Taqwa Treaders

Taqwa Treaders � Pure Natural Honey
� Original Desi Ghee
� 100% Natural & Trusted Products
� Home Delivery

24/02/2026

✨ الحمدللہ اسپیشل برفی کے آرڈرز آنا شروع ہو گئے ہیں، دبئی کے لیے پہلا آرڈر (۵ کلو) بک ہو چکا ہے۔ یہ صرف مٹھائی نہیں،
پاکستان کی مٹھاس اور محبت کا تحفہ ہے
📞0303.5253407۔ تقویٰ ٹریڈرز

🌸 الحمدللہ! 🌸ہمارے پاس  معیاری اسپیشل برفی  دستیاب ہے۔جو خاص طور پر بیرونِ ملک مقیم ہمارے پاکستانی بھائیوں کے لیے ایک بہ...
23/02/2026

🌸 الحمدللہ! 🌸
ہمارے پاس معیاری اسپیشل برفی دستیاب ہے۔
جو خاص طور پر بیرونِ ملک مقیم ہمارے پاکستانی بھائیوں کے لیے ایک بہترین تحفہ ہے 🇵🇰
اگر آپ اپنے پیاروں کو
🎁 پاکستان کی مٹھاس
🎁 روایتی ذائقہ
🎁 خالص اور معیاری برفی
تحفے میں بھیجنا چاہتے ہیں
تو ہماری اسپیشل برفی آپ کے لیے بہترین انتخاب ہے۔
💝 اپنوں کو پاکستان کا ذائقہ تحفے میں دیجیے!

21/02/2026
14/02/2026

رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا سچا اور امانت دار تاجر قیامت کے دن انبیاء، صدیقین اور شہداء کے ساتھ ہوگا۔
کتاب : سُنن ترمزی .حدیث نمبر : 1224

11/02/2026

🌙 رمضان المبارک کی بابرکت سحری و افطاری 🌙
خالص دیسی گھی
جو دے دن بھر کی طاقت
اور عبادت میں تازگی ۔
✔️ سحری میں دیرپا توانائی
✔️ افطاری میں ذائقہ اور صحت
✔️ خالص، دیہی، ملاوٹ سے پاک
اس رمضان اپنی میز پر
خالص دیسی گھی ضرور شامل کریں 🌿
📞 آرڈر کے لیے رابطہ کریں:
0303-5253407
تقویٰ ٹریڈرز

Address

Pattoki
Pattoki
55300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Taqwa Treaders posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share