Hafiz husnain ahmed

Hafiz husnain ahmed my page is on line arning method

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن باپ جوان بیٹے کی جان نکلتی دیکھ رہا ھو گا، اور بیٹا باپ کی جان نکلتی دیکھ رہا ...
23/06/2023

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

باپ جوان بیٹے کی جان نکلتی دیکھ رہا ھو گا، اور بیٹا باپ کی جان نکلتی دیکھ رہا ھو گا، اس منظر کا سوچ کر صاحب اولاد کی روح کانپ جاتی ھے۔
اس وقت شائد وہ سوچ رھے ہوں گے کہ ساری دولت لے کر بھی کوئی ہماری جان بچا دے۔
لیکن مصور کائنات کی قدرت کے آگے بے بس تھے۔
کشتی حادثے میں جاں بحق ہونے والے سینکڑوں لوگوں نے بھی ایک دوسرے کو مرتے دیکھا ھو گا، لیکن وہ بھی موت کی لہروں کے آگے بے بس تھے۔
یہ ہمارے لیئے سبق ھے کہ دنیا کی دولت دنیا میں رہ جائے گی موت کے وقت دولت ہی سب زیادہ بے بس ھوتی ھے۔

الله تعالیٰ ان تمام ہلاک شدگان کی مغفرت فرمائے آمین۔

21/06/2023

Address

Pattoki
Pattoki
1122

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz husnain ahmed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hafiz husnain ahmed:

Share

Category