Revolutionary change

Revolutionary change اصلاحی تحریک

14/05/2026

مال و دولت رزق کا ادنیٰ درجہ ہے، صحت رزق کا اعلیٰ حصہ ہے، نیک اولاد رزق کا بہترین حصہ ہے اور ایمان کامل رزق ہے۔

14/05/2026

Best magic

دارالسلام یتیم خانہ معیار جندول دیر لوئر میں ECMPR Pakistan کی تھنک ٹینک ٹیم نے خصوصی دورہ کیا۔ یہ وزٹ سر رحیم شاہ فاؤنڈ...
13/05/2026

دارالسلام یتیم خانہ معیار جندول دیر لوئر میں ECMPR Pakistan کی تھنک ٹینک ٹیم نے خصوصی دورہ کیا۔ یہ وزٹ سر رحیم شاہ فاؤنڈیشن کے سر سکلز ڈویلپمنٹ پروگرام کے حوالے سے جائزہ، رہنمائی اور مطلوبہ مقاصد کے حصول کے سلسلے میں منعقد ہوا۔
معزز وفد میں ڈاکٹر عطاء الرحمن مالاکنڈ، پروفیسر ڈاکٹر فیاض علی شاہ، پروفیسر ڈاکٹر شاہد جان کاکاخیل، پروفیسر ڈاکٹر ولی رحمن ،ڈاکٹر امجد علی اور سر رحیم شاہ فاؤنڈیشن کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر سعید احمد ساحل شامل تھے۔
دارالسلام کے ڈائریکٹر عبدالمعبود نے معزز مہمانوں کو ادارے کی تعلیمی، تربیتی اور فلاحی سرگرمیوں کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔ اس موقع پر طلباء نے مہمانوں کا پرتپاک استقبال کیا جبکہ معزز شخصیات نے باہمت اور باصلاحیت بچوں سے خطاب بھی کیا۔
وفد نے ادارے کے مختلف شعبوں، تعلیمی ماحول، تربیتی نظام اور جاری سرگرمیوں کا تفصیلی جائزہ لیا اور دارالسلام کی کارکردگی، نظم و ضبط اور بچوں کی بہترین تربیت کو سراہا۔
دارالسلام انتظامیہ معزز مہمانوں کی آمد، رہنمائی اور حوصلہ افزائی پر تہہ دل سے مشکور ہے۔





08/05/2026

⚡️🇸🇦🇰🇼🇺🇸 BREAKING: WSJ reports that Saudi Arabia and Kuwait have lifted restrictions on U.S. military access to their bases and airspace, potentially allowing “Project Freedom” to restart as early as this week.

➡️ The Trump administration is considering restarting the naval mission to es**rt commercial ships, with Pentagon officials saying operations could resume within days.

➡️ U.S. basing and overflight access in Saudi Arabia was reportedly restored after a second phone call between Trump and Crown Prince Mohammed bin Salman.

FBR
03/05/2026

FBR

Address

Karak
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Revolutionary change posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category