UVAS Extension Club

UVAS Extension Club UEC is an educational platform that bridges the huge gap between University students and the public.

23/05/2026

*ویٹس کیئر کلب (VCC)* اور *یو اے ایس ایکسٹینشن کلب (UEC)* کے تعاون سے
*"جانوروں کی نگہبانی، ڈنگر ڈاکٹروں کی زبانی"*
📢 Episode 4 میں جانیے:
• Diarrhoea — غلط خوراک سے جانور کا نظامِ ہضم متاثر اور جان کو خطرہ
• Drenching Pneumonia — غلط طریقے سے دوائی پلانے سے پھیپھڑوں میں مائع چلا جانا
• جانوروں کو غیر ضروری چیزیں کھلانے کے نقصانات — بچوں کی جانب سے چاکلیٹ، کولڈ ڈرنکس، چپس اور دیگر غیر ضروری چیزیں کھلانا جانوروں کی صحت کے لیے نقصان دہ ہو سکتا ہے

کیونکہ جانور کی تندرستی ہی اصل قربانی ہے

17/05/2026

یواس ایکسٹینشن کلب ، ویٹس کیئر کلب کے تعاون سے"جانوروں کی نگہبانی، ڈنگر ڈاکٹروں کی زبانی" کی تیسری قسط میں جانیے۔
⚠️🐄 لیکٹک ایسڈوسس — عید کے جانوروں میں ایک خاموش خطرہ! 🐐⚠️

عید الاضحیٰ کے دوران جانوروں کو زیادہ دانہ، روٹی، کولڈ ڈرنکس 🥤، مٹھائیاں 🍦🍬 اور غیر مناسب خوراک کھلانے سے لیکٹک ایسڈوسس جیسی خطرناک بیماری ہو سکتی ہے۔ یہ بیماری پیٹ پھولنے، کمزوری، دست، بھوک ختم ہونے اور شدید حالت میں جانور کی موت کا سبب بن سکتی ہے۔ اپنے قربانی کے جانوروں کو محبت کے ساتھ صحیح خوراک اور بہتر نگہداشت ضرور دیں۔
آنے والی مفید ویڈیوز کے لیے جڑے رہیں.

16/05/2026

یواس ایکسٹینشن کلب ، ویٹس کیئر کلب کے تعاون سے"جانوروں کی نگہبانی، ڈنگر ڈاکٹروں کی زبانی" کی کی دوسری قسط میں جانیے۔
عیدالاضحیٰ کے لیے قربانی کا جانور خریدنا صرف بڑا یا خوبصورت جانور منتخب کرنا نہیں، بلکہ ایک صحت مند، متحرک اور اچھی دیکھ بھال والے جانور کا انتخاب کرنا بھی بہت ضروری ہے۔ 🐐🐄🌙
اس ویڈیو میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ جانور خریدتے وقت کن اہم چیزوں کا خیال رکھنا چاہیے، جیسے عمر، دانت، جسمانی حالت، چلنے کا انداز، سانس کی کیفیت، آنکھیں، جلد اور مجموعی صحت۔ یہ آسان لیکن عملی نکات آپ کو عام غلطیوں سے بچانے اور قربانی کے لیے بہتر اور سمجھداری سے انتخاب کرنے میں مدد دیں گے ۔آنے والی مفید ویڈیوز کے لیے جڑے رہیں.

11/05/2026

“جانوروں کی نگہبانی، ڈنگر ڈاکٹروں کی زبانی” 🐄🐐
Episode 1 میں جانیے:
• Listeria — دماغ اور اعصاب کو متاثر کرنے والی خطرناک بیماری
• L*D — گائے بھینس کی جلد پر گلٹیاں اور بخار پیدا کرنے والی بیماری
• PPR — بکریوں اور بھیڑوں میں تیز بخار، کمزوری اور سانس کے مسائل
• FMD — منہ اور پاؤں کی تیزی سے پھیلنے والی بیماری
اپنے جانوروں کی صحت اور حفاظت کے لیے مکمل ویڈیو ضرور دیکھیں۔

08/05/2026

UVAS Extension Club in collaboration with Vet Care Club is launching a collaboration series in which all methods related to the feeding and care of Eid animals will be explained so that they remain healthy .Stay tuned for upcoming episodes .✨

Address

Pattoki

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UVAS Extension Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to UVAS Extension Club:

Shortcuts

Share

Category