Naya Savera Haji & Sons

Naya Savera Haji & Sons men

05/05/2026
04/05/2026

سنجینٹا بائیولوجیکلز کے استعمال سے اپنی فصل اور زمین کو انے والے 20 سالوں کے لیے محفوظ بنائیں۔

28/04/2026

انسیپیو کا جدید فوری اثر، اسپرے کے فوراً بعد ہی دھان کی فصل کو تنے کی سنڈی اور پتہ لپیٹ سنڈی سے مکمل نجات دیتا ہے، فصل 70 دن تک محفوظ رہتی ہے جس سے بھرپور پیداوار حاصل ہوتی ہے۔

 #03006940925
16/04/2026

#03006940925

گندم ۔۔۔ لوز سمٹیہ ایک ناقابل علاج بیماری ہے۔۔۔اگر گندم کی فیلڈ میں ایسے پودے نظر ائیں تو فورا ان پودوں کو جڑ سے اکھاڑ ک...
14/02/2026

گندم ۔۔۔ لوز سمٹ

یہ ایک ناقابل علاج بیماری ہے۔۔۔

اگر گندم کی فیلڈ میں ایسے پودے نظر ائیں تو فورا ان پودوں کو جڑ سے اکھاڑ کر کہیں دور دفن کر دیں۔۔۔

اسکا کوئی کیمیائی تدارک نہیں ہے۔۔۔۔

بلا ضرورت اس پر کوئی بھی فنجیسائیڈ یا نئیوٹرینٹ سپرے مت کریں۔۔۔۔
اس کا علاج بیج کو زہر لگا کر کاشت کریں

احتیاط سے ایسے پودے نکالیں اور کھیت سے باہر لے جائیں بہتر ہے پودے نکال کر کسی بوری میں ڈالتے جائیں تاکہ کھیت سے نکلتے وقت اس کے اجزاء جھڑ کر دوسرے پودوں پر نہ گریں۔۔۔

سنجنٹا کا OH-2324 ہائبریڈ بھنڈی کا بیج دستیاب ہےخصوصیات✔️گہرے سبز رنگ کا چمکدار اور خوشنما پھل جسکی وجہ سے منڈی میں ریٹ ...
05/02/2026

سنجنٹا کا OH-2324 ہائبریڈ بھنڈی کا بیج دستیاب ہے

خصوصیات

✔️گہرے سبز رنگ کا چمکدار اور خوشنما پھل جسکی وجہ سے منڈی میں ریٹ زیادہ ملتا ہے۔
✔️درمیانے قد کا مضبوط اور جاندار پودا۔
✔️بھنڈی میں پیج بنے کا عمل ست، جسکی وجہ سے پھل زیادہ عرصے تک نرم رہتا ہے۔
✔️بہترین اور یکساں فروٹ کوالٹی اور پھل کی چنائی آسان۔
✔️7سے 10 سینٹی میٹر پر بھی پھل نرم اور چنائی کے قابل۔
✔️40 دن بعد چنائی کیلئے تیار۔
✔️زیادہ پیداواری صلاحیت۔
✔️بھنڈی کے پتہ مروڑ وائرس کے خلاف قوت مدافعت۔

نیا سویرا حاجی محمد امین انجم
غلہ منڈی پاکپتن
03006940925

کروزر کے طاقتور اجزأ کی بدولت پودے کو ملے شوٹ فلائی سے تحفظ اور پیداوار میں خاطرخواہ اضافہ۔
31/01/2026

کروزر کے طاقتور اجزأ کی بدولت پودے کو ملے شوٹ فلائی سے تحفظ اور پیداوار میں خاطرخواہ اضافہ۔

ایزابیان پودے کوفوری توانائی اورغذائیت فراہم کرکے پیداوار کے اہم مرحلوں پر خوراک بنانے میں مددگار. آن لائن پراڈکٹ آرڈر ک...
19/11/2025

ایزابیان پودے کوفوری توانائی اورغذائیت فراہم کرکے پیداوار کے اہم مرحلوں پر خوراک بنانے میں مددگار.
آن لائن پراڈکٹ آرڈر کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
https://shorturl.at/kp0Xr

Address

M Amin Anjum Naya Savera Grain Market
Pakpattan
57400

Opening Hours

Monday 08:30 - 19:00
Tuesday 08:30 - 19:00
Wednesday 08:30 - 19:00
Thursday 08:30 - 19:00
Saturday 08:30 - 19:00
Sunday 08:30 - 19:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naya Savera Haji & Sons posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category