Madina beej store

Madina beej store Trusted organization of good and quality seeds or whatever, domestic and foreign seeds are also available, hybrids and native guaranteed seeds .

Providing you service for 30 years. Madina beej store pattoki 🏪.

19/04/2026

بہاولنگر لائن میں گندم مارکیٹ میں زبردست تیزی 🆙🔥
گندم لوڈ بہاولنگر پہنچ ریٹ 3375 تک 🔥🌾

Madina beej store pattoki Mahyco Sharmic kadu f1 Available madina beej store pattoki Weight 50gm Germentation 100
08/04/2026

Madina beej store pattoki
Mahyco Sharmic kadu f1
Available madina beej store pattoki
Weight 50gm
Germentation 100

تل تل کی اوسط عمر 90۔ 120 دن بمطابق ورائٹییز پیداوار 10۔ 25 من تک بمطابق موسمی حالات اور مینجمنٹ وقت کاشت 25 مارچ ۔ 25 ا...
02/04/2026

تل

تل کی اوسط عمر 90۔ 120 دن
بمطابق ورائٹییز

پیداوار
10۔ 25 من تک
بمطابق موسمی حالات اور مینجمنٹ

وقت کاشت
25 مارچ ۔ 25 اگست

سیڈ ورائٹییز

۔TS-05
۔TS-03
۔TH-06
نیاب (پرل)

تل کی سب سے بہترین ورائٹی TS-05 (جھاڑ دار) ہے
یہ 90-80 دن میں تیار ہو جاتی ہے۔۔۔

طریقہ کاشت

1۔ فلیٹ سوئنگ/رونی کاشت۔۔۔
رونی کے بعد تروتر حالت میں زمین تیار کریں
2 کلو بیج کا چھٹا کرکے ہلکا ہل سہاگہ کے ساتھ لگایں
یہ طریقہ کاشت موسمی حالات فنگس اور بارشوں کی صورت اچھی پیداوار نہیں دیتا۔۔۔۔

2۔ رجر کھیل/ اوڑیں۔۔۔
خشک زمین کی تیاری کریں
ڈیڑھ کلو بیج کا چھٹا کرنے کے بعد ہلکا ہل لگایں
رجر کے ساتھ کھیل/ اوڑیں نکال کر پانی لگا دیں
24 گھنٹے بعد پری ایمرجنس سپرے کریں۔۔۔

3۔ کھیل کاشت۔۔۔
خشک زمین تیار کریں
پلانٹر کے ساتھ 20 ۔ 24 انچ سائز کی کھیل بنائیں
پانی لگائیں
کھیل کے دونوں طرف 8 انچ کے فاصلے پر سیڈ کا چوکا لگائیں
2 سے 3 سیڈ لگائیں۔۔۔
یا
1 کلو بیج میں 10 کلو ریت ملا کر چوکا لگائیں
24 گھنٹے بعد پری ایمرجنس ویڈیسائڈ سپرے کریں۔۔۔

پری ایمرجنس ویڈیسائڈ۔۔۔۔
ایس میٹاکلور۔ 400۔500 ایم ایل
فی ایکٹر

فنگس(روٹ راٹ یا چارکول راٹ)۔۔۔
اکھیڑا
اس کے اٹیک کی وجہ سے فصل مرجھانا شروع ہو جاتی ہے یا جھلساو ہو جاتا ہے
یہ زیادہ گرمی ،خشکی یا نمی/بارشوں وجہ سے اٹیک کرتی ہے
اٹیک ہونے کے بعد اسکا کوئی تدارک نہیں ہوتا ہے۔۔۔۔

احتیاطی تدابیر
تل کے اگاو کے 18۔ 21 دن بعد کوئی ایک فلڈ کریں

کاپر اکسیکلورائڈ ۔1کلو
کاپر ہائیڈرو اکسائیڈ ۔1کلو
کسوگامائیسین+ کاپر اکسیکلورائڈ ۔ 750 ایم ایل/گرام
ٹرائی بیسک کاپر اکسیکلورائڈ ۔1کلو
کاربینڈازم۔ 800 ایم ایل/ گرام

پانی۔۔۔
بجائی سے 4 ہفتے کم پانی
پھر
رونی کاشت 12۔14 دن بعد
کھیل کاشت 8۔10 دن بعد
کسی سٹیج پر فصل کو سوکھا نہ دیں

کھاد۔۔۔

بجائی کے وقت
ڈی ائے پی
25۔ 50 کلو بمطابق زرخیزی زمین
ایم او پی/ایس
او پی 25 کلو

پھول آنے پر
کین گنوارہ 1 بوری
یا
یوریا 25 کلو
اس سٹیج پر
ایم اے پی/ نائٹروفاس بھی دینی چاہئے (کمزور زمین میں)
6 کلو / 25 کلو

اگاو سے 45۔50 دن پر
کین گنوارہ 1 بوری

سلفر۔۔۔
4۔ 6 کلو سلفر دیں
2کلو اگاو مکمل ہونے کے بعد
2کلو پھول انے پر
2کلو 45۔50 دن پر

پوسٹ ایمرجنس ویڈیسائڈ۔۔۔

قوزیلوفوپ۔
ہولیکسیفوپ
یہ صرف نوک دار جڑی بوٹی کے لئے کارآمد ہے جبکہ ڈیلے پر اسکا کنٹرول نہیں ہوتا ہے۔۔۔

فولئیر۔۔۔
شدید گرمی میں اور جب پھول زیادہ ہو جائے
اس کے استعمال سے پھول کا کیرا بھی کم ہو جاتا ہے

بوران۔100۔ 150 گرام
امائنوایسڈ۔ 400 سیم ایل
فی ایکٹر سپرے کریں

پیسٹ کنٹرول۔۔۔۔
میرڈ بگ
ڈسکی بگ
سبز تیلا

کلوتھیناڈائن + فیپرونل
یا
کلوتھیناڈائن + کلورپیریفاس
کا سپرے کریں۔

دوسرا سپرے 4۔5 دن بعد رپیٹ کریں

لشکری سنڈھی
لیفینوران

تل کی فصل کو جلدی تیار کرنے کے لئے۔۔۔

55دن پر
نیفتھائیل ایسیٹیک ایسڈ 60۔70 ایم ایل
بوران۔ 100 گرام

70 دن پر
نیفتھائیل ایسیٹیک ایسڈ 100 ایم ایل
بوران 150۔ 200 گرام
فی ایکٹر سپرے کریں

madina beej store pattoki
03087568725

02/04/2026

و تعزو من تشاء وَتُذِلُّ لمن تشاء
تہران کی سڑکوں پر پاکستانی پرچموں کی بہار،،پاکستان زندہ آباد کے نعرے ، ویڈیو وائرل تفصیلات کمنٹ میں

ہائبرڈ بھنڈی 🌶️🌽🍋
02/04/2026

ہائبرڈ بھنڈی 🌶️🌽🍋

Madina beej store 🏬 Pattoki Green special F1 توریWeight 50gm Germination 💯Purity 99Available madina beej store Pattoki ن...
23/12/2025

Madina beej store 🏬 Pattoki
Green special F1 توری
Weight 50gm
Germination 💯
Purity 99
Available madina beej store Pattoki
نام ھی اعتماد ھے

Madina beej store 🏬 Pattoki بھنڈی F1Germination 💯Purity 99Available madina beej store 🏬 Pattoki Super selection noori ok...
22/12/2025

Madina beej store 🏬 Pattoki
بھنڈی F1
Germination 💯
Purity 99
Available madina beej store 🏬 Pattoki
Super selection noori okra F1 hybrid
نام ھی اعتماد ھے
🍊🥦🥬🥕🫑🫒🫜🍉🥒🌶️🍊🫚🥑🥦🧄🧄🫚🥑🥦🥬🥕🫑🫒🫒🥔🍉🍊🌶️🧄🫜🫜🍉

Alhumdulilha ♥️✨🪩
21/12/2025

Alhumdulilha ♥️✨🪩

Madina beej store Pattoki Ladyfinger بھنڈی F1Weight 50 gm Germination 💯Purity 99Available madina beej store 🏬 Pattoki نا...
21/12/2025

Madina beej store Pattoki
Ladyfinger بھنڈی F1
Weight 50 gm
Germination 💯
Purity 99
Available madina beej store 🏬 Pattoki
نام ھی اعتماد ھے
🍉🫜🌶️🥕🧄🥬🫑🥦🥔🫚🥑🥑🥒🌶️🥕🧄🫜🍉🍊🫚🥔🧅🥦🥬🥦🫑🫠🥑🫒🫑🥬🥕

Madina beej store Pattoki Abbott seed توری  F1Germination 💯Purity 99Weight 50gm Available madina beej store Pattoki نام ...
20/12/2025

Madina beej store Pattoki
Abbott seed توری F1
Germination 💯
Purity 99
Weight 50gm
Available madina beej store Pattoki
نام ھی اعتماد ھے🥑🥒🥦🫑🥕🌶️🧅🥬🫒🧄🫚🫚🫜🥔🍊🍉🍉🫚🫚🧄🫒🥬🧅🥑🥒🥦🫑🥕🌶️🧅🥬🧄🧄🫜🥔🫚🍊🍉

Madina beej store Pattoki  Ici advanta توریF1Germination 💯Purity 99Weight 50gmAvailable madina beej store Pattoki نام ھی...
16/12/2025

Madina beej store Pattoki
Ici advanta توریF1
Germination 💯
Purity 99
Weight 50gm
Available madina beej store Pattoki
نام ھی اعتماد ھے
🍏🍋🍇🍒🥥🥑🥒🌶️🫛🫛🍑🍓🍋‍🟩🍎🍐🍌🫐🥭🍅🥦🫑🌽🥬🍆🍍🍈🍉🍊🥔🫜🍠🫚🧅🧄🫒🥕🥒🌶️🫑🧅🥬🥦🫑🫑🥦🥒🥑

Address

Pattoki

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Madina beej store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category