𝐀𝐦𝐁𝐚𝐫 𝐒𝐡𝐞𝐇𝐳𝐀𝐝𝐢 𝐨𝐟𝐟𝐢𝐜𝐚𝐢𝐥

  • Home
  • Pakistan
  • Peshawar
  • 𝐀𝐦𝐁𝐚𝐫 𝐒𝐡𝐞𝐇𝐳𝐀𝐝𝐢 𝐨𝐟𝐟𝐢𝐜𝐚𝐢𝐥

𝐀𝐦𝐁𝐚𝐫 𝐒𝐡𝐞𝐇𝐳𝐀𝐝𝐢 𝐨𝐟𝐟𝐢𝐜𝐚𝐢𝐥 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from 𝐀𝐦𝐁𝐚𝐫 𝐒𝐡𝐞𝐇𝐳𝐀𝐝𝐢 𝐨𝐟𝐟𝐢𝐜𝐚𝐢𝐥, Grocers, 𝐏𝐞𝐬𝐡𝐚𝐰𝐚𝐫, Peshawar.

21/08/2024
30/06/2024

گھر میں والدہ کی آواز
سب سے بڑی نعمت ہے
خدا ہر ماں کو سلامت رکھے آمین امین🤲 🥀

16/06/2024

پردیس میں رہنے والے تمام مسافر بھائیوں کو عیدالاضحی مبارک

30/12/2023

ھر آدمی نئے سال میں بہت کچھ مانگیں گے بس میں اپنا رب ﷻ سے اپنے والدین کا سایہ مانگتا ھو یا رب ﷻ ہم سب کے والدین کا سایہ تا قیامت تک سلامت رکھنا(آمین)🤲
باپ دنیا کی وہ بہترین ہستی ہے۔ جس کی دستر خوان پر موجودگی۔ اور کمرے کے باہر اتارے ہوۓ جوتے بھی تحفظ کا احساس دلاتے ہے۔❤😘🤲🤲🤲🤲🤲

باپ_کی__دولت__نہیں
سایہ_ہی_کافی_ہوتا_ہے💕💕💕💕

میں نے آج تک کبھی عمران خان کے علاوہ انکے کسی وزیر مشیر ایم این اے ایم پی اے کے بارے میں پوسٹ نہیں لگائی نا ہی کبھی انہی...
18/08/2023

میں نے آج تک کبھی عمران خان کے علاوہ انکے کسی وزیر مشیر ایم این اے ایم پی اے کے بارے میں پوسٹ نہیں لگائی نا ہی کبھی انہیں ڈیفینڈ کیا
لیکن سیاست سے اور کسی پارٹی ورکرشپ سے ہٹ کر جن بندوں نے اس مشکل وقت میں عمران خان کا ساتھ دیا ہے اور ہر مشکل کا سامنا کیا ہے وہ ہے علی محمد خان اور شہریار آفریدی جنہوں نے بہت تکلیفیں برداشت کیں لیکن ہار نہیں مانی اور ایک پیغام دیا کہ مشکل چاہے کتنی ہی زیادہ کیوں نا ہو اپنوں کا ساتھ نہیں چھوڑتے
Love You Both❤💯
Alhamdulillah Afridi Back❤️🇧🇫🥀💪

26/03/2023

کیا دیشت گرد صرف پختون خوا میں ہے اگر ہے تو یہ کون ہے کشمیر میں جنگ جب خاموش ہوتا ہے تو پختوں خوا کا رخ کیوں کیا جاتا ہے 😥💯

Address

𝐏𝐞𝐬𝐡𝐚𝐰𝐚𝐫
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐀𝐦𝐁𝐚𝐫 𝐒𝐡𝐞𝐇𝐳𝐀𝐝𝐢 𝐨𝐟𝐟𝐢𝐜𝐚𝐢𝐥 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category