19/05/2026
قربانی کے لیے صحت مند اور خوبصورت جانور دستیاب ہیں 🐄🐐🐑
السلام علیکم!
اگر آپ عید الاضحی کے لیے معیاری، صحت مند اور شریعت کے مطابق قربانی کا جانور تلاش کر رہے ہیں تو ہماری طرف تشریف لائیں۔
ہمارے پاس دستیاب ہیں:
بکرے: مختلف نسلوں کے صحت مند، دو دانت، تین دانت والے بکرے
بھیڑ/دنبے: موٹے تازے اور قربانی کے لیے موزوں
گائے/بیل: بڑے سائز کے، وزنی اور خوبصورت جانور
حصے کی قربانی: گائے میں شریک ہونے والوں کےلیے بھی دستیاب ہے
قیمت: مارکیٹ ریٹ سے کم، ہر کسی کی پہنچ میں
مقام: رابطہ کریں، مکمل پتہ بتا دیا جائے گا
رابطہ نمبر:
📞 0341-8012835
📞 0345-9705176