12/07/2025
*سیکریٹری محکمہ ایکسائز اور ڈائریکٹر جنرل ایکسائز کے خصوصی احکامات کے مطابق منشیات فروشوں ، ڈیلروں اور سہولت کاروں کے خلاف کاروائیاں کا سلسلہ جاری*
پشاور: سعود خان گنڈاپور پراوینشل انچارج بیورو آف اینٹیلیجنس اینڈ انوسٹیگیشن کے زیر نگرانی فخر عالم خان انچارج انسپکٹر EIB-6 کی بمعہ دیگر نفری خفیہ اطلاع پر کاروائی،
پشاور: بھاری مقدار میں منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام،
پشاور: خفیہ اطلاع پر موٹروے سروس روڈ بطرف اکبر پورہ کاروائی کے دوران موٹرکار نمبری ASF 265 سے دوران تلاشی 21600 گرام چرس برآمد،
پشاور: ملزم کے خلاف مزید تفتیش اور قانونی کاروائی کیلئے تھانہ ایکسائز پشاور میں مقدمہ درج،