bismillah nursery

bismillah nursery contect number 🪴: 03268714737

ھمارے پاس بہترین ہر قسم کے پودے دستیاب ہیں. پوری گارنٹی کے ساتھ 🪴WhatsApp number is: 03268714737
27/02/2025

ھمارے پاس بہترین ہر قسم کے پودے دستیاب ہیں. پوری گارنٹی کے ساتھ 🪴
WhatsApp number is: 03268714737

السلام وعلیکم فروری کا مہینہ چل رہا ہے۔۔۔ اس لیے درخت لگانا شروع کر دے کیونکہ 21 فروری سے بہار کا موسم شروع ہو جاتا ہے ا...
21/02/2025

السلام وعلیکم
فروری کا مہینہ چل رہا ہے۔۔۔ اس لیے درخت لگانا شروع کر دے کیونکہ 21 فروری سے بہار کا موسم شروع ہو جاتا ہے ابھی درخت لگانے کا سب سے اچھا موسم ہے اور۔۔
یاد رہے پودا درخت لگانا بھی صدقہ ہے کہیں نہ کہیں ایک درخت ضرور لگائیں جزاك الله.

پودے خریدنے کے لیے ہم سے رابط کریں
0326871473

#شجرکاری








🌱🌳

چیکو کا پودا ایک گرم مزاج درخت ہے جو جنوبی امریکہ کے ممالک جیسے میکسیکو، برازیل اور کولمبیا میں پیدا ہوتا ہے۔ اس کا درخت...
20/02/2025

چیکو کا پودا ایک گرم مزاج درخت ہے جو جنوبی امریکہ کے ممالک جیسے میکسیکو، برازیل اور کولمبیا میں پیدا ہوتا ہے۔ اس کا درخت درمیانے قد کا ہوتا ہے، اور اس کے پتے بڑے اور چمکدار ہوتے ہیں۔ چیکو کے پھل کا رنگ بھورا اور اس کی سطح پر ہلکے دھبے ہوتے ہیں۔ پھل کا ذائقہ میٹھا اور نرم ہوتا ہے اور اس کا گودا نرم، رسیلا اور لذیذ ہوتا ہے۔ یہ پھل وٹامن سی، فائبر اور اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور ہوتا ہے اور صحت کے لیے بہت مفید سمجھا جاتا ہے۔ چیکو کا پودا خشک اور نیم نم زمین میں بہترین نشونما پاتا ہے۔

چیکو کے پودے ہم سے مل جائے گے :03268714737

تفصیل...................... واٹس ایپ نمبر فون نمبر                  03268714737                  اگر ہم گھر میں پودے لگا...
20/02/2025

تفصیل......................
واٹس ایپ نمبر فون نمبر
03268714737

اگر ہم گھر میں پودے لگانا چاہ رہے ہیں تو وہ پودے لگائیں. جن کا سائز بھی کم ہو اور ٹمپریچر کا کوئی مسئلہ نہ ہو. اور پھل بھی زیادہ دے اور یہ پودے پورٹ میں بھی ہو جاتے ہیں زمین میں بھی ہوجاتے ہیں. ان کو انڈور رکھیں آؤٹ ڈور رکھیں کوئی مسئلہ نہیں ہے وہ بھائی جوگھر کے لئے ہائی بریڈ کے پودےلیناچاہتا ہوں رابطہ کریں. آلوبخارااخروٹ انجیر,بادام,ناشپاتی,جاپانی,آڑو,کینو,فروٹر,سیڈ لیس,لیموں,مالٹا_امرود_انار_ آم وغیرہ کے تمام پودے دستیاب ہے. اگر پودے خراب ہو جائے یا مر جائے تو (%50)پر ✍️دوبارہ لگا کر کے دیں گے.صرف گھر کے لئے ہے
بہترین پودے _مناسب ریٹ.................
آل پاکستان 🇵🇰ڈیلیوری🚝🚌

Address

Pattoki
55300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when bismillah nursery posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category