Ambar utk media

Ambar utk media Ambar Utk Media
ضلع مہمند تحصیل امبار کی ہر خبر آپ تک
لوکل نیوز | اعلانات | موسم | عوامی مسائل

Voice of Dist mohmand Tehsil Ambar
News | Updates | Community

دہ تحصیل امبار کوتاترپ یو خکولی عکس ❤اے آئ نہ اوریجنل عکس دےزمنگ د امبار خکلا❤️✅
08/09/2026

دہ تحصیل امبار کوتاترپ یو خکولی عکس ❤
اے آئ نہ اوریجنل عکس دے
زمنگ د امبار خکلا❤️✅

تصاویر میں آپ وراکور کے بوسیدہ اور تباہ حال گھروں کی صورتحال دیکھ سکتے ہیں۔ ہمارے منتخب نمائندوں کو چاہیں کہ ایک بار ضرو...
08/09/2026

تصاویر میں آپ وراکور کے بوسیدہ اور تباہ حال گھروں کی صورتحال دیکھ سکتے ہیں۔ ہمارے منتخب نمائندوں کو چاہیں کہ ایک بار ضرور یہاں کا دورہ کریں اور ان متاثرہ خاندانوں کے لیے خصوصی فنڈز کی منظوری دلوائیں۔

اس مشکل گھڑی میں ان خاندانوں کے ساتھ کھڑا ہونا ان سب کی ذمہ داری بنتی ہے۔
آپ کیا کہتے ہیں۔۔۔۔؟

Mpa Mahboob Sher Pti
Sajid Khan

آج تنظیم نوجوانان امبار اتمانخیل کی جانب سے ورا کور کے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے ساتھ امداد کی گئی۔جس پر ھم ان کا شکری...
07/09/2026

آج تنظیم نوجوانان امبار اتمانخیل کی جانب سے ورا کور کے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے ساتھ امداد کی گئی۔
جس پر ھم ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں

تصاویر میں آپ متاثرہ اور بوسیدہ گھروں کی حالت خود دیکھ سکتے ہیں۔ یہ خاندان اس مشکل وقت میں ہم سب کی توجہ اور تعاون کے مستحق ہیں۔

سب کا فرض بنتا ہے کہ آگے بڑھیں اور ان متاثرہ خاندانوں کے ساتھ کھڑے ہوں۔ 🤲

07/09/2026

آیا منگ انسانان نہ یو کہ سہ وجہ دہ۔۔؟
پورا ایک ہفتہ ہوگیا اور شریف کور مین راستے کا صورتحال آپ سب کے سامنے ہیں
ضلع انتظامیہ کو کیا اس راستے کا خبر نہیں ہے یا خبر لینا نہیں چاہتے مزید کمنٹ بھی پڑھیں

Deputy Commissioner Mohmand
Assistant Commissioner Lower Mohmand

🚨 شریف کور کے عوام کا آمدورفت کا راستہ خستہ حالی کا شکار!شریف کور کے عوام کے لیے یہ راستہ انتہائی اہم ہے۔ کسی گھر میں مر...
07/09/2026

🚨 شریف کور کے عوام کا آمدورفت کا راستہ خستہ حالی کا شکار!

شریف کور کے عوام کے لیے یہ راستہ انتہائی اہم ہے۔ کسی گھر میں مریض ہو، کوئی ہنگامی ضرورت پیش آئے یا روزمرہ کی ضروریات پوری کرنے کے لیے بازار جانا ہو، اہلِ علاقہ اسی راستے کو استعمال کرتے ہیں۔

گزشتہ دنوں ہونے والی بارشوں کے باعث راستے میں جگہ جگہ بڑے بڑے گڑھے پڑ گئے ہیں، جس کی وجہ سے آمدورفت تقریباً ناممکن ہو چکی ہے۔ خصوصاً مریضوں، بزرگوں اور بچوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

❓ سوال یہ ہے کہ اس اہم راستے کی حالت کب بہتر کی جائے گی؟ آخر اس طرف کون توجہ دے گا؟

ہم متعلقہ حکام، ضلعی انتظامیہ اور منتخب نمائندگان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ عوام کی مشکلات کا فوری نوٹس لیتے ہوئے شریف کور کے اس راستے کی مرمت اور بحالی کا کام شروع کیا جائے۔

عوام کو مزید مشکلات میں ڈالنے کے بجائے عملی اقدام کی ضرورت ہے۔

06/09/2026

ډېر د افسوس سرہ دا خبرہ کوم زمونږ د تحصیل امبار سیلاب زپلو سرہ تر وسہ پوری ھاغہ شان امداد ونہ شہ سنګہ چی نورو علاقو والا سہ کیگی
خصوصاً حکومت اومنتخب نمائندگان

06/09/2026

دموسی د زاھد گل پلار او دغلام سید او د محدا گل دتر زوی مستقیم وفات شوی دے صبا 8 بجے د موسی کور مقبرہ کی جنازہ وی ٹولو مسلمانانو تہ د جنازی جواب دے

05/09/2026

🚌 اتمان خیل کوچ — باقاعدہ سفر کا آغاز! 🎉

تحصیل امبار اتمانخیل کے عوام کے لیے خوشخبری!
اتمان خیل کوچ کا شاندار افتتاح کر دیا گیا ہے۔ اس سفری سروس کے آغاز سے سیالکوٹ اور ضلع مہمند کے درمیان سفر کرنے والے مسافروں کو ایک بہتر، آرام دہ اور آسان سفری سہولت میسر آئے گی۔

📍 سیالکوٹ سے روانگی: رات 9:30 بجے
📍 ضلع مہمند سے روانگی: صبح 7:00 بجے

یہ سروس چاگلی بازار، امبار، دویزو، مامد گٹ، لکڑو، یکہ غنڈ، شبقدر، چارسدہ سمیت مختلف علاقوں سے ہوتی ہوئی سیالکوٹ تک جائے گی۔

ہم اتمان خیل کوچ انتظامیہ کو اس بہترین اقدام پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ مسافروں کو معیاری اور آرام دہ سفری سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ 🤝

اپنوں کے لیے، اپنوں کی سفری سہولت — اتمان خیل کوچ 🚌❤️

📞 رابطہ:
حضرت خان: 0300-4124481
شاہ زمین: 0308-9298881
شیرو اللہ: 0302-5549390
واسع اللہ: 0306-9495770

Ambar utk media

05/09/2026

نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ تحصیل امبار، رَمبَٹ کے رہائشی مناسب خان اور علی خان کے بڑے بھائی، حسن خان، رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔
مرحوم کی نمازِ جنازہ کل بروز اتوار، 06 ستمبر 2026، بوقت 9:00 بجے ادا کی جائے گی۔
تمام عزیز و اقارب سے نمازِ جنازہ میں شرکت اور مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی درخواست ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲

04/09/2026

تو چلے آج آپ کو سرلڑہ کے پہاڑ سے تحصیل امبار دیکھاتے ہے

Address

District Mohmand Ambar Utk
Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ambar utk media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ambar utk media:

Shortcuts

Share

Category