAKPATTANYour reliable wholesale source for fertilizers and seeds. We supply farmers, co-ops, and rese...
09/08/2026

🌿 Al SHAN TRADERS PAKPATTAN
Your reliable wholesale source for fertilizers and seeds. We supply farmers, co-ops, and resellers with premium inputs at bulk rates.
📍 Order online or visit us.

09/08/2026

🌿 Al SHAN TRADERS
Your reliable wholesale source for fertilizers and seeds. We supply farmers, co-ops, and resellers with premium inputs at bulk rates.
📍 Order online or visit us.

02/08/2026

صرف این پی نہیں، اب سلفر کی طاقت بھی ایف ایف سی سونا این پی ایس فصل کو متوازن غذائیت فراہم کرے، مضبوط جڑیں اور بہتر پیداوار کی بنیاد رکھے۔"

"ایف ایف سی (FFC) نے مارکیٹ میں موجود عام این پی (NP) کھادوں سے مختلف اور بہتر خصوصیات کے ساتھ اپنی نئی کھاد 'سونا این پی ایس (Sona NPS)' متعارف کرائی ہے۔"

سونا این پی ایس (NPS) کی Guaranteed Analysis یہ ہے:

نائٹروجن (N): 2%

فاسفورس (P₂O₅): 28%

سلفر (S): 5%

یہ منفرد ہے

عام این پی کھاد میں عموماً صرف نائٹروجن اور فاسفورس ہوتے ہیں، جبکہ سونا این پی ایس میں ان دونوں کے ساتھ 5% سلفر بھی شامل کیا گیا ہے۔

کسانوں کو فائدہ ہوگا.

🌱 فصل کی ابتدائی بڑھوتری بہتر ہوتی ہے۔

🌾 جڑیں مضبوط بنتی ہیں۔

🌼 سلفر کی کمی پوری ہوتی ہے، جس سے فصل کی نشوونما بہتر ہوتی ہے۔

🌽 مکئی، گندم، چاول، کپاس، کینولا اور دیگر فصلوں میں بہتر نتائج مل سکتے ہیں۔

📈 متوازن غذائیت کی وجہ سے پیداوار اور معیار میں بہتری آنے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔

الشان ٹریڈرز غلّہ منڈی پاکپتن 03017366606🌽 𝗔𝘃𝗮𝗶𝗹𝗮𝗯𝗹𝗲: 𝟖𝟐𝟖 | 𝟔𝟐𝟔 | 𝟑𝟔𝐒𝟒𝟔 | 𝟑𝟑𝐒𝟖𝟖 | 𝟏𝟕𝐒𝟐𝟐 | 𝟔𝟐𝐒𝟓𝟓 🌽
11/07/2026

الشان ٹریڈرز غلّہ منڈی پاکپتن
03017366606
🌽 𝗔𝘃𝗮𝗶𝗹𝗮𝗯𝗹𝗲: 𝟖𝟐𝟖 | 𝟔𝟐𝟔 | 𝟑𝟔𝐒𝟒𝟔 | 𝟑𝟑𝐒𝟖𝟖 | 𝟏𝟕𝐒𝟐𝟐 | 𝟔𝟐𝐒𝟓𝟓 🌽

10/07/2026

Dear All,

*Sona DAP price is expected to increase again by Rs. 300 per bag at any time. Please plan your sales and purchase accordingly.*

Regarding,

08/07/2026

وقت کاشت
جنوبی پنجاب۔ (3 اگست سے 20اگست)
سینٹرل پنجاب۔ (یکم اگست سے 20اگست)
وسطی پنجاب۔( 28 جولائی سے 20 اگست)
سندھ۔ (5اگست سے 20 اگست)

پچھلے سال 15 اگست کے بعد کاشتہ 8148 میں بوجہ موسم کچھ مسائل رہے۔۔۔ اس کے گرین کا رنگ اخر تک پیلا رہا اور لال نہیں ہوا(ڈس کلر) ک وجہ سے لیٹ کاشتہ کا ریٹ میں مارکیٹ سے کم رہا تھا۔۔۔۔

24 انچ ڈبل کھیل کا سائز
بیڈ اور واٹر چینل سائز ایک جیسا ہونا چاہیے

کھیل شمال جنوب سمت
پودے کا درمیانی فاصلہ۔ 7۔8 انچ

اوسط پیداواری پوٹینشل۔ 90 سے 110 من
جنیٹیک عمر۔ اگاو سے 120 دن

یہ سرخ گرین کی حامل درمیانے قد کی ورائٹی ہے۔۔۔
گرمی کے خلاف قوت مدافعت اچھی نہیں ہے اس لئے اسے دیگر ورائٹییز کی نسبت لیٹ کاشت کرنا چاہیے ۔۔۔
ایسے کاشتکار جو موسمی مکئی کے بعد گندم کاشت کرنا چاہتے ہیں وہ اس ورائٹی کو 15 اگست کے بعد کاشت نہ کریں۔۔۔۔
ایسے کاشتکار جو موسمی مکئی کے بعد گندم کاشت نہیں کریں گے وہ اسے 20 اگست تک کاشت کر سکتے ہیں۔۔۔۔
اس ورائٹی کی لیٹ کاشت میں سموگ یا فوگ سے پیداوار متاثر ہوتی ہے۔۔۔۔
اس ورائٹی کو جنیٹیک عمر سے کم وقت دیا جائے تو اسکی پیداوار بہت زیادہ کم نہیں ہوتی یے۔۔۔
یہ ورائٹی 100 دن کی بلکل نہیں ہے اگر کوئی کلیم کرتا ہے تو وہ غلط بیانی کرتا ہے۔۔۔۔
موجودہ موسمی حالات اور متوقع گرمی مطابق اسے تجویز کردہ وقت سے پہلے بلکل بھی کاشت نہیں کرنا چاہیے۔۔۔
یہ ورائٹی ہر قسم کی زمین میں کاشت کی جاتی سکتی ہے۔۔۔۔
اس ورائٹی کی نائٹروجنی ضرورت دیگر ورائٹییز سے 10 فیصد زیادہ ہوتی ہے۔۔۔۔۔
یہ ورائٹی سائلج کے لئے بلکل موزوں نہیں ہے۔۔۔
اس ورائٹی میں آندھی اور تیز ہوا کے خلاف بہت اچھی قوت مدافعت ہے۔۔۔۔
یہ ورائٹی سٹور کرنے کے لئے بہترین ہے۔۔۔
یہ ورائٹی اپنے تیز لال رنگ کی وجہ سے مارکیٹ میں ہاتھوں ہاتھ بکتی ہے۔۔۔۔

05/07/2026

الحمدللہ کسان بھائیوں کا پہلا یقین برقرار

ڈیکالب ،سوھنی دھرتی انٹرنیشنل کے تمام سیڈ الشان ٹریڈرز پر مناسب قیمت پر دستیاب ہیں اچھے ریٹس پر لینے کے لیے الشان ٹریڈرز پر وزٹ کریں یا اس نمبر پر رابطہ کریں۔
منجانب: الشان ٹریڈرز غلہ منڈی پاکپتن ۔
مزید معلومات کیلئے رابط
03017366606

🌽 𝗔𝘃𝗮𝗶𝗹𝗮𝗯𝗹𝗲: 𝟖𝟐𝟖 | 𝟔𝟐𝟔 | 𝟑𝟔𝐒𝟒𝟔 | 𝟑𝟑𝐒𝟖𝟖 | 𝟏𝟕𝐒𝟐𝟐 | 𝟔𝟐𝐒𝟓𝟓 🌽🌽 سوہنی دھرتی انٹرنیشنل کے معیاری ہائبرڈ بیج مکئی اب دستیاب ہیں۔...
01/07/2026

🌽 𝗔𝘃𝗮𝗶𝗹𝗮𝗯𝗹𝗲: 𝟖𝟐𝟖 | 𝟔𝟐𝟔 | 𝟑𝟔𝐒𝟒𝟔 | 𝟑𝟑𝐒𝟖𝟖 | 𝟏𝟕𝐒𝟐𝟐 | 𝟔𝟐𝐒𝟓𝟓 🌽

🌽 سوہنی دھرتی انٹرنیشنل کے معیاری ہائبرڈ بیج مکئی اب دستیاب ہیں۔

مکئی کی منافع بخش کاشت کے لیے کسانوں کا قابلِ اعتماد انتخاب!

🌽 مقابلہ کرو پیداوار سے! 🌽

📍 الشان ٹریڈرز
📍 اندرون غلّہ منڈی پاکپتن

✅ ہر قسم کی کھاد اور معیاری بیج ہول سیل ریٹ پر دستیاب ہیں۔

📞 0301-7366606
📞 0323-6220857

🌽

01/07/2026

*مکئی|CORN*🌽🔻

غلہ منڈی پاک پتن کا ریٹ = 2350-2506 آرئیوال 45000 بیگز مارکیٹ نیچے کی طرف۔ غلہ منڈی اوکاڑہ مکئی کا ریٹ=2350-2470 آمد 40000 تھیلے مارکیٹ نیچے غلہ منڈی عارف والا مکئی کا ریٹ = 2400 2430 - آمد 35000 تھیلے مارکیٹ نیچے غلہ منڈی چیچہ وطنی مکئی کا ریٹ = 2200-2300-2400 - مارکیٹ نیچے کی طرف برائلر چوزوں کا ریٹ لاہور: 20.5 - چوزہ نقصان پہ ہے🔻تیار مال منڈی برائلر🔻ٹولنٹن منڈی: 245 * تیار مال نقصان پہ ہے شیرانوالہ منڈی: 250 لیر مرغی کے بھی انڈے کے حالات اپ کے سامنے ہیں وہ بھی انڈے نقصان میں سیل کر رہے ہیں سب حالات کو دیکھتے ہوئے سوچ سمجھ کے مکئی سٹاک کریں مکئی اس سال زیادہ ہے اور سٹاک کرنے کا رسک ہے. پاکستان سے مکئی کی ایکسپورٹ زیرو ہے رفعان مل بھی مکئی سے ریٹ نکال رہی ہے اور فیڈ مل والے تو پہلے ہی ریٹ نکالنے کے چکر میں کچھ فیڈ ملک کی تو اس ماہ کے اینڈ تک خریداری بھی بند ہو جائے گی

Address

GHALLAH MANDI PAKPATTAN
Pakpattan
57400

Opening Hours

Monday 09:00 - 19:00
Tuesday 09:00 - 19:00
Wednesday 09:00 - 19:00
Thursday 09:00 - 19:00
Saturday 09:00 - 19:00
Sunday 09:00 - 19:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when الشان ٹریڈرز پاکپتن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share