Hamad Organic Foods

Hamad Organic Foods Hamad Organic Foods brings you its 100% Natural Products. We are on a mission to Grow & Source Natural & Organic high quality products for your health.

💫Introducing Hamad Multigrain Flour – Where Nutrition Meets Tradition ✨Experience the power of multiple wholesome grains...
21/08/2025

💫Introducing Hamad Multigrain Flour – Where Nutrition Meets Tradition ✨

Experience the power of multiple wholesome grains in every bite!
Formulated with a balanced blend of oats, barley, pearl millet, gram flour, wheat, and more — Hamad Multigrain Flour offers rich fiber, natural nutrients, and slow energy release to support a healthy lifestyle.

🌾 No preservatives, no fillers
🥣 Freshly milled & quality controlled
🔥 Perfect for rotis, parathas, and healthy bakes
⚠️ Note: This is not a diabetic-specific flour, but it is made with low-GI grains for balanced nutrition that helps to control diabetic and also very suitable for those seeking for weight loss, with natural method and organic foods.

✅ Doorstep Delivery

Introductory Price:
💰 3 kg – Rs. 1650
💰 5 kg – Rs. 2600 (Free Delivery, no charges)
---

Try with Confidence – Love it.
We believe in quality and customer satisfaction. That's why a lot of people are asking for our quality products again and again, that shows customers satisfaction.
📦 To order:
Send us your name, address, contact number & quantity in WhatsApp.

---

Hamad Foods – Taste the Tradition. Nourish with Purity.
✨🌿
, , , ,
WhatsApp: +923471904891

حمد خالص دیسی گھی۔ قدرتی غذائیت؛  خوشبو اور زائقے سے بھرپور دیسی گھی جو آپ کے کھانوں کو دے خالص اور لاجواب دیسی ذائقہ۔ ک...
21/08/2025

حمد خالص دیسی گھی۔
قدرتی غذائیت؛ خوشبو اور زائقے سے بھرپور دیسی گھی
جو آپ کے کھانوں کو دے خالص اور لاجواب دیسی ذائقہ۔

کیا آپ اپنے کھانوں میں صحت اور ذائقہ دونوں کا مزہ چاہتے ہیں؟ تو خالص دیسی گھی سے بہتر کوئی انتخاب نہیں!

یہ گھی ہمارے گاؤں کی قدیم روایت کے مطابق چاتی میں بنایا جاتا ہے، جہاں ہر قطرہ خالص قدرتی اجزاء سے تیار کیا جاتا ہے۔ ہمارے گاؤں کے تیار کردہ یہ دیسی گھی آپ کی صحت کے لئے بے شمار فوائد کا حامل ہے۔

🌿 فوائد:

طاقت اور توانائی کا قدرتی ذریعہ

ہاضمہ بہتر بنائے، صحت مند دل کے لیے فائدہ مند

چمکدار جلد اور مضبوط بالوں کے لیے مفید

کھانوں میں خوشبو اور ذائقہ لائے

قدیم وقتوں کی خوشبو اور قدرتی صفائی کے ساتھ یہ خالص دیسی گھی آپ کی روزمرہ کی غذا کو مزید ذائقہ دار اور صحت بخش بنائے گا۔

اگر آپ بھی اپنے کھانوں میں خالص دیسی گھی کا ذائقہ چکھنا چاہتے ہیں، تو ابھی ہم سے رابطہ کریں اور اپنی صحت کی حفاظت کریں۔

📞 ابھی آرڈر کریں اور اپنے گھر کی میز کو دیسی ذائقے سے بھر دیں!
🌾 100% خالص - آپ کی صحت ہماری اولین ترجیح!
, ,

حمد ملٹی گرین آٹاشوگر کے مریضوں اور وزن کم کرنے والوں کے لیے بہترین تحفہ جو کہ شوگر کو کنٹرول کرتا ہے اور موٹاپے کو دوای...
04/07/2025

حمد ملٹی گرین آٹا
شوگر کے مریضوں اور وزن کم کرنے والوں کے لیے بہترین تحفہ جو کہ شوگر کو کنٹرول کرتا ہے اور موٹاپے کو دوایوں کے بغیر ختم کرتا ہے۔ دل، معدہ، جگر، بلڈپریشر اور کولیسٹرول جیسے امراض میں نہایت ہی مفید ہے۔ حمد ملٹی گرین آٹا 13 قدرتی اجزا سے تیار کردہ ہے، جو کہ آپ کی قوت مدافعت کو بڑھانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔
فوری آرڈر دیں اور گھر پہ مفت ڈیلیوری حاصل کریں!
، , , ,

حمد ملٹی گرین آٹا!شوگر کے مریضوں اور وزن کم کرنے والوں کے لئے خوشخبری۔ ہماری ملٹی گرین آٹا ذیابیطس کے مریضوں کے لیے نہای...
04/07/2025

حمد ملٹی گرین آٹا!
شوگر کے مریضوں اور وزن کم کرنے والوں کے لئے خوشخبری۔
ہماری ملٹی گرین آٹا ذیابیطس کے مریضوں کے لیے نہایت ہی محفوظ اور وزن کم کرنے والوں کے لیے مثالی یے۔ 13 قدرتی اجزا سے تیار کردہ آٹا طاقت سے بھرپور، یہ خون کی شکر کو متوازن رکھتا ہے اور وزن کم کرنے میں مدد دیتا ہے۔
آج ہی آرڈر کریں اور گھر پہ مفت ڈیلیوری حاصل کریں!
، , , , ,

Address

Tehsil Takht-e-Bhai, District Mardan, KPK
Parkho Dheri
23200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hamad Organic Foods posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share