09/09/2026
🏏🔥 باغی اسٹارز — KPK ٹورنامنٹ پشاور 2026 🔥🏏
آ گیا وہ شاہکار تھا جس کا انتظار
پشاور کے سب سے بڑے اور سنسنی خیز KPK ٹورنامنٹ میں باغی اسٹارز کی مضبوط ٹیم بھی میدان میں اترنے کے لیے تیار! 💪🔥بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل زبردست ٹیم
ٹیم کے کپتان ندیم خان، سپانسرطاہر خان ، عمر خان ، سکندر خان ، زو لقرنین ، احسان آفریدی،اور نومی
🏆 ٹوٹل انعامی رقم: 5 لاکھ 50 ہزار روپے
📅 30 ستمبر تا 4 اکتوبر 2026
🌙☀️ 5 ڈے ایونٹ
📍 سربند کرکٹ گراؤنڈ، پشاور
باغی اسٹارز تیار ہیں… اب میدان میں ہوگا اصل مقابلہ! 🔥🏆
🏏🔥