13/09/2026
کسان بھائیو!
بہترین پیداوار کے لیے صرف کھاد کا استعمال کافی نہیں، کھاد کا معیار جاننا بھی بہت ضروری ہے۔ معیاری کھاد فصل کو مطلوبہ غذائی اجزاء فراہم کرتی ہے اور بہتر پیداوار میں مدد دیتی ہے۔
کھاد خریدنے سے پہلے اس کی پیکنگ، ظاہری شکل اور معیار کو ضرور چیک کریں۔
ملاوٹ شدہ یا غیر معیاری کھاد سے بچیں اور ہمیشہ مستند و معیاری کھاد استعمال کریں۔
"اس طریقے سے کھاد کی جانچ کریں اور معلوم کریں کہ کھاد اصلی ہے یا ملاوٹ شدہ۔"
Agro Aggregate Seed —
معیاری بیج، بہتر پیداوار کی جانب ایک قدم