Mazhar Agri Info

Mazhar Agri Info Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mazhar Agri Info, Farmers market, چک نمبر 3 کےبی ڈاک خانہ پکا سدھار تحصیل و ضلع پاکپتن, Pakpattan.

🌾 Daily Sabzi & Grain Market Rates
🥔 Daily Potato Price Updates
🌱 Fertilizer Prices,
Farming Tips & Agri News

🤝 Sponsorship & Brand Promotion Available

📩 [email protected]
📱 +92 325 3392786

🔗 YouTube & TikTok: "مظر اگری انفو ایک مستند زرعی پلیٹ فارم ہے جہاں کسان بھائیوں کو کھادوں اور بیجوں کی اصل قیمتیں، گلہ منڈی کے تازہ ریٹس، کاشتکاری کے جدید طریقے اور زراعت سے جڑی مکمل معلومات فراہم کی جاتی ہیں۔ ہمارا مقصد ہے کہ کسان مضبوط ہو اور زراعت ترقی کرے۔ مزید ویڈیوز کے لیے ہمارا یوٹیوب چینل وزٹ کریں: https://www.youtube.com/

🚨 بریکنگ نیوز | پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگیحکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا۔⛽ پیٹرول: 3 ر...
18/08/2026

🚨 بریکنگ نیوز | پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا۔

⛽ پیٹرول: 3 روپے 34 پیسے فی لیٹر مہنگا
نئی قیمت: 334 روپے 54 پیسے فی لیٹر

🚛 ہائی اسپیڈ ڈیزل: 5 روپے 27 پیسے فی لیٹر مہنگا
نئی قیمت: 395 روپے 69 پیسے فی لیٹر

📌 نئی قیمتوں کا اطلاق 19 اگست 2026 سے ہوگا۔

مزید تازہ ترین خبریں اور مارکیٹ ریٹس کے لیے
Mazhar Agri Info کو فالو کریں۔

🚨 پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہحکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا، جس کا نوٹیفکیشن پیٹرولیم ...
18/08/2026

🚨 پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا، جس کا نوٹیفکیشن پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری کر دیا گیا ہے۔

⛽ پیٹرول: 5 روپے 77 پیسے فی لیٹر اضافہ
🔴 نئی قیمت: 331 روپے 20 پیسے فی لیٹر

🛢️ ہائی اسپیڈ ڈیزل: 6 روپے 47 پیسے فی لیٹر اضافہ
🔴 نئی قیمت: 390 روپے 42 پیسے فی لیٹر

📅 نئی قیمتیں 18 اگست 2026 سے نافذ العمل ہوں گی۔

📌 پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے سے ٹرانسپورٹ، زراعت اور روزمرہ اشیائے ضروریہ کی قیمتوں پر بھی اثر پڑنے کا امکان ہے۔

🌾 اوکاڑہ غلہ منڈی — تازہ ترین مارکیٹ ریٹ رپورٹ 🌾📅 17 اگست 2026 | پیرالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🤝اللہ جسے چاہے بے حس...
17/08/2026

🌾 اوکاڑہ غلہ منڈی — تازہ ترین مارکیٹ ریٹ رپورٹ 🌾
📅 17 اگست 2026 | پیر

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🤝

اللہ جسے چاہے بے حساب رزق عطا فرماتا ہے۔
اللہ تعالیٰ تمام کسان بھائیوں، آڑھتی حضرات اور تاجروں کے حلال رزق میں برکت عطا فرمائے۔ آمین 🤲

📊 آج اوکاڑہ غلہ منڈی میں مختلف اجناس کے ریٹس:

🌱 تل: 10,000 تا 11,300 روپے فی توڑا
🌿 جوار: 8,500 تا 9,300 روپے فی توڑا
🌾 باجرہ: 3,000 تا 3,100 روپے فی توڑا
🍃 مٹر: 3,100 تا 3,500 روپے فی توڑا
🌿 سرسوں: 7,800 تا 8,100 روپے فی توڑا
🌽 مکئی: 2,400 تا 2,895 روپے فی بوری
🍂 رواں: 12,000 تا 15,000 روپے فی توڑا
🌻 سورج مکھی: 6,500 تا 7,600 روپے فی توڑا
🌱 مونگی: 3,500 تا 6,500 روپے
🌳 جنتر: 12,000 تا 17,000 روپے فی توڑا
🌾 جوی: 5,500 تا 6,500 روپے فی توڑا
🌾 جوا: 5,500 تا 6,500 روپے
🌾 سوانک: 11,000 تا 14,000 روپے فی توڑا
🌾 نئی گندم: 3,500 روپے فی من

🌶️ سرخ مرچ کے ریٹس:
🔸 دیسی: 12,000 تا 14,500 روپے
🔸 ہائبرڈ: 8,000 تا 12,500 روپے
🔸 قندری: 22,000 تا 28,000 روپے

📌 اہم نوٹ: منڈی میں ریٹس جنس کی کوالٹی، نمی، صفائی، مال کی حالت اور خریداری کے وقت کے مطابق مختلف ہو سکتے ہیں۔ حتمی ریٹ کے لیے منڈی میں موقع پر تصدیق ضرور کریں۔

📈 کسان بھائیوں اور کاروباری حضرات کے لیے روزانہ کی تازہ ترین منڈی رپورٹس اور زرعی معلومات — صرف Mazhar Agri Info

🤲 اللہ تعالیٰ سب کے کاروبار اور حلال رزق میں برکت عطا فرمائے۔ آمین

🌾 اب ہمارے تینوں آفیشل برانڈز ایک ہی جگہ! 🌾کسان بھائیوں اور دوستوں کے لیے مظہر ایگری کے تینوں پلیٹ فارمز پر تازہ ترین زر...
17/08/2026

🌾 اب ہمارے تینوں آفیشل برانڈز ایک ہی جگہ! 🌾

کسان بھائیوں اور دوستوں کے لیے مظہر ایگری کے تینوں پلیٹ فارمز پر تازہ ترین زرعی معلومات، منڈی ریٹس، فصلوں کی اپڈیٹس اور اہم خبریں باقاعدگی سے شیئر کی جاتی ہیں۔

📌 Mazhar Agri Info
📌 Mazhar Agri Update
📌 Mazhar Agri News

تینوں برانڈز کے Facebook، YouTube اور TikTok اکاؤنٹس پر ہمیں ضرور فالو کریں تاکہ منڈی کے تازہ ریٹس، زرعی معلومات اور اہم اپڈیٹس آپ تک بروقت پہنچتی رہیں۔ 🌱📲

🤝 آپ کا اعتماد، ہماری پہچان
🌾 کسان کی آواز، درست معلومات کے ساتھ

🌾 نئی گلہ منڈی جمال چوک پاکپتن — دھان کے تازہ ترین ریٹس📌 15 صفر 9: 4,400 سے 4,600 روپے📌 سپر فین: 3,200 سے 3,400 روپے📌 ای...
16/08/2026

🌾 نئی گلہ منڈی جمال چوک پاکپتن — دھان کے تازہ ترین ریٹس

📌 15 صفر 9: 4,400 سے 4,600 روپے
📌 سپر فین: 3,200 سے 3,400 روپے
📌 ایری 6: 2,200 سے 2,400 روپے

یہ آج کے مارکیٹ میں بتائے گئے تازہ ترین ریٹس ہیں۔ کسان بھائی اپنی فصل فروخت کرنے سے پہلے مقامی منڈی میں موجودہ بولی ضرور کنفرم کر لیں۔

📍 نئی گلہ منڈی، جمال چوک پاکپتن
📲 مزید تازہ ترین زرعی ریٹس کے لیے Mazhar Agri Info کو فالو کریں اور پوسٹ شیئر کریں۔

16/08/2026

کیا پاک تورخم بارڈر کھل گیا

16/08/2026
پاکستان نے افغانستان کے ساتھ اہم سرحدی گزرگاہیں اور تجارتی راستے دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کر لیا 🇵🇰🇦🇫رپورٹس کے مطابق پاکست...
15/08/2026

پاکستان نے افغانستان کے ساتھ اہم سرحدی گزرگاہیں اور تجارتی راستے دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کر لیا 🇵🇰🇦🇫

رپورٹس کے مطابق پاکستان اور افغانستان کے درمیان اہم سرحدی گزرگاہوں اور ٹرانزٹ روٹس کو دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ان راستوں کی طویل بندش کے باعث دوطرفہ تجارت، ٹرانسپورٹ اور سرحدی علاقوں کے کاروبار کو شدید مشکلات کا سامنا رہا۔

متاثر ہونے والی اہم گزرگاہوں میں طورخم، چمن، غلام خان، خرلاچی اور انگور اڈہ شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق تجارتی سامان کی آمدورفت آسان بنانے اور دونوں ممالک کے درمیان قانونی مسافر آمدورفت میں سہولت کے حوالے سے بھی اقدامات پر غور کیا گیا ہے۔

تاہم اہم بات یہ ہے کہ حکومت پاکستان کی جانب سے ابھی اس فیصلے کی باضابطہ تصدیق، حتمی تاریخ یا مکمل شیڈول سامنے نہیں آیا۔

اگر سرحدی راستے مکمل طور پر بحال ہوتے ہیں تو تاجروں، ٹرانسپورٹرز اور سرحدی علاقوں کے عوام کو بڑی سہولت مل سکتی ہے۔

📌 مزید مقامی اور اہم خبروں کے لیے پیج فالو کریں۔

🟡 پاکستان میں سونا مزید مہنگا ہوگیاملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ چار روز کے دوران فی تولہ...
08/08/2026

🟡 پاکستان میں سونا مزید مہنگا ہوگیا

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ چار روز کے دوران فی تولہ سونا 28 ہزار 600 روپے مہنگا ہوچکا ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج فی تولہ سونے کی قیمت میں 2 ہزار 200 روپے کا مزید اضافہ ہوا، جس کے بعد سونا 4 لاکھ 56 ہزار 536 روپے فی تولہ ہوگیا۔

گزشتہ روز بھی سونے کی قیمت میں 5 ہزار 100 روپے کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا۔

📌 10 گرام سونا: 3 لاکھ 91 ہزار 406 روپے
📈 آج کا اضافہ: 2 ہزار 200 روپے فی تولہ
📈 چار روز میں اضافہ: 28 ہزار 600 روپے فی تولہ

#پاکستان #مہنگائی

Yah wali Makkhi 2700 me farokhat hoi
01/08/2026

Yah wali Makkhi 2700 me farokhat hoi

Address

چک نمبر 3 کےبی ڈاک خانہ پکا سدھار تحصیل و ضلع پاکپتن
Pakpattan
57400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mazhar Agri Info posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category