Rahimullah editz 01

Rahimullah editz 01 Islamic videos

23/12/2025

السلام علیکم
ایک بار محبّت سے درود شریف پڑھ کر react کریں🌺
*❁بِسْــــــــــــــــــمِ اﷲِالرَّحْمَنِ اارَّحِيم❁۔*

*اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*📿🫠

*اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ،*📿🫠

23/12/2025

*إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا*
(سورہ الاحزاب: 56)

ترجمہ: بے شک اللہ اور اس کے فرشتے نبی کریم ﷺ پر درود بھیجتے ہیں، اے ایمان والو! تم بھی ان پر درود اور سلام بھیجو۔

اگر آپ نے ابھی درود پاک پڑھ لیا ہے تو اس پوسٹ پر ہارٹ ری ایکٹ کریں۔ ❤

23/12/2025

*حالات کی مناسبت سے اہم نصیحت ..*
امیر المومنین سیدنا علی بن ابی طالب رضى الله عنه فرماتے ہیں :
*"عنقریب کمر توڑ دینے والے شدید فتنے اور نہ ختم ہونے والی طویل آزمائشیں آئیں گی ؛ سو بہت جلد باز، باتیں پھیلانے والے اور ہر مسئلے میں بولنے والے مت بنو !"*
- (الأدب المفرد للبخاري : ٣٢٧، قال الألباني رحمه الله : إسناده صحيح

23/12/2025

23/12/2025

*اے ہمارے مہربان رب!*
ہمارے خالی دامن کو اپنی رحمت سے بھر دے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️

22/12/2025

کچھ لوگ فجر تک جاگتے ہیں اور کچھ لوگ فجر کے لیے جاگتے ہیں۔ کچھ کو نماز نیند سے بہتر لگتی ہے، اور کچھ کو نیند نماز سے بہتر لگتی ہے۔ بے شک فلاح پا گیا وہ جس نے اللہ کا راستہ چنا۔ ❤️

22/12/2025

*اے اللہ!*
ہمیں ایسا وسیع رزق عطا فرما کہ ہم نہ صرف خود کفیل ہوں، بلکہ دوسروں کا سہارا بھی بن سکیں۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️

21/12/2025

*🌷 السلام علیکم رحمۃ اللہ وبرکاتہ*

*🌹 اے اللہ!🌹*
*🍂 ہمیں اپنی نعمتوں کا شکر ادا کرنے والا بنا،*
*🍂 ہمارے دلوں کو حسد، بغض اور نفرت سے پاک فرما،*
*🍂 ہمارے دن خیر و برکت والے، اور ہماری راتیں سکون والی بنا دے۔*

*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️

21/12/2025

وہ تو اُن دروازوں کو بھی کھول دیتا ہے جن پر تم نے کبھی دستک نہیں دی، پھر وہ اُن دروازوں کو کیوں نہیں کھولے گا جن پر تمہاری مسلسل دستک کے نشان ہیں؟ ❤️

21/12/2025

پوری دنیا کو فتح کرنے سے بھی بڑی کامیابی یہ ہے کہ فجر کی نماز وقت پر ادا کر کے، اپنے دن کی شروعات اللہ کی رضا سے کرو۔ یہ وہ پہلی کامیابی ہے جو شیطان کے منصوبے کو ناکام بناتی ہے اور تمہیں اللہ کے قریب کر دیتی ہے۔ یہ سجدہ تمہارے دل کو سکون، روح کو تازگی، اور زندگی کو برکت سے بھر دیتا ہے۔ یاد رکھو، اللہ کے حضور جھکنے والا کبھی ناکام نہیں ہوتا۔ ❤️ 💯

20/12/2025

اور جب تم اللہ کی دی ہوئی آزمائش پر صبر کرتے ہو اور اُس کی رضا کے آگے سر جھکا دیتے ہو، تو وہ تمہیں اپنے پسندیدہ بندوں میں چن لیتا ہے۔ ❤️ 💯

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rahimullah editz 01 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share