HANI KHANI

HANI KHANI KP, SWABI.

27/09/2022

غریبوں کے صحت کارڈ کو بند کر دیں

مریم نواز اور شہباز شریف کی ایک اور آڈیو لیک۔
"عمران خان کے پاس صحت کارڈ کے سوا کچھ نہیں۔۔۔۔اس لئے اسے فنڈز کی کمی کا بہانہ بنا کر بند کردیں" مریم نواز

"میرے لئے یہ کوئی مسئلہ نہیں۔ دیکھ لوں گا " شہباز شریف

بے نقاب ہونے کا سلسلہ جاری

26/09/2022

پہلی بار ٹکر کا ہیکر ملا ہے ہیکر سے درخواست ہےکہ آڈیو کا مزہ نہیں آ رہا ویڈیوز بھی لیک کردو قوم بور ہو رہی ہے
😂👏🏻

🤣🤣🤣🤣🤣
24/09/2022

🤣🤣🤣🤣🤣

فرق واضح ہے
24/09/2022

فرق واضح ہے

23/09/2022

کبھی اقوم متخدہ میں امت مسلمہ کا اواز گونجتا تھا
اب ادھر ایک بندہ بھیک مانگ رہا ہیں

22/09/2022

جی ذرہ غور فرمائیں ۔

جو بندہ UN میں کھڑے ہوکر پوری دنیا کو بتاتا ہے کہ ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم ہمارے دلوں میں بستے ہیں ۔
وہ یہودی ایجنٹ

اور ایک وہ جو گستاخ رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم سے قہقہے لگا تے ہوئے بغل گیر ہو رہا ۔
وہ منہ بولا بھائی ہے ۔ او ر ایک اتحادی بھی

21/09/2022

بچوں کو نظر کیسے لگتی ہے
اور اس سے کیسے بچا جاسکتا ہے ؟

21/09/2022
21/09/2022

*یہ سیاسی نہیں ہمارے ایمان کا مسلہ ہے*

امریکا نے 2015 میں ٹرانس جینڈر کا قانون پاکستان سے پہلے زمبابوے پر بھی اپپلائی کیا تھا۔ وہاں بھی ہم جنس پرستوں کا ایک ٹولہ ”اپنے لئے حقوق مانگنے“ سڑک پر آیا تھا۔۔۔
لیکن زمبابوے کے عیساٸی صدر رابرٹ موگابے نے اس پورے ٹولے کو جیل میں ‏ڈال دیا تھا۔۔
جیل میں بند بھی اسطرح کیا کہ سارے مردوں کو الگ جیل میں اور عورتوں کو علیحدہ جیل میں ڈالا اور کہا کہ مجھے بچے پیدا کرکے دکھاٶ ، کیونکہ جیسے بھی ہو میرے ملک کو آبادی کی ضرورت ہے۔۔۔
زمبابوے کے صدر کی جانب سے ٹرانس جینڈر قانون پر لیے گئے اس ایکشن پر ‏امریکی صدر بارک اوباما بھی ٹرانس جینڈرز کی حمایت میں ڈاٸریکٹ کود پڑا تھا۔۔
زمبابوے کے صدر نے جب یہ دیکھا تو اس نے ڈائریکٹ اپنے لئے امریکی صدر بارک اوباما کا ہاتھ مانگ لیا تھا۔ جس کے بعد اوباما کے چراغوں میں روشنی نہ رہی تھی۔۔۔
یاد رہے کہ رابرٹ موگابے ٹرانس جینڈر عرف ہم جنس پرستی کے سخت مخالف ہیں ۔
موگابے کا امریکہ پر تنقید کرتے ہوئے مزید کہنا تھا کہ انہیں یہ سمجھ میں نہیں آتا کہ جب ہمارا مذہب انسانیت کو اس بے ہودہ عمل سے روکتا ہے تو خود کو عیسائی کہنے والے اس عمل کی اجازت کیسے دے سکتے ہیں۔ موگابے کا مذید کہنا تھا کہ امریکا پر اس وقت شیطانوں کی حکومت ہے جو عظیم امریکی قوم کو بدتہذیب بنا رہے ہیں اورشاید یہ ان کے خاتمے کی جانب ایک قدم ہے۔
یہ تھا ایک عیساٸی صدر جس نے اپنے ملک میں اس غیرفطری عمل کے عام ہونے سے پہلے ہی اسکی جڑیں کاٹ دی تھیں اور دوسری طرف آجاتا ہے اسلامی جمہوریہ پاکستان۔۔۔
یقین کیجیے ‏کہ کوٸی بھی
غیرت مند خون رگوں میں رکھنے والا پاکستانی ایسے بےہودہ اور کراہت بھرے غیرفطری بل کا تصور بھی نہیں کرسکتا۔
اسکے علاوہ پاکستان تو اسلام کے نام پہ بنا ہے جس کی آبادی 91 فیصد مسلمان ہے ۔۔۔
تو سوال یہ بنتا ہے کہ کیا یہاں اسلام براۓ نام رہ گیا ہے یا جسموں میں غیرت ‏نام کی کوٸی چیز باقی نہیں رہی کہ پاکستان کے سینٹ کے اندر ٹرانسجینڈر کے بل پیش ہونے کے بعد منظور بھی ہو رہے ہیں اور سینٹ میں بیٹھے نام نہاد مسلمان پارلیمنٹرین میں سے صرف دو تین لوگوں کے علاوہ باقی سارے پارلیمنٹرین اپنی رضامندی سے دستخط بھی کر چکے ہیں۔۔
کیا ان پارلیمنٹرین ‏میں عیساٸی رابرٹ موگابے جتنی غیرت بھی نہیں ہے ؟؟
ہم جنس پرستی تو جانور بھی نہیں کرتے تو کیا یہ جانوروں سے بھی بدتر ہوچکے ہیں ؟؟
پاکستان میں حکومت کا موجودہ سیٹ اپ پچھلی حکومتی باری میں ختم نبوت کے بل میں ترمیم کرنے کے درپے تھا اور اب پھر یہی امریکی پٹھو ٹولہ غیرفطری بل ‏پاس کروانے پر تلا ہوا ہے۔۔

*دوستو۔۔!*

براۓ مہربانی ہر قسم کی سیاست اور ہرقسم کی فرقہ پرستی سے بالاتر ہو کر بحیثیت مسلمان اس مادر پدر آزاد بل کو ڈیفنڈ کرنے کی بجاۓ اسکے خلاف ہرفورم پہ موثر آواز اور اقدامات اٹھاٸیں۔ ورنہ آسمان سے پتھر برسنے اور طوفانی آندھیوں کا انتظار کریں ‏جس نے حضرت لوط علیہ السلام کی قوم کو عبرت کا نشان بنادیا تھا۔

Address

KP , SWABI
Panjpir

Telephone

+923481163799

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HANI KHANI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category