07/05/2026
جامعہ پشاور میں انتظامی تبدیلیاں
وائس چانسلر نے ڈاکٹر بادشاہ منیر بخاری کو ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن اور ڈاکٹر امجد امین کو ٹریژرر کی اضافی ذمہ داریوں سے فوری طور پر سبکدوش کر دیا ہے۔
مزید برآں، مسٹر ایمل خان کو ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن جبکہ مسٹر نوید سردار کو ٹریژرر کی اضافی ذمہ داریاں سونپ دی گئی۔