حقیقی آزادی

حقیقی آزادی Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from حقیقی آزادی, اسلام آباد, Peshawar.

ٹرانسجنڈر بل کا منظور ہونا انتہائی شرمناک فعل ہے۔مولانا فضل الرحمن صاحب کی خاموشی مایوس کن ہے۔
19/09/2022

ٹرانسجنڈر بل کا منظور ہونا
انتہائی شرمناک فعل ہے۔
مولانا فضل الرحمن صاحب کی
خاموشی مایوس کن ہے۔

03/08/2022

انشاءاللہ کسی کے باپ میں اتنی ہمت نہیں ہیں کہ عمران خان کو نا اہل کرے ۔
پاکستان کی پوری عوام عمران خان کے ساتھ کھڑی ہیں

22/07/2022

لگے گی آگ تو آئیں گے گھر کئی زد میں

گلی میں صرف ہمارا مکان تھوڑی ہے !

‏معاملہ سپریم کورٹ میں جاتا دکھائی دے رہا ہے، قوم تسلی رکھیں اتنا آسان نہیں کہ شجاعت نے جو بول دیا بس وہی ہوگا
22/07/2022

‏معاملہ سپریم کورٹ میں جاتا دکھائی دے رہا ہے، قوم تسلی رکھیں اتنا آسان نہیں کہ شجاعت نے جو بول دیا بس وہی ہوگا

‏سندھ کی جمہوریت۔ جس نے یہ کارٹون بنایا ہے خوب بنایا ہے۔
26/06/2022

‏سندھ کی جمہوریت۔ جس نے یہ کارٹون بنایا ہے خوب بنایا ہے۔

21/06/2022

پہلےآپ نیوٹرل تھے اب ہم نیوٹرل ہیں
کنیڈا والے جانے اور تم جانو

19/06/2022

شہباز شریف نے Father Day پر باجوہ کو Wish کر دیا.

18/06/2022

‏چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کا سینئر صحافی آفتاب اقبال کے ساتھ خصوصی انٹرویو آج رات 10 بجے نشر کیا جائے گا۔
⁦❤️⁩⁦❤️⁩

18/06/2022

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی کال پر امپورٹڈ حکومت کی نااہلی اور نالائقی کے سبب آئے روزبڑھنے والی مہنگائی کے خلاف پوری قوم کل رات 9 بجے ملک گیر احتجاج کرے گی۔

18/06/2022

‏کوئی ڈی جی کو ٹیگ کر کے بتاو،
یہ ففتھ،جینریشن وار پانچ پانچ سو دے کر نہیں جیتی جاتی۔
😂

Address

اسلام آباد
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when حقیقی آزادی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share