asad gujir 452040pakistan TikTok song Urdu

asad gujir 452040pakistan TikTok song Urdu Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from asad gujir 452040pakistan TikTok song Urdu, Grocers, mansera, Peshawar.

17/11/2022
ایم سی بی نان کسٹم بھائیک ون ٹو فائیوف  125 2022ماڈل35000 ہزار  قیمت ایمایم سی بی 125 سلف سٹارٹ 2022ماڈل پرائس 50000   ج...
17/11/2022

ایم سی بی نان کسٹم بھائیک ون ٹو فائیوف 125 2022ماڈل35000 ہزار قیمت ایم
ایم سی بی 125 سلف سٹارٹ 2022ماڈل پرائس 50000 جس کو لینا ہے ڈیلیوری آل پاکستان اویلیبل ہے واٹس ایپ
03269565391

17/11/2022

باپ ایک انمول رشتہ

یہ کاٸنات والدین کے دم سے ہی روشن ہے اور گھر والدین کی محبت سے ہی جگمگاتا ہے۔۔۔
یوں تو ہر رشتہ ہی انمول اور محبت سے بھرپور ہے جیسے ماں کی ممتا لازوال ہے ویسے ہی باپ کی محبت اور شفقت بے مثال
لیکن کچھ بدقسمت ایسے بھی موجود ہیں دنیا میں جو باپ کی نافرمانی کر کے خود کو گنہگار بنا لیتے ہیں اور آخرت میں تو سزا پاتے ہی ہیں دنیا میں بھی ذلیل و رسوا ہو جاتے ہیں۔۔
اللہ پاک ہر اولاد کو والدین کا فرمانبردار بناۓ آمین۔۔۔
ہمیں چاہیے ہم باپ کی شان میں عقیدت اور محبت کے پھول نچھاور کریں۔
ہم انکے احسانات انکی محبت کا حق تو ادا نہیں کر سکتے لیکن انکو خراج عقیدت تو پیش کر سکتے ہیں نا جنہوں نے ساری زندگی ہمارے بہتر مستبقل اور ہماری خوشیوں کے لیے سخت محنت کی
ایک شاعری ملاحظہ کیجیے۔۔۔
حضرات قدر کیجیے اپنے والدین کی ۔۔یقین کریں اس دنیا میں ایسے مخلص رشتے کہیں نہیں ملتے۔۔۔والدین کی بے ادبی سے نافرمانی سے بچیے ایسا نہ ہو اللہ ہم سے ناراض ہو جاۓ۔۔۔۔۔۔😥😥
اللہ پاک آپ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور ہم سب کے والدین کو تندروستی اور لمبی عمر دے آمین ثم آمین۔

Address

Mansera
Peshawar
454520040

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when asad gujir 452040pakistan TikTok song Urdu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to asad gujir 452040pakistan TikTok song Urdu:

Share

Category