Al Saeedi Washing Powder السعیدی واشنگ پاؤڈر

Al Saeedi Washing Powder السعیدی واشنگ پاؤڈر Name of quality

23/08/2026

السعیدی واشنگ پاؤڈر سے کپڑے دھونے کے عطر لگانے کی ضرورت نہیں پڑتی

پریس ریلیزنئے ضم شدہ اضلاع پر ٹیکسوں کا نفاذ فوری واپس لیا جائےالسعیدی واشنگ پاؤڈر، باڑہ ضلع خیبر وفاقی حکومت کی جانب سے...
15/07/2026

پریس ریلیز

نئے ضم شدہ اضلاع پر ٹیکسوں کا نفاذ فوری واپس لیا جائے

السعیدی واشنگ پاؤڈر، باڑہ ضلع خیبر وفاقی حکومت کی جانب سے نئے ضم شدہ اضلاع پر ٹیکسوں کے نفاذ اور ٹیکس مراعات میں کمی کے فیصلے پر شدید تحفظات اور افسوس کا اظہار کرتا ہے۔

نئے ضم شدہ اضلاع کے عوام نے گزشتہ کئی دہائیوں میں دہشت گردی، فوجی آپریشنز، نقل مکانی، معاشی بدحالی اور بے روزگاری کے باعث بے پناہ مشکلات برداشت کی ہیں۔ آج بھی بہت سے خاندان اپنے نقصانات سے پوری طرح نہیں سنبھل سکے، جبکہ مقامی صنعتیں اور چھوٹے کاروبار انتہائی محدود وسائل کے ساتھ اپنی بقا کی جنگ لڑ رہے ہیں۔

ایسے حالات میں مزید ٹیکسوں کا بوجھ عوام اور کاروباری طبقے کے لیے مشکلات میں اضافے کا باعث بن سکتا ہے۔ اس لیے ہم وفاقی حکومت سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ نئے ضم شدہ اضلاع کو کم از کم مزید دس سال کے لیے ٹیکس فری زون برقرار رکھا جائے تاکہ مقامی صنعت، تجارت اور روزگار کو فروغ مل سکے اور سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی ہو۔

ہم سمجھتے ہیں کہ ان علاقوں کی ترقی کا راستہ اضافی ٹیکسوں سے نہیں بلکہ خصوصی معاشی پیکج، صنعتی مراعات، انفراسٹرکچر کی بہتری، آسان کاروباری سہولیات اور نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع پیدا کرنے سے ہموار ہوگا۔

ہم وزیر اعظم پاکستان، وزیر خزانہ، ارکانِ پارلیمنٹ اور تمام متعلقہ اداروں سے اپیل کرتے ہیں کہ نئے ضم شدہ اضلاع کے عوام کے حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے اس فیصلے پر نظرثانی کریں اور ایسا معاشی ماحول فراہم کریں جو پائیدار ترقی اور خوشحالی کا ذریعہ بنے۔

السعیدی واشنگ پاؤڈر
باڑہ، ضلع خیبر
"

26/06/2026

اچھی صفائی کے ساتھ ساتھ اچھی خوشبو بھی رکھتی ہے ۔۔ ایک بار ضرور استعمال کریں



#ڈٹرجنٹ

26/06/2026

Celebrating my 3rd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

15/06/2026

یہ کوئی عام واشنگ پاؤڈر نہیں ہے یہ السعیدی واشنگ پاؤڈر ہے کوئی داغ تو دیکھائے ۔۔



#ڈٹرجنٹ





#ڈٹرجنٹ





#ڈٹرجنٹ





#ڈٹرجنٹ





#ڈٹرجنٹ




#ڈٹرجنٹ




#ڈٹرجنٹ





#ڈٹرجنٹ





#ڈٹرجنٹ




#ڈٹرجنٹ






#ڈٹرجنٹ










#ڈٹرجنٹ






#ڈٹرجنٹ



#ڈٹرجنٹ




#ڈٹرجنٹ












#دھلائی


#سفیدی












05/06/2026

السعیدی واشنگ پاؤڈر صفائی کا نام، اعتماد کا پیغام
پہاڑ 🗻 مارکہ

27/05/2026

السعیدی واشنگ پاؤڈر کی طرف سب کو عید الاضحی کی خوشیاں مبارک ہو ۔۔

24/05/2026

بچوں کو بچپن سے ہی کام اور کاروبار کرنے کی تربیت دینا چاہیے ۔۔۔



#ڈٹرجنٹ





#ڈٹرجنٹ





#ڈٹرجنٹ





#ڈٹرجنٹ




#ڈٹرجنٹ




#ڈٹرجنٹ





#ڈٹرجنٹ





#ڈٹرجنٹ




#ڈٹرجنٹ






#ڈٹرجنٹ










#ڈٹرجنٹ






#ڈٹرجنٹ



#ڈٹرجنٹ




#ڈٹرجنٹ












#دھلائی


#سفیدی












17/05/2026

ہر عورت کی چاہت ۔۔ جو بچت بھی اور معیار بھی ہے



#ڈٹرجنٹ





#ڈٹرجنٹ





#ڈٹرجنٹ





#ڈٹرجنٹ




#ڈٹرجنٹ




#ڈٹرجنٹ





#ڈٹرجنٹ





#ڈٹرجنٹ




#ڈٹرجنٹ






#ڈٹرجنٹ










#ڈٹرجنٹ






#ڈٹرجنٹ



#ڈٹرجنٹ




#ڈٹرجنٹ












#دھلائی


#سفیدی












13/05/2026

السعیدی واشنگ پاؤڈر کپڑوں کو چمکدار اور گھر کو خوشبودار بناتے ہیں




#ڈٹرجنٹ





#ڈٹرجنٹ





#ڈٹرجنٹ





#ڈٹرجنٹ




#ڈٹرجنٹ




#ڈٹرجنٹ





#ڈٹرجنٹ





#ڈٹرجنٹ




#ڈٹرجنٹ






#ڈٹرجنٹ










#ڈٹرجنٹ






#ڈٹرجنٹ



#ڈٹرجنٹ




#ڈٹرجنٹ












#دھلائی


#سفیدی












Address

Bara District Khyber
Peshawar
24801

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Saeedi Washing Powder السعیدی واشنگ پاؤڈر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al Saeedi Washing Powder السعیدی واشنگ پاؤڈر:

Shortcuts

Share

Category