اصلاحی ویڈیو،

اصلاحی ویڈیو، اس پیج سے اصلاحی بیانات، نعتیں اور تلاوت شئیر کی جاتی ہیں

22/06/2026

دل دہلا دینے والا بیان 💔✅👇
شہ ید اسلام مولانا ادریس صاحب رحمۃ اللہ.



Islamic Life M***i Tariq Masood

20/01/2026

♥️🏆📿💯⭐🌟✅ تـــازہ تــریـــن نعت شریف

04/01/2026

جامعہ نعمانیہ چار سدہ کی تمام فضلاء اکرام کو دستار فضیلت پر مبارکباد پیش کرتا ہو🌟🏆♥️💯⭐✅
゚viralvideo



29/12/2025

کل تک جو تھے چراغِ ہدایت، قافلے کی جان
آج مٹی میں سو گئے، مگر نام رہ گیا
لفظ خاموش ہیں، دل اشکوں سے بھرا ہوا
جسم مٹی ہوا، کردار سرِعام رہ گیا

اللہ تعالی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے اور پسماندہ گان کو صبر جمیل عطاء فرمائیں ۔
29/12/2025

اللہ تعالی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے اور پسماندہ گان کو صبر جمیل عطاء فرمائیں ۔

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اصلاحی ویڈیو، posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share